★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile
★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★

@1mstqm

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ​...

ID: 1528027731602317312

linkhttp://insaf.pk calendar_today21-05-2022 14:59:54

7,7K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

I am so confuse that from where i start my study because my exam is so close and i haven't proper preparation so anyone who give me some special tips to start my study please😒

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

❤السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤ #Family ❤ امید رکھتا ہوں کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے اج کا دن اچھا گزرا ہوگا

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

"مصیبتیں اور درد جھیلنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ آخر میں ایک دن کامیاب ہو جائیں گے ! ،آپ بہت زیادہ تکلیفیں اٹھانے کی وجہ سے ایک دن مر بھی سکتے ہیں۔ ہر کوئی اپنے آئندہ مستقبل کی منصوبہ بندیاں کر رہا ہے، اور کوئی نہیں جانتا کہ وہ شام تک زندہ بھی رہے گا یا نہیں !!" لیو ٹالسٹائی

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنْبَتْنَا فِيهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ کیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں ہر قسم کی کتنی نفیس چیزیں اُگائی ہیں سُورَةُ الشُّعَرَاءِ - 7

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

کوئی ہمیں بھی بلو ٹیک گفٹ کروسارا دن ایکس پر کام کرتے کرتے تھک گیا ہوں 😢 #غریبی

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اے خالق دو جہان تیرے سوا کوئ حاثت روا نھی ۔ تو سارے جہانوں کو پالنے والا ہے اے اللہ ہمارہ رزق اسان اور وسیع فرما دے۔ یارب کریم تمام پریشان حال لوگوں کی پریشانیوں قو اسانیوں بدل دے امین ❤

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

❤السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✰﷽✰۔ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رھے گا۔"❤

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 🍂 صبح بخیر 🍁 *وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى* *"اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے❤

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر ایمان بخیر زندگی *اے پروردگار!* اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھردے اےرحیم وکریم مالک* ہماری خطاؤں کو اپنی رحمت کے صدقے معاف فرما دے ۔ ہماری جائز حاجات پوری فرما۔ ہم سب پر رحم و کرم فرما۔ رزقِ حلال میں وسعت و برکت عطا فرما۔ آمین یارب العالمین

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں!! کہ۔۔۔ دکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہاوء کیونکہ۔۔ " تم وہ خوش نصیب ہو جسے اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا ہے" الحمداللہ❤

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

❤رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تمام ایام سے بہترین دن ، جمعہ کا دن ہے اسی دن آدم ؑ پیدا کیے گئے اسی روز جنت میں داخل کیے گئے اسی روز اس سے نکالے گئے اور قیامت بھی جمعہ ہی کے روز قائم ہو گی .❤ رواہ مسلم مشکوٰۃ 1356

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

🌀السلام علیکُم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌀 🍂🥀صبح بخیر زندگی 🥀🍂 🔸﷽ 🌹رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا! دنیا میں جس شخص نے کسی دوسرے شخص کے عیب کی پردہ پوشی کی.. ﷲ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائیں گے.🥀 (مسلم شریف: حدیث 2062) #جمعة_مباركة

★𝕄ᴜsᴛᴀǫᴇᴇᴍ 𝔸ғʀɪᴅɪ★ (@1mstqm) 's Twitter Profile Photo

*السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ* *یہ ہے وہ قرآن جس کے اوپر حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے وقت خون لگا تھا ،* جو آج بھی محفوظ ہے...!!♥️

*السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*

*یہ ہے وہ قرآن جس کے اوپر حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے وقت خون لگا تھا ،*

جو آج بھی محفوظ ہے...!!♥️