Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profileg
Ujala Adnan

@ujala_adnan

𝓦𝓑 𝓲𝓼 𝓽𝓻𝓾𝓵𝔂 𝓹𝓻𝓮𝓬𝓲𝓸𝓾𝓼 𝓽𝓸 𝓶𝓮 𝓪𝓷𝓭 𝓱𝓮 𝓲𝓼 𝓬𝓵𝓸𝓼𝓮𝓼𝓽 𝓽𝓸 𝓶𝔂 𝓱𝓮𝓪𝓻𝓽. ♥️

𝙋𝙧𝙤𝙪𝙙 𝙗𝙖𝙙𝙖𝙢𝙞𝙖𝙣 ♥️

ID:1283474161587847168

calendar_today15-07-2020 18:51:34

22,7K Tweets

420 Followers

86 Following

Follow People
Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profile Photo

مدینے سے بلاوا آرہا ہے
میرا دل مجھ سے پہلے جارہا ہے
یہاں مرضی نہیں چلتی کسی کی
مدینے والا ہی بلوا رہا ہے
یہ چکّی سیّدہ کی چل رہی ہے
زمانہ جتنا لنگر کھا رہا ہے ❤

Waseem Badami

account_circle
Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profile Photo

جس میں اللہ اور مصطفیٰ ﷺ خوش نا ہوں ایسی خوشیاں منانے سے کیا فائدہ
ذکر آل نبی ﷺ جس میں ہوتا نا ہو ایسی محفل سجانے سے کیا فائدہ
اور ہو وہ اہلِ زمین یا کہ اہلِ فلک
سیّدہ (ع) ہی کے در پہ جھکاتے ہیں سر
مراد ایک ہی در پہ مل جائے جب
در بدر سر جھکانے سے کیا فائدہ ❤
Waseem Badami

account_circle
Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profile Photo

جس میں اللہ اور مصطفیٰ ﷺ خوش نا ہوں ایسی خوشیاں منانے سے کیا فائدہ کوئی بھی کام ہو, ہمارا کوئی بھی محفل ہو, کچھ بھی ہو, گھر میں گھر کی تقریب ہو کوئی اس طرز کی محفل ہو۔۔ ہم ذکر خدا، ذکر سرکار دو عالم ﷺ اور ذکر آل محمد ﷺ سے اپنی محفل کو سجاتے ہیں۔۔ ❤

Waseem Badami

account_circle
iqrarulhassan_027(@iqrarulhassan27) 's Twitter Profile Photo

Pyare Wb ko nazar lag gai hai🥺Bhot jldi ap thik ho jayn gy ap Waseem Badami bhot sari duain🫶🏻💚
America wali pictures b to itni achi i thi na💚🦋

account_circle
Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profile Photo

'اچانک سے دو تین روز سے معاملہ خراب ہوا ہے جو کہ کل رات سے سنگین رخ اختیار کر گیا ہے۔۔ میرے لیے ممکن نہیں تھا زمین پہ بیٹھنا۔۔'

اللہ تعالیٰ آپ کو خاتون جنت (ع) اور بیمار کربلا (ع) کے صدقے میں صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین

Waseem Badami

account_circle
Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profile Photo

محمد ﷺ کی باتیں محمد ﷺ کی سیرت سنئیں اور سنائیں یہ جی چاہتا ہے
در پاک کے سامنے دل کو تھامے کریں ہم دعائیں یہ جی چاہتا ہے
دلوں سے جو نکلے دیار نبی ﷺ میں سنئیں وہ سدائیں یہ جی چاہتا ہے
اور پہنچ جائیں بہزاد کب ہم مدینے تو خود کو نہ پائیں یہ جی چاہتا ہے
جمعہ مبارک
Waseem Badami

account_circle
Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profile Photo

اسی وسیلہ سے دو جہاں کے چراغ جلتے ہیں
سب ہی جہانوں کے کارخانوں اسی سے چلتے ہیں
نگاہ مجھ کو بھی ایک کرم ہے آپ ﷺ کی درکار
جہاں بھی جاؤں نظر میں رہتا ہے آپ ﷺ کا دربار ❤️

جمعہ مبارک پیارے
Waseem Badami
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی تمام دعاؤں کو قبول فرمائیں آمین ❤️

account_circle
Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profile Photo

جمعہ مبارک
پیارے WB
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں، آپ کی ساری دعاؤں کو قبول فرمائیں ،اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائیں اور آپ کے حلال رزق میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین♥️
Waseem Badami

جمعہ مبارک پیارے WB اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں، آپ کی ساری دعاؤں کو قبول فرمائیں ،اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائیں اور آپ کے حلال رزق میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین♥️ @WaseemBadami
account_circle
Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profile Photo

نطام اگر ٹھیک کرنا ہے تو وہ صرف اپنے حصے کا سچ بولنے سے ٹھیک نہیں ہوگا اپنے حصے کا سچ بولنے سے وقتی طور پر اپنے حالات بہتر ہو جائیں گے نظام ٹھیک نہیں ہوگا وہ صرف جب ٹھیک ہوگا جب پورا سچ بولا جائے بڑا دل کیا جائے اور اس کے بعد آگے بڑھا جائے۔

Waseem Badami

account_circle
Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profile Photo

سب کو اپنے اپنے رویے پہ سوچنا پڑے گا تو نظام بہتر ہوگا ورنہ کبھی کسی کے لیے حالات اچھے ہو جائیں گے کبھی کسی کے لیے۔۔۔ 💯

Waseem Badami

account_circle
Ujala Adnan(@ujala_adnan) 's Twitter Profile Photo

It is important to always give credit to the original creator of the content and not manipulate it in a way that misleads others. It is recommended to either ask for permission to use the image or find other ways to create your own unique content.

account_circle