Allama Ghulama Ghouse Baghdadi (@11baghdadirizvi) 's Twitter Profile
Allama Ghulama Ghouse Baghdadi

@11baghdadirizvi

خادم تحریک لبیک یارسول صلی اللہ علیہ وسلم (پاکستان)

ID: 1754885560324243456

calendar_today06-02-2024 15:11:51

204 Tweet

1,1K Takipçi

2 Takip Edilen

Allama Ghulama Ghouse Baghdadi (@11baghdadirizvi) 's Twitter Profile Photo

15 شوال عرس مبارک اسد اللّٰہ و اسد الرسول،عم الرسولﷺ، فاعل الخیرات، کاشف الکربات، سید الشہداء امیر طیبہ حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللّٰہ عنہ اُن کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں شیرِ غُرّانِ سَطْوَت پہ لاکھوں سلام

Allama Ghulama Ghouse Baghdadi (@11baghdadirizvi) 's Twitter Profile Photo

منفرد سالانہ محفل انوارِ سیدالشھداء امیر حمزہ و شہدائے احد رضوان اللہ علیہم اجمعین و دوسرا جلسہ دستارفضیلت نورحمزہ اسلامک کالج بعنوان شہدائے غزہ کا لہو ہمیں پکار رہا ہے

Allama Ghulama Ghouse Baghdadi (@11baghdadirizvi) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں دین سے متصادم قانون اہل ایمان کبھی برداشت نہیں کرینگے تحریکِ لبیک پاکستان اس قانون کو یکسر مسترد کرتی ہے اور حکومت کو مؤمنانہ مشورے دیتی ہے کہ اس بل کو فی الفور واپس لیا جائے #غیرشرعی_بل_واپس_لو

Allama Ghulama Ghouse Baghdadi (@11baghdadirizvi) 's Twitter Profile Photo

اسلامی سال 1447 کا آغاز! یا اللہ! یہ نیا سال امتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خیر، برکت، عزت، اور بیت المقدس کی آزادی کا سال بنادے نئی ہجری سال کا آغاز یاد شہداء اسلام، عدلِ فاروقی، اور عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی تجدید عہد کے ساتھ کریں۔ #جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ

Allama Ghulama Ghouse Baghdadi (@11baghdadirizvi) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا کے گستاخ اور انکو رہا کرنے والے یہ کان کھول کر سن لیں کہ گستاخ رسول کی ایک سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا #295C_ShouldBeImplemented

Allama Ghulama Ghouse Baghdadi (@11baghdadirizvi) 's Twitter Profile Photo

18 محرم الحرام عرس مبارک سید الساجدین، شہزادۂ امام عالی مقام، امام علی اوسط امام زین العابدین رضی اللہ عنہ سید سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے علم حق دے باقر علم ہدیٰ کے واسطے

Allama Ghulama Ghouse Baghdadi (@11baghdadirizvi) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ لبّیک پاکستان ضلع غربی کراچی کے زیرِ اہتمام تربیتی ورکرز کنونشن کے مناظر

Allama Ghulama Ghouse Baghdadi (@11baghdadirizvi) 's Twitter Profile Photo

فیصلوں کی معطلی پر مبارکبادیں دینے سے بہتر ہے کہ ہم یہ سوچیں کے کسی کو ایسی جرات ہی کیوں ہوتی ہے ہمیں یہ تحریک چلانی ہوگی کہ جو جج ایسا فیصلہ دے جس سے وہ فساد فی الارض کا مرتکب ہو اس پر قانون کی مطابق مقدمہ چلایا جائے