Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profileg
Urdu Novels

@urdunovels

@UrduNovels #Read #download #Urdu #Novels. your can find #Famous #Romantic #UrduNovels 🇵🇰

ID:1754591984352997376

calendar_today05-02-2024 19:45:13

1,4K Tweets

508 Followers

9 Following

Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

اپنے محبوب کو اتنی اجازت نہ دیں کہ وہ آپکے بغیر بھی خوش رہ سکے۔۔۔❤

account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کردو، اگر انہیں چہرے پر سجاؤ گے تو کمزور ہوجاؤ گے۔

اپنے سے زیادہ نہ دیں تاکہ دوسروں میں لالچ کی جبلت پیدا نہ ہو، انسان ایک لالچی مخلوق ہے، اگر اسے اس سے زیادہ ملے گا تو وہ اس سے زیادہ مانگنے سے باز نہیں آئے گا۔ -
میکسم گورکی۔

اپنے سے زیادہ نہ دیں تاکہ دوسروں میں لالچ کی جبلت پیدا نہ ہو، انسان ایک لالچی مخلوق ہے، اگر اسے اس سے زیادہ ملے گا تو وہ اس سے زیادہ مانگنے سے باز نہیں آئے گا۔ - میکسم گورکی۔
account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

اپنے روزمرہ کے معمولات کو تبدیل کرنے کی کوشش کریں، مثال کے طور پر، ٹی وی پر بیٹھ، کر کرسی، دیکھیں، چارلس بوکوسکی

اپنے دلوں کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اس کے مستحق نہیں ہیں۔🖤

اپنے دل کو اتنا مضبوط کر لیں کہ اپ کو کسی مرد کے سہارے کی ضرورت نہ پڑے بلکہ کسی مرد کو اپ کے سہارے کی ضرورت پڑے🖤

اپنی دعاؤں کو بڑھا چڑھا کر پیش کریں، کیونکہ آپ ناممکن کے رب سے مانگ رہے ہیں۔

اور اسکے بعد ڈاکٹر صاحب کا پروگرام ۔۔۔۔۔😂🥴
فیصل آبادی تاجر 🫡👏

اور اسکے بعد ڈاکٹر صاحب کا پروگرام ۔۔۔۔۔😂🥴 فیصل آبادی تاجر 🫡👏
account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

اپنے آپ کو دوسروں کے کنٹرول میں نہ رہنے دیں، آپ کے فیصلے ان کے الفاظ کے خوف پر منحصر ہیں، اور آپ کی رائے کسی اور کی ہے. آزاد رہیں چاہے کچھ بھی ہو۔

ہم مذہبی لوگوں سے موت کے بعد والے جنت پر نہیں الجھنا چاہتے ہے، ہمارا مقصد اس زندگی کو تمام انسانیت کیلئے جنت بنانا ہے.
لینن

ہم مذہبی لوگوں سے موت کے بعد والے جنت پر نہیں الجھنا چاہتے ہے، ہمارا مقصد اس زندگی کو تمام انسانیت کیلئے جنت بنانا ہے. لینن
account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

طلاق کے بعد سب سے زیادہ نقصان کس کو ہوتا ہے

شوہر ۔۔۔بیوی۔۔۔بچے

account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

بے بسی اتنی بری چیز ہے کہ کبھی کبھی ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ آپ کچھ نہیں کر سکتے۔۔۔

account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی یہ آپ کی خوشی کا آغاز بھی ہو سکتا ہے شروع کرنے سے گھبرانا نہیں ہے۔__________

آپ محبت کا ہاتھ کسی جانور کے لیے بڑھا دیں تو وہ آپ کو مایوس نہیں کرے گا یہ وصف صرف اشرف المخلوقات کو حاصل ہے کہ وہ کسی کی دل سے دی ہوٸ محبت کو بھی مٹی میں ملا دیتا ہے🍂

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ
اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی۔

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی۔
account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

آپ کا خاندان واحد چیز ہے جو آخر تک آپ کے ساتھ رہے گا. رشتوں کی رش سے دھوکہ مت کھاٸیں.
➖ نجیب محفوظ

آپ کا خاندان واحد چیز ہے جو آخر تک آپ کے ساتھ رہے گا. رشتوں کی رش سے دھوکہ مت کھاٸیں. ➖ نجیب محفوظ
account_circle