Zalmi(@xal_mii) 's Twitter Profileg
Zalmi

@xal_mii

شام غم کو سویرا نہیں ملتا ۔

ID:1167319670027718657

calendar_today30-08-2019 06:14:50

1,6K Tweets

522 Followers

781 Following

Shehbaz Sharif(@CMShehbaz) 's Twitter Profile Photo

مفتی رفیع عثمانی صاحب کا شمار عالم اسلام کے جید علماء اور محققین میں ہوتا تھا۔ انہوں نے اپنے علم کی روشنی سے ایک عالم کو منور کیا۔ ان کی وفات پاکستان اور عالم اسلام کے لئے ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ اللہ تعالی ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ آمین

account_circle
Zalmi(@xal_mii) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ عمران نیازی کے اس ملک دشمن لانگ مارچ کو سپورٹ کرتے ہیں ؟

👇 👇 👇
No YES

account_circle
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan(@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

کرم ایجنسی این اے 45: آج جے یوآئی سرخرو ہوگی اور کتاب کی جیت ہوگی۔ ان شاءاللہ

کرم ایجنسی این اے 45: آج جے یوآئی سرخرو ہوگی اور کتاب کی جیت ہوگی۔ ان شاءاللہ #Vote4Kitab #NA45
account_circle
Shehbaz Sharif(@CMShehbaz) 's Twitter Profile Photo

We may not have the real Mr Bean, but we have real cricketing spirit .. and we Pakistanis have a funny habit of bouncing back :)

Mr President: Congratulations. Your team played really well today. 👏

account_circle
آمنہ گل(@MinakhanArmani5) 's Twitter Profile Photo

جن کا تعلق مولانا فضل الرحمٰن صاحب نواز شریف ،اور بھٹو کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں۔

وہ جانباز سپاہی جن کے 5000 ہزار سے کم فالورز ہیں
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں۔۔۔

account_circle
Mufti Fazli Ghafoor(@iFazliGhafoor) 's Twitter Profile Photo

ویری لال،انڈودوسانجھ،چرنجیت سنگھ جیسےبھارتیوں نے عمران خان کی فنڈنگ اسی لئے کی تھی کہ وہ ملکی معیشت اور سیاست کو تباہ کرنے کے بعد ملکی اداروں سے قوم کو دشمن بناکر آپس میں لڑا دے ۔ بس یہی بھارتی ایجنڈا آج یہ یہودی و بھارتی ایجنٹ پورا کررہاہے اوراسپرملک دشمنوں سے خوب داد لے رہاہے

account_circle
علمائے دیوبند میڈیا ™️(@Ulame_Deoband) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب کی سیاست ختم کرنے والے خود سیاست سے
ھاتھ دھو بیٹھے۔۔۔۔
مفتی اسد محمود صاحب

account_circle
Hafiz Hamdullah(@iHafizHamdullah) 's Twitter Profile Photo

لاڈلے کا مقابلہ لاء سے ہے انہیں لاء کے سامنے سرنگوں ہونا پڑےگا۔
الیکشن کمیشن کو قانون جبکہ بنی گالہ کے مکین کو جنون پر یقین ہے
جب مقابلہ قانون اور جنون کا ہو وہاں جیت قانون کا ہوتا ہے۔
کہاجاتا ہے بندہ ' پاپولر ' ہے فیصلے پاپولرٹی اور بیوٹی پر نہیں میرٹ پردیئے جاتے ہیں
+

account_circle