Senator (R) Sana Ullah BALOCH(@Senator_Baloch) 's Twitter Profileg
Senator (R) Sana Ullah BALOCH

@Senator_Baloch

Former Member Senate (2003-2008), National Assembly of Pakistan (1997-2000) & Provincial Assembly (2018-23). Constitutional Adviser UNDP Somalia & Sierra Leone.

ID:440706927

linkhttp://www.sanabaloch.online calendar_today19-12-2011 09:47:16

32,0K Tweet

192,4K Takipçi

1,9K Takip Edilen

Senator (R) Sana Ullah BALOCH(@Senator_Baloch) 's Twitter Profile Photo

serves as a stark reminder of the struggles faced by 's poor labor force amidst a declining economy. , with its rich resources, bears witness to the paradox of poverty amidst plenty. As we commemorate the contributions of low-paid laborers, it's…

#1May serves as a stark reminder of the struggles faced by #Pakistan's poor labor force amidst a declining economy. #Balochistan, with its rich resources, bears witness to the paradox of poverty amidst plenty. As we commemorate the contributions of low-paid laborers, it's…
account_circle
Rauf Klasra(@KlasraRauf) 's Twitter Profile Photo

گندم سکینڈل۔ ہوش ربا دستاویزی انکشافات ۔جس گندم امپورٹ سمری کو پچھلے سال اپنی حکومت ختم ہونے سے چند دن پہلے وزیراعظم شہباز شریف نے 8 اگست2023 کو منظور نہیں کیا تھا اسے نگران حکومت کے تین اہم وزیروں نے اکتوبر میں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے منظور کرا کے 15 مارچ 2024 تک پاکستان میں…

account_circle
Idrees Pirkani(@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

سردار اخترجان مینگل کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
بی این پی کی جانب سے تیار کردہ قرداد کی کاپی پیش کی جو حکومت پاکستان کو اقوام متحدہ کے کنونشن بسلسلہ جبری گمشدگی پر فوری دستخط سے متعلق ہے
بی این پی کے رہنما Senator (R) Sana Ullah BALOCH بھی موجود تھے
Akhtar Mengal Maulana Fazl-ur-Rehman

سردار اخترجان مینگل کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات بی این پی کی جانب سے تیار کردہ قرداد کی کاپی پیش کی جو حکومت پاکستان کو اقوام متحدہ کے کنونشن بسلسلہ جبری گمشدگی پر فوری دستخط سے متعلق ہے بی این پی کے رہنما @Senator_Baloch بھی موجود تھے @sakhtarmengal @MoulanaOfficial
account_circle
Munizae Jahangir(@MunizaeJahangir) 's Twitter Profile Photo

Press release by on the last day of the Asma Jahangir Conference. We thank all our speakers from across the world & from Pak,our supporters & the audience.Despite all challenges & detractors we are committed to keep this space open in the hope for a democratic Pakistan.

account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

اگر ہماری بات نہ مانی گئی تو ہم وہ فارمولا لائیں گے جو بنگال نے لایا تھا، افرسیاب خٹک، سابق سینیٹر و چیئر پرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان

اگر ہماری بات نہ مانی گئی تو ہم وہ فارمولا لائیں گے جو بنگال نے لایا تھا، افرسیاب خٹک، سابق سینیٹر و چیئر پرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان #AJCONF
account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ، پارلیمنٹ، میڈیا کی آزادی کے لیے تحریکیں چلی ہیں لیکن کبھی ہم نے خواب میں بھی نہیں دیکھا ہوگا کہ فوج کی آزادی کے لیے تحریک چلی ہو کیونکہ مسئلہ جی ایچ کیو سے ہے اور بلوچستان کا مسئلے کا حل اسٹبلشمنٹ نے نا پہلے چاہا اور اب چاہتی ہے، اختر مینگل

Akhtar Mengal

account_circle
Usama Khilji(@UsamaKhilji) 's Twitter Profile Photo

People have lost hope in the Parliament, judiciary, and political parties in Pakistan because of the actions of those who don’t believe in the Constitution: Akhtar Mengal at

People have lost hope in the Parliament, judiciary, and political parties in Pakistan because of the actions of those who don’t believe in the Constitution: @sakhtarmengal at #AJCONF
account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں آئین کے اوراق میں لپٹا ہوا با پردہ مارشل لاء ہے' سردار اختر مینگل

Akhtar Mengal

account_circle
Senator (R) Sana Ullah BALOCH(@Senator_Baloch) 's Twitter Profile Photo

میں نے ایک دوست کو مشورہ دیا کہ عمران خان سے کہہ دیں کہ وہ ISPR کے لئے نغمہ لکھیں، جس میں فوج اور عدلیہ کی مداحی کی جائے، سابق سنیٹر اور ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان ثنا بلوچ کا لاہور میں اتوار کو پانچویں سالانہ 'عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2024 کے دوران خطاب۔



Senator (R) Sana Ullah BALOCH

account_circle
Kiyya Baloch(@KiyyaBaloch) 's Twitter Profile Photo

میں نے ایک دوست کو مشورہ دیا کہ عمران خان سے کہہ دیں کہ وہ ISPR کے لئے نغمہ لکھیں، جس میں فوج اور عدلیہ کی مداحی کی جائے، سابق سنیٹر اور ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان ثنا بلوچ کا لاہور میں اتوار کو پانچویں سالانہ 'عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2024 کے دوران خطاب۔

account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کو کبھی سیاسی طور پر دیکھا ہی نہیں گیا بلکہ اسے ہمیشہ سیکورٹی کی نظر سے دیکھا گیا ہے۔ اسلام آباد کو بلوچستان کے وسائل بڑے پیارے لگتے ہیں مگر بلوچستان عوام کے وسائل برے لگتے ہیں، عبد الملک بلوچ، سابق وزیر اعلی بلوچستان

بلوچستان کو کبھی سیاسی طور پر دیکھا ہی نہیں گیا بلکہ اسے ہمیشہ سیکورٹی کی نظر سے دیکھا گیا ہے۔ اسلام آباد کو بلوچستان کے وسائل بڑے پیارے لگتے ہیں مگر بلوچستان عوام کے وسائل برے لگتے ہیں، عبد الملک بلوچ، سابق وزیر اعلی بلوچستان #AJCONF
account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

اگر بارہ مئی کے واقعات کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے تو پھر نو مئی کے واقعات کو بھی نظر انداز کیا جاے گا: اختر مینگل

Akhtar Mengal

اگر بارہ مئی کے واقعات کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے تو پھر نو مئی کے واقعات کو بھی نظر انداز کیا جاے گا: اختر مینگل @sakhtarmengal #AJCONF #PTI #May9
account_circle