(AK-47) (@0a4k3) 's Twitter Profile
(AK-47)

@0a4k3

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤

#محبت_مافیا

ID: 1849215339793387520

linkhttps://x.com/search?q=from:Azam__47 calendar_today23-10-2024 22:24:44

1,1K Tweet

252 Takipçi

337 Takip Edilen

it's Dija (@dijaspeaks) 's Twitter Profile Photo

رشکِ جنت سرورِ عالم(ﷺ)کا روضہ دیکھئے آئیے اور شوق سے کعبے کا کعبہ دیکھئے مدح کا سرمہ لگاکر اپنی چشمِ فکر میں رحمتِ عالم (ﷺ)کے اوصافِ حمیدہ دیکھئے ........🌸 از : سید شارق خالدی شاہجہان پوری #اردو_زبان #ILoveMuhammadﷺ

رشکِ جنت سرورِ عالم(ﷺ)کا روضہ دیکھئے
آئیے اور شوق سے کعبے کا کعبہ دیکھئے
مدح کا سرمہ لگاکر اپنی چشمِ فکر میں
رحمتِ عالم (ﷺ)کے اوصافِ حمیدہ دیکھئے
........🌸
از : سید شارق خالدی شاہجہان پوری
#اردو_زبان 
#ILoveMuhammadﷺ
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر دعا کرنا کوئی جگا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے شب بخیر 😴 #خاکسار #اردو_زبان

سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر 
دعا کرنا کوئی جگا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے 

شب بخیر 😴 
#خاکسار
#اردو_زبان
Ummul 🖤 (@simplyy_me5) 's Twitter Profile Photo

Muslim making dua: Dear Allah please protect my mom dad sister brother grandma uncle aunty my khaala my mom brother & his family *feels guilty for missing people out* Ya Allah please protect my whole village 😢 *still guilty * Ya Allah protect everyone Ameen bye.

painfulpoetics (@sumbalmushtaqs1) 's Twitter Profile Photo

*اللّٰه سے محبت...كُن فَيَكُونُ* ...............🤲 یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی اور نیکیاں باقی رہ جائیں گی۔۔ *سُبْحَانَ اللّٰهِ...* *اَلْحَمْدُ للّٰهِ...* *لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ...* *اللّٰهُ أَڪْبَرْ...* *لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ...* #TDR__now #TDR

*اللّٰه سے محبت...كُن فَيَكُونُ* ...............🤲
یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی اور نیکیاں باقی رہ جائیں گی۔۔
*سُبْحَانَ اللّٰهِ...*
*اَلْحَمْدُ للّٰهِ...* 
*لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ...* 
*اللّٰهُ أَڪْبَرْ...*
*لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ...*
#TDR__now 
#TDR
حسیب چوہدری (@haq_prs) 's Twitter Profile Photo

Allah ﷻ sees, Allah ﷻ knows, and Allah ﷻ will make everything right in ways you cannot even imagine. ❤️‍🩹 In shā’ Allah 🩶 اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 🌸 Assalamualaikum ! GM 💫

Allah ﷻ sees, Allah ﷻ knows, and Allah ﷻ will make everything right in ways you cannot even imagine. ❤️‍🩹
In shā’ Allah 🩶
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 🌸
Assalamualaikum !
GM 💫
Roshni Pari ✨ (@kimchi_30_) 's Twitter Profile Photo

اسے کہنا...! مکمل کچھ نہیں ہوتا ملن بھی نامکمل ہے، جدائی بھی ادھوری ہے یہاں اک موت پوری ہے...! اسے کہنا..! بساط عشق میں بھی مات ہوتی ہے ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے اسے کہنا.. مكمل بس "خدا" کی ذات ہوتی ہے...! 🥀🖤🙂

اسے کہنا...!
مکمل کچھ نہیں ہوتا
ملن بھی نامکمل ہے، 
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے...!
اسے کہنا..!
بساط عشق میں بھی مات ہوتی ہے
ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے
اسے کہنا..
مكمل بس "خدا" کی ذات ہوتی ہے...!
🥀🖤🙂
M.$haista🦋 (@_m_s_khan_) 's Twitter Profile Photo

شاید IMF کا قرضہ بھی اتر جائے لیکن اس شخص کا قرض پوری قوم نہیں اتار سکتی #Where_is_ImranKhan #WHEREISIMRANKHAN #TDR__now

شاید IMF کا قرضہ بھی اتر جائے لیکن اس شخص کا قرض پوری قوم نہیں اتار سکتی

 #Where_is_ImranKhan 
#WHEREISIMRANKHAN 
#TDR__now
امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

سنا ھے گِدھ پھر سے فرنگیوں کی سر زمین پر اکھٹے ہوئے ہیں تاکہ طے کر سکیں کون کتنا،کب اور کیسےنوچے گا ❤️‍🔥 #pakistanBleed

سنا ھے گِدھ پھر سے فرنگیوں کی سر زمین پر اکھٹے ہوئے ہیں 
تاکہ طے کر سکیں کون کتنا،کب اور کیسےنوچے گا ❤️‍🔥
#pakistanBleed
𝕜𝕙𝕒𝕟𝕫𝕒𝕕𝕒 𝕊𝕒𝕗𝕕𝕒𝕣 𝕜𝕙𝕒𝕟 (@safdara20031197) 's Twitter Profile Photo

السلامُ وعلیکم ،، شام بخیر ،، خاموشی سے خود کو بہتر بناؤ، شور تمہاری کامیابی مچا دے گی، ہار ماننے کا خیال بھی تب آتا ہے جب ہم اپنی اصل طاقت بھول جاتے ہیں ،، یاد رکھو، تم وہ سب کچھ بن سکتے ہو جو تم سوچ سکتے ہو۔

السلامُ وعلیکم ،،
شام بخیر ،،
خاموشی سے خود کو بہتر بناؤ، شور تمہاری کامیابی مچا دے گی، ہار ماننے کا خیال بھی تب آتا ہے جب ہم اپنی اصل طاقت بھول جاتے ہیں ،، یاد رکھو، تم وہ سب کچھ بن سکتے ہو جو تم سوچ سکتے ہو۔
Maleeha (@mahauntold) 's Twitter Profile Photo

میں اب اُداس جو بیٹھوں سامنے اُن کے تو پھر وہ رحم کریں گے … محبتیں تو نہیں 🖤🥀۔

(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں سب سے بڑا رسک شادی ہے۔ اتفاق سے اچھا ساتھی مل جائے تو ٹھیک ہے۔ ورنہ زندگی بھر سمجھوتہ کرنا پڑے گا۔🥀

(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون___✍️ جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر!!!❤️‍🩹🥀 #اردو_شاعری

جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون___✍️

جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر!!!❤️‍🩹🥀

#اردو_شاعری
(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

میں تمھارے ساتھ سمندر کنارے رہنے کا خواہشمند ہوں جہاں ہم ایک دوسرے سے آزادی سے گفتگو سکیں اور ہواؤں میں محل بنا سکیں!!!✍️🫰♥️ #حسرت

(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

تم نے اسے چھوڑ کیوں دیا؟؟ چھوڑا نہیں جانے دیا !! کہاں؟ جہاں اس کا دل کرے !! تمہیں تکلیف نہیں ہوتی ؟؟ الْفِرَاقُ أَشد من المَوتِ ( جدائی موت سے زیادہ بدتر ہوتی ہے) لیکن میں نے خود کو سمجھا لیا ہے کہ جن سے محبت کی جائے ان کے حقدار نہیں بن جایا کرتے!!!✍️🥀❤️‍🩹 #حسرت

تم نے اسے چھوڑ کیوں دیا؟؟
چھوڑا نہیں جانے دیا !! کہاں؟
جہاں اس کا دل کرے !!
تمہیں تکلیف نہیں ہوتی ؟؟
الْفِرَاقُ أَشد من المَوتِ
 ( جدائی موت سے زیادہ بدتر ہوتی ہے)
لیکن میں نے خود کو سمجھا لیا ہے کہ جن سے 
محبت کی جائے ان کے حقدار نہیں بن جایا کرتے!!!✍️🥀❤️‍🩹

#حسرت