Yasir Khan Babbar
@yasirbabbar
Sardar of Babbar (ببر) tribe in Pakistan-Interesting Journey from Journalism to Politics- Pak_US Alumni-Believe in true democracy system. Love Pakistan.
ID: 115325725
18-02-2010 09:28:06
6,6K Tweet
7,7K Takipçi
1,1K Takip Edilen
آج پاکستان کے روشن مستقبل کا جنم دن ھے۔ مریم نواز صاحبہ جس طرح پنجاب کو ترقی کی راھ پر لے کر چل رھی ھے۔ جس دن، وزیراعظم بن گئیں اس دن سے ملک اور قوم کی تقدیر کھل جائے گی۔ انشااللہ HBD Maryam Nawaz Sharif Sahiba
اس وقت دنیا کی نظریں ایک ھی لیڈر کی طرف ھیں جن کا نام مریم نواز صاحبہ ھے۔ پنجاب میں چھ مھینوں کی ان کی حکومت نے پورے پاکستان کے سوچنے والے لوگوں کی آنکھیں کھول دی ھیں۔ انشااللہ مریم نواز صاحبہ وزیر اعظم بن کر پاکستان کو اصل ترقی کے راھ پر گامزن کریں گی۔ HBD Maryam Nawaz Sharif