Zia (@0zia4) 's Twitter Profile
Zia

@0zia4

zia zia

ID: 1191025630915289093

calendar_today03-11-2019 16:14:32

29,29K Tweet

2,2K Followers

644 Following

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر بہترین انسان اورانکی شخصیت متاثر کن ہے: ٹرمپ کی ایک بار پھر تعریف urdu.geo.tv/latest/407726-

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے لبنان سے غزہ اور ایران تک جن ڈرونز کے ذریعہ تباہی پھیلائی یہ بھارتی شہر حیدرآباد کی ایک فیکٹری میں تیار ہوتے ہیں اسرائیل اور بھارت کی اس مشترکہ فیکٹری میں تیار ہونے والے اسلحے کا اگلا نشانہ پاکستان ہے،اس فیکٹری کے مالک گوتم اڈانی کی کہانی پڑھیئے jang.com.pk/news/1484456

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

آخرکار مخالفین نے بھی مان لیا کہ عمران خان نے اپنی قید بڑی جواں مردی سے کاٹی ہے

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

تمام طبی ماہرین چینی کےاستعمال کو مضر صحت قرار دیتے ہیں صحت کی دشمن چینی کی جگہ شکر اور گڑ استعمال کرنے میں کیا برائی ہے؟ کیا پاکستانی عوام چینی کا بائیکاٹ کر کے شوگر مافیا کو شکست نہیں سکتے؟ چینی کا بائیکاٹ کیجئے جسمانی بیماریوں کو شکست دیں #BoycottSugar jang.com.pk/news/1494499

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اپنے باغات اور کھیت بیچ کر وہاں ہاؤسنگ سکیمیں بنا دیں اور رات کو جگمگانے والے جگنو روٹھ گئے پھول ختم کر کے شہد کی مکھیوں کو بیکار کر دیا ہمارے لالچ نے سیلاب سے تباہی کو دعوت دی جگنو کو واپس لانے کیلئے درخت اور پھول لگانا ہونگے ورنہ تباہی نہیں رکے گی jang.com.pk/news/1502507

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ستارہ ایاز درست کہتی ہیں۔ بونیر ،سوات اور صوابی سے سیلاب کی تباہ کاریاں شروع ہوئیں اب یہ سیلاب وسطی پنجاب سے ہوتا ہوا جنوبی پنجاب تک پہنچ گیا ے اسکی اگلی منزل سندھ ہے ،اللّٰہ خیر کرے لیکن خیر مانگنے کےساتھ ساتھ ہمیں دریاؤں کے راستے میں تعمیرات اور درختوں کی کٹائی کو روکنا ہو گا

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگتا ہے کہ اس ملک میں طاقتور لوگوں کو قانون کی کوئی پرواہ نہیں قانون کا استعمال صرف کمزور لوگوں پر یا پھر حکومت کے مخالفیں پر ہوتا ہے جو حکومت کے ساتھ سودے بازی کر لیں تو بچ جاتے ہیں