Muhammad Sohail Majeed
@sohail_majeed1
International Relations||Politics||Researcher||
ID: 1196447049207689217
https://instagram.com/sohailmajeed1?utm_medium=copy_link 18-11-2019 15:16:33
22,22K Tweet
10,10K Takipçi
8,8K Takip Edilen
تحریک منہاج القرآن وہ پلیٹ فارم ہے جہاں ہر مکتبہ فکر کے علماء کرام آتے ہیں اور میلاد مصطفیٰ بناتے ہیں اور شان مصطفیٰ بیان کرتے ہیں Dr Tahir-ul-Qadri Khurram Nawaz Gandapur #41stMawlidConference
Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri paid tribute to the delegations from Iran, Jamia Al-Azhar, Egypt and Kuwait who came to Pakistan for the International Mawlid Conference. Dr Tahir-ul-Qadri Minhaj-ul-Quran #41stMawlidConference
حضور نبی اکرم ﷺ سے عشق و محبت اور وفا کا تقاضا ہے کہ آپ ﷺ کے اَخلاقِ حسنہ کو حرزِ جاں بنایا جائے۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری Dr Tahir-ul-Qadri #41stMawlidConference
Without forbearance, the light of wisdom is extinguished. Dr Tahir-ul-Qadri #41stMawlidConference
آقا علیہ السلام کے حلم کا عالم یہ تھا کہ حضور ﷺ حاجت مندوں کا حاجت پوری کرنے کیلئے اپنی نماز کو روک دیتے تھے۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری Dr Tahir-ul-Qadri #41stMawlidConference
فرمان رسول اللہ ﷺ قیامت کے دن وہی لوگ عمدہ ہوں گے جو دوسروں کا بدلہ بہت عمدہ طریقے سے اتارتے ہیں۔ Dr Tahir-ul-Qadri #41stMawlidConference
اگر حضور اکرم ﷺ ہرنی کے ضامن بن سکتے ہیں تو کل بروز قیامت ہمارے بھی ضامن بن سکتے ہیں مگر اس کے لیے ہمیں حضورﷺ کیا ہوا وعدہ پورا کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری Dr Tahir-ul-Qadri #41stMawlidConference
دیدۂ حیراں لیے اے حاسدو! اے غاصبو! دیکھ لو ہر روح میں اترا ہے طاہر القادری Dr Tahir-ul-Qadri