Fauzia Yazdani(@yazdanifauzia) 's Twitter Profileg
Fauzia Yazdani

@yazdanifauzia

روز نواں کٹا روز نواں یب

ID:260792510

calendar_today04-03-2011 16:21:07

86,4K Tweets

19,2K Followers

1,2K Following

Follow People
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

سالہا سال کے سیاسی شور کے نتیجہ میں پاکستان میں یہ سوچ عام ہوگئی ہے کہ ہر متمول شخص کے وسائل” لُوٹی ہوئی دولت “ ہیں۔ معاشرہ سیاست کو حق اور باطل کا معرکہ بنانےاور ”پیسے والے سب چور اور ہم ایماندار “کے بیانیہ میں پھنس کر رہ گیا ہے۔

account_circle
Zebunnisa Burki(@zburki) 's Twitter Profile Photo

You're not a very smart person if you think every single investigative story is going to rock your world. The whole point of Dubai Unlocked should be glaring wealth disparity in the world. It doesn't have to be criminal or illegal. Its data. Data is good. Make of it what you will

account_circle
Fauzia Yazdani(@yazdanifauzia) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر سستار پیچھے نہیں ہٹنا ۔ نام لیں۔ ایکسپوز کریں۔

کنٹیمپٹ لگائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ عدلیہ کو مضبوط کریں

account_circle
Najam Ali(@NajamAli2020) 's Twitter Profile Photo

جب تک بادشاہ سلامت آپ کے ساتھ تھے سب ٹھیک تھا جب آپ ان کے ساتھ مل کر دھرنے کرتے تھے تو سب ٹھیک تھا آپ کہتے تھے چیف بہت جمہوریت پسند ہے پھر وہی گالیوں سے نوازا گیا

آپ کو جمہوریت کی بات کرتے ہوے شرم آنی چاہیے آپ کے زمانے میں پوری اپوزیشن قید تھی صحافی اغوا ہوتے تھے

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

جب سیاسی موقف کے اظہار کے لئے گالی استعمال کرنا اُس موقف والوں کی خاصیت بن جائے تو کیا وکیل اور کیا یونیورسٹی سٹوڈنٹ، سب ہی گالم گلوچ میں لگ جاتے ہیں۔ اس کا دفاع یہ کہہ کر کیا جاتا ہے کہ گالی ظلم کا نتیجہ ہے حالانکہ گالی ان کے موقف کی کمزوری کا مظاہرہ کرتی ہے۔

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

A unique first of its kind CM Skills Development prog. 4000 students today started training in market demand driven courses like Graphic Design (UI- UX Design),Data Analytics ,Cyber Security,Game Development, AI and Machine Learning & Cloud Computing.

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

سب کو معلوم ہے کہ پاکستان میں جمہوری قواعد کی پاسداری نہیں ہوتی، آزادئ رائے پر پابندیاں ہیں، لوگ ناحق قید اور غائب کئے جاتے ہیں۔ پھر بعض صاحبان اقتدار ایسی احمقانہ بات ہی کیوں کرتے ہیں کہ ”پاکستان میں مغرب سے زیادہ آزادئی اظہار ہے “؟ اپنا مزاق اڑوانا کیا ضروری ہے؟

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

جب وزیراعظموں کی کرسیوں پر بیٹھے لوگ عوام کو بتاتے ہیں کہ خواتین کپڑے کم پہنیں گی تو اس کا اثر ہو گا کیوں کہ مرد روبوٹ نہیں ہوتے، تو معاشرے کو آپ انتہائی گھٹیا پیغام دیتے ہیں۔
خواتین کے تحفظ، ترقی اور سماجی شمولیت کے اعتبار سے پاکستانی معاشرہ دنیا کے بدترین مقامات میں سے ایک ہے۔

account_circle
Nighat Dad(@nighatdad) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ پاکستانی عورت ہیں اور آپ کی شادی ہوچکی ہے تو آپ کے پاس یہ اہم دستاویزات یا انکی نقل ہونی چاہئے۔
١: نکاح نامہ کی نقل - آپ کے پاس بھی ہونی چاہیے
٢: یہ جانیے کہ آپ کی نکاح/شادی یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہے یا نہی 🧵

account_circle
Q(@onelastdance01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں نصاب کے ذریعے ریاست نے ایک رجعت پسند اور تنگ زہن معاشرہ تشکیل دیا ہے

تحریکِ انصاف کا سنگل نیشنل کریکولم اس تابوت میں ٹھوکا ہوا آخری کیل تھا لیکن اب تو وہ حکومت میں نہیں ہیں

میرا سوال نواز لیگ سے ہے کہ ابھی تک پنجاب میں نصاب بدلنے کی بات کیوں نہیں؟

Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Maryam(@maryam_nasim) 's Twitter Profile Photo

ہمارا یہ حال ہے کہ ایک بندہ پبلکلی لپ سٹک لگا لے تو سب مرنے والے ہو جاتے ہیں۔ ہاں خاموشی سے کوئی مدرسے کے بچے ریپ کرے تو ٹھیک ہے۔

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

ایک مدت سے نہ قاصد ہے نہ خط ہے نہ پیام

اپنے وعدے کو تو کر یاد مجھے یاد نہ کر !! ☺️

“عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا”
aaj.tv/news/amp/30386…

account_circle
Fauzia Yazdani(@yazdanifauzia) 's Twitter Profile Photo

سویرے عمر ایوب فوج کا حلف پڑھ کر اسمبلی میں سنا رہے تھے
اور
پیچھے سے خان نے آرمی چیف کو خط لکھنے کا عندِیا دے دِیا😂

عمر ایوب صاحب تھوڑی ٹیوشن خان کو بھی دے دیں۔ انکو آرمی اور اپنا حلف یاد ہوگا۔ یاد دہانی بھی کروا دیجیے گا کے آرمی چیف وزیر اعظم کو رپورٹ کرتا ہے

account_circle
Mubashir | مبشر(@mkw72) 's Twitter Profile Photo

یہ اسسٹنٹ کمشنر کا حق ہے کہ وہ اپنا پرائیویٹ ٹائم کیسے استعمال کرے۔ فیشن کی اک الگ دنیا ہے جس کے اپنے زاویے ہیں جن کا انہیں ہی معلوم ہے جو اسے سمجھتے ہیں

انفرادیت کے حوالے سے اے سی صاحب اپنے ایکسپریشن کا حق رکھتے ہیں۔ اس پر طنز و تضحیک کی ضرورت نہیں

account_circle
Fauzia Yazdani(@yazdanifauzia) 's Twitter Profile Photo

لخ دی لعنت اِن رزیل وکلا پر اور مجمعِ میں کھڑی خواتین وکلاء پر بھی۔

پڑھے لکھے جاہل ، گنوار، میسوجنسٹ جو چیف جسٹس کی بہن کو گالی کو نعرہ بنا کر سو کالڈ احتجاج کر رہے ہیں

یہ کالے کوٹ میں غنڈے ہیں جو قانون کو نہیں مانتے اور دلیل انکے پاس ہوتی تو یوں گالی نا دیتے

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

ضمانت کے بغیر بات نہیں بنے گی؟
عمران خان کو باہر لانا ہی پڑے گا؟؟
فوزیہ یزدانی اندر کی کہانی بتا دی

Fauzia Yazdani Tanzeela Mazhar

account_circle
Sarang Hassan(@SarangPunjabi) 's Twitter Profile Photo

This is the Electricity Generation data of 2021

Punjab 37,470 GWh
KP 17,498 GWh
Ajk 6,192 GWh

Punjab is Generating more Electrcity than both KP and AJK combined

This is the Electricity Generation data of 2021 Punjab 37,470 GWh KP 17,498 GWh Ajk 6,192 GWh Punjab is Generating more Electrcity than both KP and AJK combined
account_circle