ساحل ارمان🏳️🏴
@SahilJanafghan
لر او بر يو افغان. منظور کاروان ملګره يم
🖤🌹♥️ژوند 💚
مينه 🖤💚♥️🌹امن🇦🇫
ID:1177673835400896513
https://www.facebook.com/sahilkhan.afghan.9 27-09-2019 19:58:29
57,0K Tweet
14,0K Takipçi
1,5K Takip Edilen
چمن میں لاک ڈون جاری حکمران خاموش تماشائی 😭
چمن میں احتجاج بدستور جارئ ہے، مظاہرئن نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر پائی جام ہڑتال، پاسپورٹ افس چمن بارڈر تمام نجی سرکاری بینکس بطور احتجاج ایک ہفتے سے زائد بند کر رکھا ہے۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
#ChamanSitIn
The dead bodies of Pashtuns killed by Pakistani drone strike protesting near military check posts #Waziristan . For Pakistan killing Pashtuns is a fun & trophy hunting. Five were killed including two women & two young.
پوکستونی فوج اور اسکے کتورے کہتے ہیں کہ تنگی بدینزئی میں ڈرون میں دہشتگرد مارے گئے ہیں، مارے جانے والوں میں یہ بچہ بھی شامل ہے، کیا یہ دہشتگرد ہوسکتا ہے؟ ؟؟؟
#StopStateTerrorism
جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد کی شہادت میں کے بعد وارثان نے انصاف کے لئے دھرنہ دے دیا ہے اور فوجی غلام پاکستانی میڈیا پر اسکی کوئی خبر نہیں ملے گی اور نہ نام نہاد انٹی اسٹبلشمنٹ جماعت کا سوشل میڈیا اس واقعہ پر بات کرے گا
#StopStateTerrorism
کشمیریوں کی مزاحمت کو سرخ سلام
#LongLiveResistance
#KashmirProtests
#StopStateTerrorism
The Pakistani army launched a drone attack on local Pashtuns in Tangi Badinzai, Upper #Waziristan of Pakhtunkhwa, in which 5 people including 2 children, 2 women were martyred and 2 were injured.
Banut Khan
Wife Banut Khan Rabia
Shazeb 17 years
Uzma 13 years
Rajma 4 years.
پاکستانی فوج کے ڈرون حملوں نے اپنی روایت جاری رکھی اور شمالی وزیرستان کے علاقے بدین تنگی میں اس بچے سمیت 5 بچوں اور خواتین کو شہید کردیا ہے اور پاکستانی ڈرونز کی خاص بات ہے کہ کبھی کوئی دھشتگرد نہیں مرا ہے اور نشانہ ہمیشہ معصوم بچے اور خواتین بنی ہیں
#StopStateTerrorism
تنگی بدین زٸی اپر وزیرستان میں رات کو ڈرون سے حملہ ہوا ہے جس میں گھر کے تمام افراد شہید ہو چکے ہیں جس میں بچے اور خواتین شامل تھے۔
یاد رہے کہ بد نصیب فیملی ایک دن پہلے گرمیاں گزارنے گاوں آٸی تھی
پشتونوں سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے
#StopStateTerrorism
ہم تمہارے 9 مٸ کا ماتم نہیں منا سکتے کیونکہ تم ہماری نسلوں کو برباد کرنے پہ تولے ہو۔
رات کو شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے سکول کو بارودی مواد سے اڑایاگیا ہے۔ یہ بے شرم حکمران طبقہ اور یہ جرنیل گریسی کی باقیات پشتون وطن میں اندھیرا پھیلانا چاہتے ہیں
#StopStateTerrorism
د طوفانونو وس پرې نه رسیږی
د هندو کش شمله پخه پرته ده
روښان ضمیر یې غلامی نه منی
زخمی زخمی که پښتونخوا پرته ده
#RememberingArifWazir