Dr Abdul Sattar Baloch (Bhuttoist)(@SattarBalochPPP) 's Twitter Profileg
Dr Abdul Sattar Baloch (Bhuttoist)

@SattarBalochPPP

💖ختم نبوت پہ پختہ یقین و ایمان جنت کی پہچان💖

سر محفل جو بولوں تو کھٹکتا ہوں زمانے کو۔
رہوں جو چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ھے۔

ID:1015541632500994048

calendar_today07-07-2018 10:22:47

239,4K Tweet

10,9K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Shaikh Abdul- Doha Qatar(@babakij74421367) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Sami Swati پشتون اور پنجابیوں نے مظلوم قوم بلوچ اور سندھیوں کے اوپر بڑا ظلم کیا ہے یہ دونوں پشتون اور پنجابی جا کے ان کے علاقوں میں اباد ہو رہے ہیں اور ان کو اقلیت میں تبدیل کر دیا ہے اسلام کے نام پے--
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Makorro
Hamid Mir حامد میر
Mahrang Baloch
Dr Abdul Sattar Baloch (Bhuttoist)
Mama Qadeer Baloch

account_circle
Liaquat Ali Shahani(@LiaquatShahani_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کلچرل ونگ سندھ کے جنرل سیکرٹری لیاقت علی شاھانی کے ساتھ پیپلز پارٹی حیدرآباد کے سینیئر ورکر ڈاکٹر ستار بلوچ سے انکی بھابھی
کے انتقال پر دعا فاتحہ کی اور اظہار تعزیت
کی
Fida Shaikh PPP Official Dr Abdul Sattar Baloch (Bhuttoist) Imran Khanzada Shoukat Ali Abbasi IMRAN dost

پاکستان پیپلزپارٹی کلچرل ونگ سندھ کے جنرل سیکرٹری لیاقت علی شاھانی کے ساتھ پیپلز پارٹی حیدرآباد کے سینیئر ورکر ڈاکٹر ستار بلوچ سے انکی بھابھی کے انتقال پر دعا فاتحہ کی اور اظہار تعزیت کی @FidaShaikhPPP @SattarBalochPPP @ImranKhanzada_ @ShokatAbbasiPPP @ImranAl436353
account_circle
A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh)(@RazzaqueShkh) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لوگوں کو 300 یونٹ تک بجلی فری دینے کا کہا تھا، اس پر حکومتِ سندھ کام کر رہی ہے، تھر سے ریلوے لائن کا منصوبہ تو بہت پرانا ہے، ہم تو اس کوئلے کو ایکسپورٹ کرنا چاہتے ہیں، وزیر آعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Murad Ali Shah

account_circle
Saleem Khaskheli PPP SBA(@Saleemkhas1122) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر ندیم احمد بھٹو ہیڈ پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا سندھ کی آج وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں شرکت
Nadeem Ahmed Bhutto
Aseefa B Zardari
BilawalBhuttoZardari
BilawalBhuttoZardari
PPP Digital
Kasim Gilani
Kasim Gilani

سینیٹر ندیم احمد بھٹو ہیڈ پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا سندھ کی آج وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں شرکت @Bhuttoiest @AseefaBZ @BBhuttoZardari @BBhuttoZardari @PPPDigital_ @KasimGillani @KasimGillani #SenatorNadeemBhutto #PPPDigitalGhotki
account_circle
Saleem Khaskheli PPP SBA(@Saleemkhas1122) 's Twitter Profile Photo

آج سپریم کورٹ مانتی ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ناانصافی ہوئی۔

شہید ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کا عدالتی فیصلہ کارکنوں کی طویل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب

BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari

آج سپریم کورٹ مانتی ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ناانصافی ہوئی۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کا عدالتی فیصلہ کارکنوں کی طویل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
account_circle
Saba Abbasi(@Sabaabbasi1217) 's Twitter Profile Photo

I saw his Activity on daily Basis he is truly an Energetic Jiyala and he supports party workers and Common People which do not recognize at the upper level . Welldone Bha SyedAllahDinoShah_ PPP Jeay Bhutto
BilawalBhuttoZardari
BiBi Aseefa B Zardari and
BiBi Bakhtawar B-Zardari
My Mentor jam khan shoro 🇱🇾♥️

I saw his Activity on daily Basis he is truly an Energetic Jiyala and he supports party workers and Common People which do not recognize at the upper level . Welldone Bha @SyedAllahDinoS3 @BBhuttoZardari BiBi @AseefaBZ and BiBi @BakhtawarBZ My Mentor @jamkhanshoro 🇱🇾♥️
account_circle
A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh)(@RazzaqueShkh) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے 2 ماہ کے لیے پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان کردیا۔

پنک بس سروس کی پذیرائی پوری دنیا سے ہوئی، غیرملکی میڈیا نے پاکستان آکر کوریج کی، ہم نے پہلی بار خواتین کے لیے بس سروس شروع کی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب
BilawalBhuttoZardari

account_circle
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢(@A_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے پی پی 266 رحیم یار خان ممتاز چانگ چوالیس ہزار ووٹ لیکر کامیاب

پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے پی پی 266 رحیم یار خان ممتاز چانگ چوالیس ہزار ووٹ لیکر کامیاب
account_circle
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢(@A_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

این اے 196قمبر شہداد کوٹ سے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار خورشید جونیجو بھاری اکثریت سے کامیاب
BilawalBhuttoZardari

این اے 196قمبر شہداد کوٹ سے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار خورشید جونیجو بھاری اکثریت سے کامیاب @BBhuttoZardari
account_circle
Asad Ali(@AsadAliMemon110) 's Twitter Profile Photo

سینئر صوبائی وزیر اور وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کا خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کے نئے روٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Sharjeel Inam Memon

account_circle
Afridi(@ArmanAf55128797) 's Twitter Profile Photo

کچھ سیاسی جماعتوں کے قائدین نے عوام کو غلط راستے پر لگا دیا اور مخالفین کی پگڑیاں اچھالنے، ان سے بدتمیزی کرنے کی اجازت دی سوشل میڈیا پر طوفانی بدتمیزی اور جھوٹ پھیلایاجاتا ہے آج وہ جیلوں میں پڑے ہیں
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Fida Hussain Lakhmir(@Fida_Lakhmir) 's Twitter Profile Photo

آج میر پور خاص میں پیپلز بس سروس کا افتتاح
صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے وعدوں کی تکمیل ہے .

سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسوپرٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی میر پور خاص میں پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

آج میر پور خاص میں پیپلز بس سروس کا افتتاح صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے وعدوں کی تکمیل ہے . سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسوپرٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی میر پور خاص میں پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
account_circle
Lala Muneer Farooqui(@LaLaMuneer33) 's Twitter Profile Photo

سابقہ رکن صوبائی اسمبلی عبدالجبارخان کی یونین کونسل 96 گوٹھ اللّه بخش بروہی میں آمد

سابقہ رکن صوبائی اسمبلی عبدالجبارخان نے وڈیرو غفور بروہی سے ان کے کزن کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی۔

سابقہ رکن صوبائی اسمبلی عبدالجبارخان کی یونین کونسل 96 گوٹھ اللّه بخش بروہی میں آمد سابقہ رکن صوبائی اسمبلی عبدالجبارخان نے وڈیرو غفور بروہی سے ان کے کزن کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ #AbdulJabbarKhanUpdates
account_circle
Kashif Tahiri(@KashifTahi64218) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 112 کے جنرل سیکرٹری اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف موسیٰ کی وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی اور فشری نجمی عالم سے ان کے آفس میں ملاقات
اس موقع پر رابطہ سیکرٹری کراچی ڈیویژن عابد ستی جنرل سیکریٹری پی ایس 111 افتخار شاہ، ناصر موسیٰ، سہیل شاہ بھی موجود

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 112 کے جنرل سیکرٹری اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف موسیٰ کی وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی اور فشری نجمی عالم سے ان کے آفس میں ملاقات اس موقع پر رابطہ سیکرٹری کراچی ڈیویژن عابد ستی جنرل سیکریٹری پی ایس 111 افتخار شاہ، ناصر موسیٰ، سہیل شاہ بھی موجود
account_circle
Kashif Tahiri(@KashifTahi64218) 's Twitter Profile Photo

صوبہ سندھ پاکستان کا واحد صوبہ ہے جہاں نہ صرف سو فیصد میرٹ پر ساٹھ ہزار سے زائد اساتذہ بھرتی کیئے گئے بلکہ انہیں ٹریننگ بھی دی گئیں
اس کے علاؤہ سندھ میں اسکول سے باہر بچوں کے لئے غیر روایتی طریقوں سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے پالیسی نافذ کی جارہی ہے
Sardar Shah

account_circle
Afridi(@ArmanAf55128797) 's Twitter Profile Photo

میں ٹوٹل سرپرائز ہوں مجھے شہید ذوالفقار بھٹو شہید یاد ا رہے ہیں جن کے نام سے پیپلز بس سروس اسٹارٹ کی گئی ہے
Sharjeel Inam Memon
خاتون اور انکے والد نے پیپلز بس سروس کی خدمات کے حوالے سے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا اور سندھ حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

account_circle