jam khan shoro(@jamkhanshoro) 's Twitter Profileg
jam khan shoro

@jamkhanshoro

Member of provincial Assembly Sindh /MINISTER Government of sindh , PPP (Trust in God and Lover of my beloved Pakistan 🇵🇰) .

ID:429187568

linkhttps://www.sindh.gov.pk/sindh-cabinet calendar_today05-12-2011 17:28:58

12,6K Tweet

40,7K Takipçi

1,0K Takip Edilen

Lala Muneer Farooqui(@LaLaMuneer33) 's Twitter Profile Photo

PPP Ex MPA Abdul Jabbar Khan along with Minister for food and Irrigation Sindh jam khan shoro and Mayor Hyderabad Kashif Shoro reached at Burns Ward of Civil Hospital and inquired health of the seriously injured peoples in Hyderabad Pretabad cylinder blast.

Aseefa B Zardari

PPP Ex MPA @A_JabbarKhanPPP along with Minister for food and Irrigation Sindh @jamkhanshoro and Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP reached at Burns Ward of Civil Hospital and inquired health of the seriously injured peoples in Hyderabad Pretabad cylinder blast. @AseefaBZ
account_circle
Imtiaz Noonari🇵🇰🇱🇾(@imtiaz_sindhi9) 's Twitter Profile Photo

/ 30 مئی 2024

میئر حیدرآباد کاشف شورو نے پریٹ آباد میں آتشزدگی سے جھلس جانے والے متاثرین کی عیادت کے لیے برنز وارڈ سول اسپتال حیدرآباد پہنچے

میئر حیدرآباد نے اسپتال میں علاج معالجے کی صورتحال کا جائزہ لیا اور متاثرین کی عیادت کی۔
jam khan shoro Kashif Shoro

account_circle
Imtiaz Shar PYO(@ImtiazsharPYO) 's Twitter Profile Photo

کراچی (28 مئی 2024) بین الصوبائی پانی کے مسائل پر اراکین قومی اسمبلی کا آن لائن زوم پر اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت وزیر آبپاشی و خوراک @JamKhanShoro نے کی،

اجلاس میں شیری رحمان، اراکین قومی اسمبلی شبیر بجارانی، رسول بخش چانڈیو،نفیسہ شاہ، صادق میمن، شازیہ مری نے شرکت کی.

کراچی (28 مئی 2024) بین الصوبائی پانی کے مسائل پر اراکین قومی اسمبلی کا آن لائن زوم پر اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت وزیر آبپاشی و خوراک @JamKhanShoro نے کی، اجلاس میں شیری رحمان، اراکین قومی اسمبلی شبیر بجارانی، رسول بخش چانڈیو،نفیسہ شاہ، صادق میمن، شازیہ مری نے شرکت کی.
account_circle
Jam Khan Shoro Official(@JamKhanShoroPPP) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر برائے آبپاشی و خوراک سندھ @JamKhanShoro کی زیر صدارت سندھ فوڈ اتھارٹی کے نویں بورڈ کا اہم اجلاس

اجلاس میں سابق رکن سندھ اسمبلی گھنور اسران،سیکریٹری خوراک، ڈی جی فوڈاتھارٹی، ریسٹورنٹ مالکان اور کراچی،چیمبر آفس کامرس سمیت دیگر محکموں کے ممبران کی شرکت
1/4

account_circle
Kashif Shoro(@KashifShoroPPP) 's Twitter Profile Photo

دستی گوٹھ کچی آبادی نزد ڈومرا گوٹھ یوسی 151 قاسم آباد میں لگنے والی آگ سے 70 جھونپڑیاں جل گئیں، بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کے فائر فائٹر کی فوری کاروائی سے لوگوں کی جانیں بچ گئیں، چیئرمیں ٹائوں میونسپل کارپوریشن قاسم آباد، یو سی کے منتخب نمائندوں کے ہمراہ متاثرہ گائوں کا دورہ کیا۔

account_circle
Kashif Shoro(@KashifShoroPPP) 's Twitter Profile Photo

Visited heat stroke camps along with Ehsan Qureshi Commissioner Hyderabad Division, Zain ul Abedin Memon DC Hyderabad, Chairman TMC Qasimabad and MC HMC, Cold drinking water and energy drinks are being provided to the public in view of the intense heat in the city of Hyderabad.

Visited heat stroke camps along with Ehsan Qureshi Commissioner Hyderabad Division, Zain ul Abedin Memon DC Hyderabad, Chairman TMC Qasimabad and MC HMC, Cold drinking water and energy drinks are being provided to the public in view of the intense heat in the city of Hyderabad.
account_circle
Mayor Hyderabad, Kashif Shoro(@KashifAliShoro) 's Twitter Profile Photo

میئر حیدرآباد کاشف شورو نے دفتر میں پارٹی ورکرز اور عوام سے ملاقات کی۔

کاشف شورو نے ان کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔

کاشف شورو نے شہر کی موجودہ صورتحال اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کو درپیش چیلنجز پر منتخب اراکین کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کیا۔

میئر حیدرآباد کاشف شورو نے دفتر میں پارٹی ورکرز اور عوام سے ملاقات کی۔ کاشف شورو نے ان کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔ کاشف شورو نے شہر کی موجودہ صورتحال اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کو درپیش چیلنجز پر منتخب اراکین کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کیا۔
account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو سے وزیر آبپاشی بلوچستان صادق عمرانی اور پیپلزپارٹی بلوچستان کےصدر میر چنگیز جمالی کی ملاقات۔
ملاقات میں دونوں صوبوں کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں ارسا اور پانی کے مسائل بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
jam khan shoro

صوبائی وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو سے وزیر آبپاشی بلوچستان صادق عمرانی اور پیپلزپارٹی بلوچستان کےصدر میر چنگیز جمالی کی ملاقات۔ ملاقات میں دونوں صوبوں کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ارسا اور پانی کے مسائل بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ @jamkhanshoro
account_circle
Majid_Ali_Mughal 🔺(@MajidMughal01) 's Twitter Profile Photo

Balochistan Irrigation Minister Sadiq Imrani and PPP Balochistan President Mir Chingiz Jamali met with Provincial Irrigation Minister jam khan shoro
In the meeting,various issues between the two provinces were discussed
Ursa and water issues were also discussed in the meeting.

Balochistan Irrigation Minister Sadiq Imrani and PPP Balochistan President Mir Chingiz Jamali met with Provincial Irrigation Minister @jamkhanshoro In the meeting,various issues between the two provinces were discussed Ursa and water issues were also discussed in the meeting.
account_circle
GM Buriro(@buriroGM) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر آبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق وزیر اعلیٰ آفتاب شعبان میرانی سے ملاقات.
jam khan shoro

صوبائی وزیر آبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق وزیر اعلیٰ آفتاب شعبان میرانی سے ملاقات. @jamkhanshoro
account_circle
Kashif Shoro(@KashifShoroPPP) 's Twitter Profile Photo

Inaugurated the Typhoid Vaccination Campaign along with Mrs. Allyson Russel from GAVI in Geneva, Organised By Lala Jaffar District Health Officer at Taluka Hospital, Qasimabad, Hyderabad.

Inaugurated the Typhoid Vaccination Campaign along with Mrs. Allyson Russel from GAVI in Geneva, Organised By Lala Jaffar District Health Officer at Taluka Hospital, Qasimabad, Hyderabad.
account_circle
GM Buriro(@buriroGM) 's Twitter Profile Photo

Provincial Minister for Irrigation Sindh @JamKhanShoro and Secretary Irrigation Zarif Khero attended the meeting with the World Bank team via video link, along with other officers of the Irrigation Department Sindh.

Provincial Minister for Irrigation Sindh @JamKhanShoro and Secretary Irrigation Zarif Khero attended the meeting with the World Bank team via video link, along with other officers of the Irrigation Department Sindh.
account_circle
Kashif Shoro(@KashifShoroPPP) 's Twitter Profile Photo

متوقع بارشوں کے پیش نظر مکی شاہ کچا قلعہ کے نالے کی صفائی کے کام کا آغاز ہو چکا ہے۔

account_circle
Majid_Ali_Mughal 🔺(@MajidMughal01) 's Twitter Profile Photo

Hyderabad's infrastructure, Mayor Hyderabad Kashif Shoro 35KM Ring Road Autobahn project takes shape, promising reduced traffic congestion,and enhanced economic growth. Completion expected within two years.
BilawalBhuttoZardari
jam khan shoro

account_circle
Anwar Abbasi(@AanwarAbbasi) 's Twitter Profile Photo

⁩ صوبائی وزیر برائے آبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو کی زیر صدارت آبپاشی افسران کے ساتھ جاری اور نئی اسکیموں سے متعلق اعلی سطحی اجلاس

اجلاس میں سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو، سکھر اور گڈو بیراجز کے چیف انجنیئرز سمیت دیگر افسران کی شرکت
jam khan shoro

⁧#کراچی⁩ صوبائی وزیر برائے آبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو کی زیر صدارت آبپاشی افسران کے ساتھ جاری اور نئی اسکیموں سے متعلق اعلی سطحی اجلاس اجلاس میں سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو، سکھر اور گڈو بیراجز کے چیف انجنیئرز سمیت دیگر افسران کی شرکت @jamkhanshoro
account_circle
Kashif Shoro(@KashifShoroPPP) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شجرکاری کا کام جاری ہے، میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ شہر کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب رکھنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

account_circle
Shoaib Noonari(@ShoaibPsfPyoPpp) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیرآبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو سے وزیر جامعات و بورڈ محمدعلی ملکانی اور رکن سندھ اسمبلی عبدالرؤف احمد کھوسو نے انکے دفتر میں ملاقات کی،
ملاقات میں مختلف باہمی دلچسپی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
jam khan shoro

#حیدرآباد صوبائی وزیرآبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو سے وزیر جامعات و بورڈ محمدعلی ملکانی اور رکن سندھ اسمبلی عبدالرؤف احمد کھوسو نے انکے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں مختلف باہمی دلچسپی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا @jamkhanshoro
account_circle
Amjad Shoro(@AmjadShoro4) 's Twitter Profile Photo

: صوبائی وزیر برائے آبپاشی سندھ جام خان شورو کی صدارت میں محکمہ آبپاشی اور سیڈا کا اہم اجلاس
اجلاس میں سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو، سیڈا چیئرمین، چیف انجنیئرز اور تمام پروجیکٹ ڈائریکٹرز کی شرکت
1/2
jam khan shoro

#حیدرآباد: صوبائی وزیر برائے آبپاشی سندھ جام خان شورو کی صدارت میں محکمہ آبپاشی اور سیڈا کا اہم اجلاس اجلاس میں سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو، سیڈا چیئرمین، چیف انجنیئرز اور تمام پروجیکٹ ڈائریکٹرز کی شرکت 1/2 @jamkhanshoro
account_circle
Saba Hyder(@SabaHyder1) 's Twitter Profile Photo

The Mayor of Hyderabad, Kashif Shoro, & the , has devised a comprehensive plan to ensure seamless traffic access to hyd bypass, Pretabad, & Latifabad. This initiative aims to cater to the needs of the densely populated city of Hyderabad.

account_circle