Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profileg
Free democracy

@im12S12

social | activist | writer | politics Analyst | Tourism | vlogger | blogger | tragedies urdu | tweets my own thoughts | rts is not endorsement's |

ID:954611631031570432

calendar_today20-01-2018 07:08:43

27,3K Tweet

13,9K Takipçi

9,5K Takip Edilen

عہد وفا(@butt080) 's Twitter Profile Photo

Free democracy وہ بدبخت صحافی مطیع ہے جو ابھی نیا نیا پاکستان کے خلاف ہوا ہے اور مشن عمران خان کو پیارا ہو چکا ہے

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

آج پورا پاکستان آئی کیوب قمر مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکبادیں وصول کر رہا ہے لیکن پاکستان میں ایک ایسا بدبخت صحافی بھی ہے جو آج پورے پاکستان سے لعنتیں وصول کر رہا ہے جو بھارت کے مشن چندریان پر بغلیں بجا رہا تھا اور پاکستان کے مشن آئی کیوب پر جگتیں کس رہا تھا،

وہ صحافی کون ہے؟

آج پورا پاکستان آئی کیوب قمر مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکبادیں وصول کر رہا ہے لیکن پاکستان میں ایک ایسا بدبخت صحافی بھی ہے جو آج پورے پاکستان سے لعنتیں وصول کر رہا ہے جو بھارت کے مشن چندریان پر بغلیں بجا رہا تھا اور پاکستان کے مشن آئی کیوب پر جگتیں کس رہا تھا، وہ صحافی کون ہے؟
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ چینل جنہیں حکومت اشتہارات دے کر چلاتی ہےیہ فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن ایک خاص ایجنڈے کے حصول کے لیے پھیلاتے ہیں
مگر سوال یہی اٹھتا کہ ریاستی ادارے کونسی بھنگ پی کر سو رہے ہیں ؟
حکومت اور انفارمیشن منسٹری کیا کر رہی ہے ؟

یہ وہ چینل جنہیں حکومت اشتہارات دے کر چلاتی ہےیہ فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن ایک خاص ایجنڈے کے حصول کے لیے پھیلاتے ہیں مگر سوال یہی اٹھتا کہ ریاستی ادارے کونسی بھنگ پی کر سو رہے ہیں ؟ حکومت اور انفارمیشن منسٹری کیا کر رہی ہے ؟
account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف کا لاہوریوں کیلئے تحفہ!

لاہور میں 27 الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی عوام عمران نیازی اور بزدار کو کوس رہے ہیں جنہوں نے ساڑھے تین سال پنجاب کی عوام کو مہنگائی کے چنگل میں پھسا کرخون کے آنسو رلایا،
مریم نواز ان کے زحموں پر مرہم کاکام کر رہی ہیں،

مریم نواز شریف کا لاہوریوں کیلئے تحفہ! لاہور میں 27 الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ پنجاب کی عوام عمران نیازی اور بزدار کو کوس رہے ہیں جنہوں نے ساڑھے تین سال پنجاب کی عوام کو مہنگائی کے چنگل میں پھسا کرخون کے آنسو رلایا، مریم نواز ان کے زحموں پر مرہم کاکام کر رہی ہیں،
account_circle
Barrister Aqeel Malik(@BrAqeelMalik) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت میں مذاکرات اداروں سے نہیں، سیاسی جماعتوں سے ہوتے ہیں تاکہ ملک کی بقاء کے لیے مل جل کر مسائل کا حل نکالا جا سکے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرنے ہیں تو پھر پاکستان میں جمہوری نظام کا کیا فائدہ؟

account_circle
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊(@MasoodUsmani5) 's Twitter Profile Photo

کوئ شک نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے مولانا کو سیاست سے آؤٹ کرنے کے لیے بہت بڑی گیم کھیلی ہے لیکن ن لیگ سے درخواست ہے کہ ایسے موقع پر مولانا کے ساتھ کھڑی ہو اور مولانا کو انکا حق دلوانے کے لیے ہر حد کا استعمال کرے کیونکہ میاں نواز شریف کو جب لندن بھیجنے کی منظوری دی جارہی تھی تو مولانا…

account_circle
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸(@Im_S786) 's Twitter Profile Photo

Free democracy ابھی حال ہی میں غلیظ صحافت کا گٹھ جوڑ ہوا ہے جس میں مطیع اللہ جان اور حامد میر جیسے غلیظ صحافی شامل ہوئے ہیں ،پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کریں گے اور پاکستان کے ہر مثبت قدم پر کیڑے نکالنے کا کام کریں گے

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگا ,

انشاء اللہ

یاد رہے :

کہ پاکستان کو اٹامک ملک بنانے والے نواز شریف ہی تھے اور پاکستان مشن چاند پر لے جانے والے بھی نواز شریف ہی ہیں ،

الحمدللہ

یوتھیو شرم تے آندی ہونی اہے؟

دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگا , انشاء اللہ یاد رہے : کہ پاکستان کو اٹامک ملک بنانے والے نواز شریف ہی تھے اور پاکستان مشن چاند پر لے جانے والے بھی نواز شریف ہی ہیں ، الحمدللہ یوتھیو شرم تے آندی ہونی اہے؟

مسلم لیگ نون خدمت کا ایک سفر ہے ،
عوامی رابطے بحال کرنے کے لیے کھلی کچہریاں لگنا شروع ہو چکی ہیں جس میں عوام کے مسائل سنے جائیں گے اور ان کا حل نکالا جائے گا

مسلم لیگ نون خدمت کا ایک سفر ہے ، عوامی رابطے بحال کرنے کے لیے کھلی کچہریاں لگنا شروع ہو چکی ہیں جس میں عوام کے مسائل سنے جائیں گے اور ان کا حل نکالا جائے گا

صحت کی دستک، آپکی دہلیز پر'

فیلڈ ہسپتال پیتھولوجی لیب، ایکسرے روم، الٹرساونڈ، میڈیسن سٹاک، ڈبلیو ایم او آفس جیسی سہولیات سے آراستہ ہے

وزیراعلی مریم نواز کے اس اقدام سے اب دور دراز کے علاقوں میں بھی صحت کی سہولیات میسر ہوں گے جس سے مریضوں کو تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

آج پورا پاکستان آئی کیوب قمر مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکبادیں وصول کر رہا ہے لیکن پاکستان میں ایک ایسا بدبخت صحافی بھی ہے جو آج پورے پاکستان سے لعنتیں وصول کر رہا ہے جو بھارت کے مشن چندریان پر بغلیں بجا رہا تھا اور پاکستان کے مشن آئی کیوب پر جگتیں کس رہا تھا،

وہ صحافی کون ہے؟

آج پورا پاکستان آئی کیوب قمر مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکبادیں وصول کر رہا ہے لیکن پاکستان میں ایک ایسا بدبخت صحافی بھی ہے جو آج پورے پاکستان سے لعنتیں وصول کر رہا ہے جو بھارت کے مشن چندریان پر بغلیں بجا رہا تھا اور پاکستان کے مشن آئی کیوب پر جگتیں کس رہا تھا، وہ صحافی کون ہے؟
account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف کا لاہوریوں کیلئے تحفہ!

لاہور میں 27 الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی عوام عمران نیازی اور بزدار کو کوس رہے ہیں جنہوں نے ساڑھے تین سال پنجاب کی عوام کو مہنگائی کے چنگل میں پھسا کرخون کے آنسو رلایا،
مریم نواز ان کے زحموں پر مرہم کاکام کر رہی ہیں،

مریم نواز شریف کا لاہوریوں کیلئے تحفہ! لاہور میں 27 الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ پنجاب کی عوام عمران نیازی اور بزدار کو کوس رہے ہیں جنہوں نے ساڑھے تین سال پنجاب کی عوام کو مہنگائی کے چنگل میں پھسا کرخون کے آنسو رلایا، مریم نواز ان کے زحموں پر مرہم کاکام کر رہی ہیں،
account_circle
عہد وفا(@butt080) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پولیو اوور سائٹ بورڈ کا اجلاس

پولیو کے علاوہ مشترکہ کاوشوں دیگر علاقوں سے آنے والے بچوں کی ویکسینیشن پر اتفاق پولیو کے خاتمہ کے لیے ڈی ای ڈبلیو ایچ او دیگر اداروں کی مکمل تعاون کی یقین دہانی پنجاب کو پولیو فری بنانا عزم،

مریم نواز ❤

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پولیو اوور سائٹ بورڈ کا اجلاس پولیو کے علاوہ مشترکہ کاوشوں دیگر علاقوں سے آنے والے بچوں کی ویکسینیشن پر اتفاق پولیو کے خاتمہ کے لیے ڈی ای ڈبلیو ایچ او دیگر اداروں کی مکمل تعاون کی یقین دہانی پنجاب کو پولیو فری بنانا عزم، مریم نواز ❤
account_circle
عہد وفا(@butt080) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ایک بھی لینڈ فل سائٹ نہیں تھی لیکن ہم پاکستان کی ، پنجاب کی پہلی 5 لینڈ فل سائٹس بنارہے ہیں۔انشاءاللہ مجھے امید ہے کہ 4 مہینے بعد پورے پنجاب میں ایسا نظام ہوگا کہ آپکو چمکتے ہوئے شہر ملیں گے چمکتے ہوئے گاؤں ملیں گے

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف

account_circle
عہد وفا(@butt080) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا شکر ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت آنے سے پنجاب کی رونقیں بحال ہوئی ہوئی ہیں۔لوگوں نے مجھ سے کہا کہ 7 سال بعد لگتا ہے کہ لاہور کے ولی وارث واپس آئے ہیں

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف

account_circle
Free democracy(@im12S12) 's Twitter Profile Photo

تمام بےشرم، فاشسٹ، قلم فروش، بکاو ،صحافی ایک بار پھر ملک کی بربادی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ،
میری عوام سے حاص کر نیم یوتھیوں سے گزارش ہے ان صحافیوں کو پہچانوں یہ اپنے مفاد کے لیے اپنے اپنے میڈیا پلیٹ فام کو استعمال کر کے ملک کی عوام کو گمراہ کرتے ہیں،

تمام بےشرم، فاشسٹ، قلم فروش، بکاو ،صحافی ایک بار پھر ملک کی بربادی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ، میری عوام سے حاص کر نیم یوتھیوں سے گزارش ہے ان صحافیوں کو پہچانوں یہ اپنے مفاد کے لیے اپنے اپنے میڈیا پلیٹ فام کو استعمال کر کے ملک کی عوام کو گمراہ کرتے ہیں، #قلم_فروش
account_circle
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸(@Im_S786) 's Twitter Profile Photo

Free democracy یہ دلال صحافی اہنی دلالی کا حساب رکھتے ہیں ملک کی بربادی یا اس کی ترقی کا نہیں،