🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 (@13marchtr) 's Twitter Profile
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽

@13marchtr

Talk to Me NoT aBouT ME 🔱⛓️

ID: 219848603

calendar_today26-11-2010 01:55:26

151,151K Tweet

3,3K Followers

413 Following

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

مجھے حیرانی ہوئی بہت سارے یا پھر الموسٹ نوے فیصد لوگوں کو ویلیو ایڈیشن کا پتہ ہی نہیں کیا ہوتا ہے؟ چلیں میں بتاتی ہوں ویلیو ایڈیشن کیا سائنس ہے؟ ویلیو ایڈیشن ایک بہت بڑی سائنس ہے جس پر ہم نے آج تک بطور قوم اس پر غور ہی نہیں کیا کہ یہ ویلیو ایڈیشن کیا ہے؟ اور کیوں ہماری آج کی

Wafa Zahra Shah (@wafazahra786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر....✨ زندگی بہت خوبصورت ہے اس سے بھی خوبصورت وہ لوگ ہیں جو اسکی خوبصورتی میں اپنے حصے کے رنگ بھرتے ہیں💙🦋

السلام علیکم صبح بخیر....✨

زندگی بہت خوبصورت ہے اس سے بھی خوبصورت وہ لوگ ہیں جو اسکی خوبصورتی
میں اپنے حصے کے رنگ بھرتے ہیں💙🦋
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

﷽🕊️ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ 🕊️ رزق میں برکت کی دعا🕊️ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ، وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ، وَبَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ اے اللّٰہ! میرے لیے میرے گناہ معاف کر دے، میرے لیے میرے گھر میں وسعت پیدا کردے اور میرے لیے میرے رزق میں

﷽🕊️
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ 🕊️
 رزق میں برکت کی دعا🕊️ 
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ، وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ، وَبَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ
اے اللّٰہ! میرے لیے میرے گناہ معاف کر دے، میرے لیے میرے گھر میں وسعت پیدا کردے اور میرے لیے میرے رزق میں
♥♻🌟ایمن🌟♻♥ (@ujala4u) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum! Good morning! Today is a new day, a new chance, and a fresh start! Leave yesterday's worries behind and embrace the possibilities that lie ahead. Remember, every morning is a reset button, a chance to rewrite your story, and create a better version of

Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اللہ پاک سے تمام احباب کے لئے صحت و سلامتی کی بیشمار دعاوں اور نیک خواہشات کے ساتھ، صبح بخیر #عرض_ریاض

السلام  علیکم ! اللہ پاک سے تمام احباب کے لئے صحت و سلامتی کی بیشمار دعاوں اور نیک خواہشات کے ساتھ، صبح بخیر
#عرض_ریاض
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ یا رسول اللہ

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما
 صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
یا رسول اللہ
AwanZadi (@aqsa_awan_1122) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور ❣️ " اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے پیدا کیا " سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العَظيم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❣️

💟 ‏ثـــــمــــن بـــــلــــوچ 🇵🇰 (@samanbloch) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 🍃 صبح بخیر زندگی 🌸 جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا خیر کا مطلب ایک پلیٹ کھانا کچھ پیسے اچھا مشورہ دکھ میں دلاسہ مسکرا کر سلام کا جواب اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن وجہ س مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جاتی جا سکیں #ثمن_بلوچ

السلام وعلیکم 🍃
صبح بخیر زندگی 🌸

جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا 
خیر کا مطلب ایک پلیٹ کھانا کچھ پیسے اچھا مشورہ دکھ میں دلاسہ 
مسکرا کر سلام کا جواب اس طرح 
کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن 
وجہ س مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جاتی جا سکیں 

#ثمن_بلوچ
Hira Kanwal (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبــــح بخــیر اے میرے پیارے اللّٰـــہﷻ "وہ نگاہیـں عـطا فـرمـا "جـو لوگـوں میں اچھائیـاں تلاش کـریں "وہ دل بخـش دے.جو بدی کو درگـزر کـر دے "اور وہ ذہن عـطا فـرما " جـو برائیـوں کـو بھـلا دے

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبــــح بخــیر

اے میرے پیارے اللّٰـــہﷻ 
"وہ نگاہیـں عـطا فـرمـا
"جـو لوگـوں میں اچھائیـاں  تلاش کـریں
"وہ دل بخـش دے.جو بدی کو درگـزر کـر دے
"اور وہ ذہن عـطا فـرما
" جـو برائیـوں کـو بھـلا دے
💟 ‏ثـــــمــــن بـــــلــــوچ 🇵🇰 (@samanbloch) 's Twitter Profile Photo

کیا کہا ؟ وہ محبت اور وہ چھوڑ دی ہم نے اب ہم لوگوں کے بریک اپ کرواتے ہیں 😹😅😂 #ثمن_بلوچ ❤️

Hira Kanwal (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

جو یہ چاہتا ہے ، کہ اُسےشرح صدر نصیب ہو ، گناہوں کی بخشش عطاء ہو ، کرب و الم سے نجات حاصل ہو ، اور پریشانیوں کے بادل چھٹ جائیں ، اُسے چاہیے کہ کثرت سے نبیﷺ پر درود پاک پڑھا کرے! ♥️اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه♥️

جو یہ چاہتا ہے ، کہ اُسےشرح صدر نصیب ہو ، گناہوں کی بخشش عطاء ہو ، کرب و الم سے نجات حاصل ہو ، اور پریشانیوں کے بادل چھٹ جائیں ، اُسے چاہیے کہ کثرت سے نبیﷺ پر درود پاک پڑھا کرے!
♥️اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه♥️
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

بھول جایا کریں لوگوں کے قصور معاف کر دیا کریں اچھا سوچا کریں کسی سے بدلہ یا انتقام کی سوچ نہ رکھیں لوگوں کے ساتھ بھلائی کریں اپنے لئے اور دوسروں کے لئے آسانیاں مانگتے رہیں Good morning X #HappySunday

بھول جایا کریں
لوگوں کے قصور معاف کر دیا کریں
اچھا سوچا کریں
کسی سے بدلہ یا انتقام کی سوچ نہ رکھیں
لوگوں کے ساتھ بھلائی کریں
اپنے لئے اور دوسروں کے لئے آسانیاں مانگتے رہیں

Good morning X 

#HappySunday
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 (@13marchtr) 's Twitter Profile Photo

دعا مانگ لیجیے اے میرے اللّه..! *ہمارے دلوں کےاندھیروں کو بھی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے* اے میرے اللّه...! *دعائیں چھین لینے والے گناہوں سے بچا* اے میرے اللّه..! *امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما آمین ، اسلام علیکم 🌷صبح بخیر 🌷🍒🌷💛👆💖

دعا مانگ لیجیے
اے میرے اللّه..!
*ہمارے دلوں کےاندھیروں کو بھی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے*
 اے میرے اللّه...!
*دعائیں چھین لینے والے گناہوں سے بچا*
اے میرے اللّه..!
*امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما آمین

،  اسلام علیکم 🌷صبح بخیر 🌷🍒🌷💛👆💖