
Iqra islam
@0008_5
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
❣️
ID: 1742641122231422976
03-01-2024 20:16:49
307 Tweet
59 Takipçi
35 Takip Edilen






#اردو_زبان رات کو تیری تصویر بنا بیٹھا اتنی اچھی لگی کہ سینے سے لگا بیٹھا سوچا کہ کہیں نظر نہ لگ جائے میرے یار کو اس لئے اپنے ہی آنسوئوں سے مٹا بیٹھا 🤗🥹 #اردو_زبان





Iqra islam تم تو کہتے تھے _____ تم کو الہام ہوتے ہیں 🥀 تو بھی نہ سمجھ سکا کہ پریشان ہوں میں !! یہ اذیت بھی بھلا کم ہے ______ کہ تیرے ہوتے میں کسی اور سے کہوں کہ پریشان ہوں میں !! 🤐😐 #اردو_زبان



بھکاری نہیں ہیں بس شہباز شریف والی حرکت پر مجبور ہے 🤭🤭 🩷⃞⃟⃝🩵 ⃟ 𝐗𝐌𝐀𝐑𝐓 𝐐𝐀𝐃𝐄𝐄𝐑⃟ 🩵⃟⃝⃞🩶 فالو کر دو جلدی جلدی فالو بیک نہ دے تو دو دن بعد انفالو کر دینا 😂😂

