Hkhan 1150
@1150hkhan
ID: 1572564890451075073
21-09-2022 12:35:06
2,2K Tweet
451 Followers
461 Following
بانی پاکستان تحریک انصاف کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت اڈیالہ جیل میں آج میرا ایک سال پورا ہو گیا ہے ۔ان کا خیال تھا کہ یہ ٹوٹ جائے گا اور چکی میں نہیں رہ سکے گا ۔ میں 21 سے 22 گھنٹے چکی میں رہتا ہوں ۔گرمیوں کے دنوں میں اتنا پسینہ آتا تھا کہ جو کپڑے پہنتا تھا وہ بھی مسلسل
میری قوم کے ہر فرد سے اپیل ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیلئے نکلے اور علی امین کے قافلے کا حصہ بنے۔ سینٹرل پنجاب کو میری ہدایت ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان کی جانب پیش قدمی کریں۔ اگر وہ مینارِپاکستان نہیں پہنچ سکتے تو اپنے شہروں میں مقامی سطح پر کئے جانے والے احتجاج میں