𝓗𝓾𝓶𝓪🩵(@1H77k) 's Twitter Profileg
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵

@1H77k

مُعزز انصافین اگر آپکو میری طرف سے ابھی تک فالوبیک نہیں ملا تو پلیز مُجھے ڈی-ایم کیجئے یاپھر پِن 📌 پوسٹ میں کمنٹ کرکے آگاہ کر دیں شُکریہ (جَزَاكَ ﷲ)

ID:1356963832778936321

linkhttp://insaf.com calendar_today03-02-2021 13:53:22

247,6K Tweets

65,9K Followers

60,4K Following

Follow People
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

Twitter wishes Happy Birthday to Pakistan Tehreek e Insaf today with the colorful balloons. In the last decade and a half, this account has never seen a day without a tweet. Salutes to all who post & salutes to all who propagate and give us ideas for the posts

Twitter wishes Happy Birthday to Pakistan Tehreek e Insaf today with the colorful balloons. In the last decade and a half, this account has never seen a day without a tweet. Salutes to all who post & salutes to all who propagate and give us ideas for the posts #28YearsOfStruggle
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 کے مطابق تو پاکستان نیوزی لینڈ سے ہار گیا ہے ،بڑے ٹک ٹاکر کے پاس پیٹیشن کردیں تو چانسز بن سکتے ہیں ؟؟؟

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

On April 25, 1996, Chairman Imran Khan laid foundation of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) on the principles of justice, humanity and self-esteem. Despite hardships, set backs and oppression, PTI continues to fight for Pakistan’s Haqeeqi Azadi (true freedom)

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کا ۲۸ واں یوم تاسیس۔۔۔ عمران خان کی جہد مسلسل کی ناقابل یقین کہانی! twitter.com/i/broadcasts/1…

account_circle
𝐻𝓊𝓂𝒶💜(@1H55k) 's Twitter Profile Photo

🌼﷽🌼

🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹

🌹اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹

account_circle
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵(@1H77k) 's Twitter Profile Photo

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ🌹

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ۞

لوگو! اپنے پروردگار کی عبادت کرو جس نے تم کو اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا تا کہ تم اسکے عذاب سے بچو۔

(سورۃ البقرہ

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ🌹 یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ۞ لوگو! اپنے پروردگار کی عبادت کرو جس نے تم کو اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا تا کہ تم اسکے عذاب سے بچو۔ (سورۃ البقرہ
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

500 والے سوٹ سے وردی تک کا سفر چند ہفتوں میں طے۔ اور کتنی ترقی چاہیئے پنجاب کو؟

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

ایک ڈرامہ لاہور میں ہوا ،ایک ڈرامہ کراچی میں جاری ہے ،
ملک نفرت اور بعض سے بھرے ہوئے اداکاروں ،ڈرامے بازوں اور چھوٹے لوگوں سے بھرا پڑا ہے

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

میری ایکسٹینشن کا بل جلدی پاس کراؤ ،ورنہ تمہارے دفاتر کے باہر سے سیکورٹی کے لیے لگے بیرئیرز ہٹوا دوں گا 🤣

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

ایک بار یہ گفتگو سب کو سننی چاہئے کہ بے گناہ قیدیوں کی فیملیز کس کرب سے گزر رہی ہیں ،
اللہ کریم ہماری اس بہن کی مشکلات ختم فرمائے 🤲

account_circle