Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profileg
Nadeem Malik 🇵🇰

@nadeemmalik

A Flagship Current Affairs Programme 🇵🇰 Team #NadeemMalikLive -:- WhatsApp: 03000755777

ID:39927901

linkhttp://youtube.com/NadeemMalikLive calendar_today14-05-2009 04:33:26

10,4K Tweets

3,1M Followers

258 Following

Follow People
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

گوداموں میں پڑی گندم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حقداروں کو تقسیم کر دیں، کسی بھوکے انسان کا پیٹ بھر جائے گا، ورنہ اسے کیڑے کھا جائیں گے۔
دس بارہ ایکڑ کے کاشتکار کے پاس جتنی گندم پڑی ہے اسے سرکاری نرخوں پر خریدیں تاکہ وہ اگلی فصل کی کاشتکاری کیلئے تیار ہو سکے۔
گندم درآمد سکینڈل…

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

9مئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ۔۔! آرمی چیف نے کہا 9مئی کے اس گھناؤنے منصوبے کے اصل رہنما کو اپنے جرائم کا حساب دینا پڑے گا، آرمی چیف نے یہ بھی واضح کردیا کہ منصوبہ سازوں اور کرداروں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ہی ڈیل۔۔!! سہولت کاروں اور مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے…

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

70 سے 80 فیصد گندم اس وقت کسان کے پاس پڑی ہوئی ہے : محسن رانجھا

گندم سکینڈل پر انوار الحق کاکڑ اور شہباز شریف کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے : شعیب شاہین

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف ایم کیو ایم کی طرح تتر بتر ہو جائے گی ، آرمی چیف نے بتا دیا ہے کہ پاکستان سیدھا اور بڑھتا ہوا آگے چلے گا اگر کسی نے ہوشیاری دکھائی تو پھر اس کے لئے مشکلات ہوں گی : سینیٹر فیصل واوڈا

Faisal Vawda

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف ' ماڑے آدمی ' کی جماعت نہیں ہے ، پی ٹی آئی کے جو لوگ الیکشن لڑ کر آئے ہیں ان کو اجازت ملی انہوں نے کہیں نا کہیں چھپی ڈالی ہوئی تھی : محسن رانجھا

Mohsin Ranjha

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

۹ مئی کے بعد بڑے بڑے نام تھے جو سوچتے تھے کہ ان کے بغیر پارٹی نہیں چلے گی ، شیر افضل مروت کے علاوہ تحریک انصاف میں کوئی تقسیم نہیں ہے : شعیب شاہین رہنما تحریک انصاف

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

گھناؤنے جرم کرنے والے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں وہی لوگ وزیراعلیٰ بن کے بیٹھے ہوئے ہیں, ۹ مئی کے کرداروں کو سزا نہیں دی گئی تو ایک اور ۹ مئی ہو گا : محسن شاہنواز رانجھا رہنما مسلم لیگ ن

Mohsin Ranjha

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

کافی مہینوں سے کہہ رہا ہوں پی ٹی آئی سے نہ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ملے گی، میں نے کہا تھا9مئی واقعے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا, اس واقعے کو ایسے نہیں چھوڑیں گے اس کے لیے قانون بھی بدلنا پڑا تو بدلیں گے، آج ڈیجیٹل دہشتگردی کا ذکر ہوا، ڈیجیٹل دہشتگردی کا مطلب جو سلوک دہشت گرد سے ہوتا ہے…

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

9مئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ۔۔! آرمی چیف نے کہا 9مئی کے اس گھناؤنے منصوبے کے اصل رہنما کو اپنے جرائم کا حساب دینا پڑے گا، آرمی چیف نے یہ بھی واضح کردیا کہ منصوبہ سازوں اور کرداروں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ہی ڈیل۔۔!! سہولت کاروں اور مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے…

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کےمنصوبہ سازوں سے نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا اور نہ ہی کوئی ڈیل: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

دشمن جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈا سے ڈیجیٹل دہشت گردی کر رہا ہے
روزانہ کی بنیاد پر اشتعال انگیزیوں کا جواب نہ دینے کو ہماری کمزوری اور ہمارے صبر کو لا محدود نہ سمجھا جائے

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

افواج پاکستان کی سانحہ 9 مئی (یوم سیاہ) پر ہونے والی مجرمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت:

ہماری قومی تاریخ کے اس سیاہ دن، سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک بغاوت کی اور جان بوجھ کر ریاستی اداروں کے خلاف تشدد کا سہارا لیا

ان شرپسندعناصر نے جان بوجھ کر ریاست کی مقدس…

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت نے پارٹی اختلافات کی بات میڈیا پر کر کے نا مناسب کام کیا ، ہمارے مینڈیٹ کو زبردستی چوری کیا گیا اس میں سارے شامل ہیں ، فوج کو متنازعہ نہیں بنانا چاہتے ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں اپنی آئینی حدود سے تجاوز کیا ، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں مگر اس کی…

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات میں حکومت نے اس دن کے لئے تیاری کر رکھی تھی کہ کیسے نتائج کو بدلنا ہے : سینیٹر ہمایوں مہمند

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

لندن پلان کے پیچھے جنرل ر ظہیر اسلام تھے ، اس کے بعد جنرل ر فیض حمید نے تو حد ہی کر دی : سینیٹر ناصر بٹ

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

اگر آنکھیں بند کر کے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سنیں تو ایسا محسوس ہو گا کہ مسلم لیگ ن کی کوئی قیادت کھڑی ہے اور تحریک انصاف کو برا بھلا کہہ رہی ہے : سینیٹر ہمایوں مہمند

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

2014 کے دھرنے کے پیچھے جو لوگ تھے اگر ان کا احتساب ہو جاتا تو سانحہ 9 مئی نا ہوتا : سینیٹر ناصر بٹ رہنما ن لیگ

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے دو ججز کی توہین عدالت کی درخواست ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاجر بینچ تشکیل دے دیے ، 9 مئی کے واقع کو کل ایک سال مکمل ۔۔۔ کیا معاملات بہتری کی طرف جائیں گے ؟

account_circle