Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profileg
Fauzia

@0fozi_

https://t.co/EZ7TebMshd

ID:1431556753536208900

calendar_today28-08-2021 09:59:46

93,8K Tweets

51,6K Followers

38,9K Following

Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
🌄 صبح کی ابتداء پاک پروردگار کے نام سے جو گرنے سے پہلے ہمیں تھام لیتا ہے۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بَلِ اللَّـهُ مَوْلَاكُمْ ۖ وَهُوَ خَيْرُ‌ النَّاصِرِ‌ينَ
Allah is your Protector, and He is the Best of Helpers
Al-e-Imran - 3:150

account_circle

🎇 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙉𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙭 𝙈𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧𝙨 🎇
ASSALAM O ALAIKUM

بہترین لوگ ، بہترین نیت رکھتے ہیں۔
جس کی وجہ سے رب تعالٰی ، ان کے بگڑے کام سنوار دیتا ہے۔
اور جس کے کام رب سنوار دے ، اسے کوئی بندہ کیسے بگاڑ سکتا ہے۔

🎇 𝙃𝙖𝙫𝙚 𝙖 𝙨𝙬𝙚𝙚𝙩 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩

🅖OOD 🅔VENING
💖 My X FAMILY
🅐SLAM 🅞 ALAIKUM

❄️ Behavior is always greater than knowledge .
❄️ Because in life , there are many situations ,
❄️ Where knowledge fails but behavior can still handle .

Assalam O Alaikum
Stay Hopeful 🥳
X family

✨️ کچھ لوگ ۔۔۔ خاموشیاں بھی سن لیتے ہیں۔
✨️ اور کچھ کو آوازیں ۔۔۔ بھی سنائی نہیں دیتیں ۔
✨️ ایسے لوگوں کی قدر کیجیئے جو آپکی خاموشی کو سن لیتے ہیں۔

꧁☆★ 𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗔𝗙𝗧𝗘𝗥𝗡𝗢𝗢𝗡 ★☆꧂

کل چودھویں کی رات تھی
شب بھر رہا ۔۔۔ چرچا تیرا
کچھ نے کہا ۔۔۔ یہ چاند ہے
کچھ نے کہا ۔۔۔ چہرہ تیرا
ہم بھی وہیں موجود تھے
ہم سے بھی سب پوچھا کئے
ہم ہنس دیئے ہم چپ رہے
منظور تھا ۔۔۔۔ پردہ تیرا

🌄 SUBAH BAKHAIR
💖 My X family

🤍 حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر مایا : -
🤍 آدمی کا اپنا مال وہی ہے جو اس نے اپنی موت سے پہلے اپنے لئے آگے بھیجا ،
🤍 اور جو چھوڑ کر مرا وہ تو اس کے وارثوں کا ہے ۔
[صحیح بخاری،حدیث:۶۴۴۲]

𝑨𝒔𝒍𝒂𝒂𝒎 𝑶 𝑨𝒍𝒊𝒌𝒖𝒎
🎇 GOOᗪ
🎇 NIGHT

🎇 The most important thing is to enjoy your life ,
🎇 To be happy—
🎇 It's all that matters.” —

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

𝑨𝒔𝒍𝒂𝒂𝒎 𝑶 𝑨𝒍𝒊𝒌𝒖𝒎
🎇 GOOᗪ
🎇 NIGHT

🎇 The most important thing is to enjoy your life ,
🎇 To be happy—
🎇 It's all that matters.” —

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

🅖OOD 🅔VENING
💖 My X FAMILY
🅐SLAM 🅞 ALAIKUM
🌸 I wish beautiful evening make you feel the beauty of the day
🌸 Enjoy a beautiful day with a lovely Smile. 😊

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

🅖OOD 🅔VENING
💖 My X FAMILY
🅐SLAM 🅞 ALAIKUM
🌸 I wish beautiful evening make you feel the beauty of the day
🌸 Enjoy a beautiful day with a lovely Smile. 😊

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Assalam O Alaikum
Stay Hopeful 🥳
X family

✨️ عقل کی کروڑ دلیلیں ، اللہ سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کروا سکتیں
✨️ لیکن ندامت کا ایک آنسو ، زندگی بھر کے گناہ معاف کروا سکتا ہے ۔

SUBAH BAKHAIR 🌄
My X family

🤍 حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فر مایا : -
🤍 سب سے بڑی زیادتی کسی مسلمان کو بے عزت کرنا ہے
[سنن ابو داؤد، حدیث : ۴۸۷۶]
🤍 کیا کسی کو یہ فرمان یاد ہے ؟