Azam__47 (@0a4k5) 's Twitter Profile
Azam__47

@0a4k5

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤

#محبت_مافیا

ID: 1856829045998325760

linkhttps://x.com/search?q=from:Azam__47 calendar_today13-11-2024 22:39:07

1,1K Tweet

205 Takipçi

290 Takip Edilen

(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون___✍️ جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر!!!❤️‍🩹🥀 #اردو_شاعری

جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون___✍️

جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر!!!❤️‍🩹🥀

#اردو_شاعری
(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

میں تمھارے ساتھ سمندر کنارے رہنے کا خواہشمند ہوں جہاں ہم ایک دوسرے سے آزادی سے گفتگو سکیں اور ہواؤں میں محل بنا سکیں!!!✍️🫰♥️ #حسرت

(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

تم نے اسے چھوڑ کیوں دیا؟؟ چھوڑا نہیں جانے دیا !! کہاں؟ جہاں اس کا دل کرے !! تمہیں تکلیف نہیں ہوتی ؟؟ الْفِرَاقُ أَشد من المَوتِ ( جدائی موت سے زیادہ بدتر ہوتی ہے) لیکن میں نے خود کو سمجھا لیا ہے کہ جن سے محبت کی جائے ان کے حقدار نہیں بن جایا کرتے!!!✍️🥀❤️‍🩹 #حسرت

تم نے اسے چھوڑ کیوں دیا؟؟
چھوڑا نہیں جانے دیا !! کہاں؟
جہاں اس کا دل کرے !!
تمہیں تکلیف نہیں ہوتی ؟؟
الْفِرَاقُ أَشد من المَوتِ
 ( جدائی موت سے زیادہ بدتر ہوتی ہے)
لیکن میں نے خود کو سمجھا لیا ہے کہ جن سے 
محبت کی جائے ان کے حقدار نہیں بن جایا کرتے!!!✍️🥀❤️‍🩹

#حسرت
(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

میں آج پوری رات ہر لیفٹیننٹ جنرل کی تاریخ پیدائش چیک کرتا رہا کہ کون 45 سال کا ہے جو خلیفہ بنے گا۔ میری نظر سے کوئی بھی ایسا نہیں گزرا جو بقول آفتاب اقبال کے 45 سال کا ہو..🤷‍♂️ اس لیے مجھے لگتا ہے کہ میاں خلیفہ ہی اس فوج کی اگلی خلیفہ ہوگی!!!💯😁

میں آج پوری رات ہر لیفٹیننٹ جنرل کی تاریخ پیدائش چیک کرتا رہا کہ کون 45 سال کا ہے جو خلیفہ بنے گا۔ میری نظر سے کوئی بھی ایسا نہیں گزرا جو بقول آفتاب اقبال کے 45 سال کا ہو..🤷‍♂️
اس لیے مجھے لگتا ہے کہ میاں خلیفہ ہی اس فوج کی اگلی خلیفہ ہوگی!!!💯😁
(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

کوئی دُوسرا ہمارا دِل نہیں جلاتا ہم خود اپنا دِل جلاتے ہیں ، ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں اب ہماری کوئی اہمیت نہیں ہوتی!!!✍️❤️‍🔥🥀 #محبت_مافیا

کوئی دُوسرا ہمارا دِل نہیں جلاتا ہم خود اپنا دِل جلاتے ہیں ، ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں اب ہماری کوئی اہمیت نہیں ہوتی!!!✍️❤️‍🔥🥀

#محبت_مافیا
(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

آغوش میں لوں، پاؤں پڑوں، کھینچ لوں دامن__🫰 ہاتھ آئے جو تُجھ سا اُسے چھوڑا نہیں جاتا'!!🤌💞 #اردو_زبان

آغوش میں لوں، پاؤں پڑوں، کھینچ لوں دامن__🫰

ہاتھ آئے جو تُجھ سا اُسے چھوڑا نہیں جاتا'!!🤌💞

#اردو_زبان