𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤

@143ah_

First Respect No need attention 🌼🤍

liars nd hater's stay away ✍️
❤️𑜞Head᭄ #RMG♥️ℓονe H
👈💓

ID: 1697694661064712192

calendar_today01-09-2023 19:35:45

77,77K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

خوشی دیکھتے ہیں______ نہ غم دیکھتے ہیں فقط تیری مرضی کو ہم_______ دیکھتے ہیں♥️ کبھی ان نگاہوں سے ________تم بھی تو دیکھو تمھیں جن نگاہوں سے________ ہم دیکھتے ہیں♥️ #PAKvBAN #Bbnaija #찬열_솔로데뷔_BlackOut

خوشی دیکھتے ہیں______ نہ غم دیکھتے ہیں
 فقط تیری مرضی کو ہم_______ دیکھتے ہیں♥️

کبھی ان نگاہوں سے ________تم بھی تو دیکھو 
تمھیں جن نگاہوں سے________ ہم دیکھتے ہیں♥️
#PAKvBAN 
#Bbnaija
#찬열_솔로데뷔_BlackOut
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

ذندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر نہیں گزروں گی 🖤 #PAKvBAN #BBNaija

ذندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر نہیں گزروں گی 🖤
#PAKvBAN 
#BBNaija
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

"جب وہ آپ کو دھوکہ دیتے ہیں، تو گویا وہ آپ کے بازو کاٹ دیتے ہیں ، آپ انہیں معاف تو کر سکتے ہیں لیکن آپ انہیں گلے نہیں لگا سکتے" ۔ #PAKvBAN #Balochistan

𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

"اللّٰه ہم سب کو ایسے شخص کی صحبت سے بچائے جو جان بوجھ کر ہماری روح کو گھائل دل کو بیمار اور ہماری ذہنی صحت تباہ کر دے" آمین #BBNaija #PAKvBAN

𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

کہیں تو کاروان درد کی منزل ٹھہر جائے کنارے آ لگے عمر رواں، یا دل ٹھہر جائے 🖤🥀 #PAKvBAN #Bbnaija

کہیں تو کاروان درد کی منزل ٹھہر جائے 
کنارے آ لگے عمر رواں، یا دل ٹھہر جائے 
 🖤🥀
#PAKvBAN 
#Bbnaija
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

ان کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقیں لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے 🖤 #PAKvBAN #Bbnaija

ان  کو  ہوتا  ہے  کسی اور سہارے کا یقیں
لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے 🖤

#PAKvBAN
#Bbnaija
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

"یہ دنیا بہت خُوبصورت اور پُرامن ہو سکتی ہے، اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے"___♥️ RimJim brsaty agai.... Tndhi tndhi ratien agai 😎☔ #Rain #weather #Bbnaija

"یہ دنیا بہت خُوبصورت اور پُرامن ہو سکتی ہے، اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے"___♥️
RimJim brsaty agai....
Tndhi tndhi ratien agai 😎☔
#Rain #weather #Bbnaija
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

اگر تم مجھے اگنور کر رہے ہو تو سمجھ جاؤ تم مجھے تمھارے بنا جینا سیکھا رہے ہو!💯 ♥️ #TheGOAT #PAKvBAN

اگر تم مجھے اگنور کر رہے ہو تو سمجھ جاؤ
تم مجھے تمھارے بنا جینا سیکھا رہے ہو!💯
♥️ #TheGOAT 
#PAKvBAN
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

" کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔!!❣️" دِلچسپی ہو تو لوگ خُوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں۔ #BBNaija

" کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔!!❣️"
دِلچسپی ہو تو لوگ خُوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں۔

#BBNaija
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

تم عورت کو ہزار بار توڑو اور وہ ہر بار ٹوٹنے پر بھی تمھارے بازوؤں کا ہی حصار چاہے تو سمجھ جانا برا وقت اسکا نہیں تمہارا ہے #BBNaija

تم عورت کو ہزار بار توڑو اور وہ ہر بار ٹوٹنے پر بھی تمھارے بازوؤں کا ہی حصار چاہے
 تو سمجھ جانا برا وقت اسکا نہیں تمہارا ہے 

#BBNaija
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (@143ah_) 's Twitter Profile Photo

//~♡ اب مــجھـے بــلاوجــہ کــی دوسـتیــاں ، زبــردســتـی کــے تعــلقـات اور غـیــر ضــروری گُــفتـگـو بـلکـل نہــیـں پســند #BBNaija