Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profileg
Rajpoot

@Rjk200

Imran Khan ❤️
PTI ❤️

ID:1548931565195067392

calendar_today18-07-2022 07:24:06

16,6K Tweet

4,0K Takipçi

2,9K Takip Edilen

Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

اتنے حسین چہرے ملے، تم نہیں ملے
کچھ تو تمہارے جیسے ملے، تم نہیں ملے

بارش، فضا، تمہاری پسندیدہ چائے بھی
ملنے کے سب اشارے ملے، تم نہیں ملے

دنیا تو چاہتی یہی تھی کہ، مت ملو
سب سے ملے تھے، مجھسے تم نہیں ملے

مجھ کو لگا کہ میں اب بھی کہیں دور ہوں
جب لوگ مجھ سے آکے ملے، تم نہیں ملے

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

یا ملاقات کے امکان سے باہر ہو جا
یا کسی دن مری فرصت کو میسّر ہو جا

اے مرے حرفِ سخن تُو مجھے حیراں کر دے
تُو کسی دن مری امید سے بڑھ کر ہو جا

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

وہ ہماری طرح یاد کیوں نہیں کرتے، کیا ان کے شہر میں کوئی رات نہیں ہوتی؟

محمود درویش

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

میرے ساتھ چلنے کی شرط پر، کئی لوگ چل تو پڑے مگر

کوئی راستے میں بدل گیا ،کوئی راستہ ہی بدل گیا

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا
وہ مسکــــراتے ہوئے اس قدر حسین لگا

دوبارہ وصل کی خواہش کبھی نہ پیدا ہوئی
کـــــسـی کا ہجـــــر مجھے اتنا بہترین لگا

مبشر میو

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

ہم مسلمانوں کا عجوبہ ھے کہ وہ ایک دوسرے کو اسلحے سے قتل تو کر دیتے ھے لیکن اسرائیل کو دعاؤں سے مارتے ھے !!

ہم مسلمانوں کا عجوبہ ھے کہ وہ ایک دوسرے کو اسلحے سے قتل تو کر دیتے ھے لیکن اسرائیل کو دعاؤں سے مارتے ھے !! #ghaz
account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

And when you feel that you are not the special one in their life, there are other people in their life whom they treat in the same way as they treat you, then just gather your dignity and walk away. As Jaun elia said:
بہت بھیڑ تھی اُنکے دِل میں
خود نا نکلتے تو نکالے جاتے

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

when jaun elia wrote: 'yani yeh khamoshi bh kisi kam ki nahe, yani main bayan kr k btaun k main udass hoon' ? and then wajid shaikh beautifully wrote: 'phir lazmi tou nahe ke jo dil main baste houn woh dil ka haal bh jante hou' >>

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں

قتیل شفائی

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

غلط کہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ ؛ تیسرا شخص جب آتا ہے بتا کر نہیں آتا ، حقیقت تو یہ ہے تیسرا شخص آتا ہی کسی ایک کی مرضی سے ہے ، جب تک کسی کی مرضی شامل نہ ہو کوئی کسی کی زندگی میں دخل اندازی کر ہی نہیں سکتا ، مگر جب وہ مکمل طور پر شامل ہو جاتا ہے تو کسی ایک کا ذہنی سکون غارت کر دیتا

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

And when you feel that you are not the special one in their life, there are other people in their life whom they treat in the same way as they treat you, then just gather your dignity and walk away. As Jaun elia said:
بہت بھیڑ تھی اُنکے دِل میں
خود نا نکلتے تو نکالے جاتے

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

”ایک چہرہ, ایک دِل اُور ایک رَوّیہ رَکھنَے وَالوں کا شُکریہ“

“Thanks to those with one face, one heart and one attitude”
(Al- pacino)

”ایک چہرہ, ایک دِل اُور ایک رَوّیہ رَکھنَے وَالوں کا شُکریہ“ “Thanks to those with one face, one heart and one attitude” (Al- pacino)
account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

من پسند انسان کی توجہ ایسا مرض ہے جس کی دوائی اگر مل جائے تو شفاء ہے اور نہ ملے تو متبادل علاج کوئی نہیں۔

سعادت حسن منٹو 📖

من پسند انسان کی توجہ ایسا مرض ہے جس کی دوائی اگر مل جائے تو شفاء ہے اور نہ ملے تو متبادل علاج کوئی نہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖
account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

'Alfaaz saans band karne ki taqat rakhte hain' Alfaz mai bari taaqat hoti hay kabhi yeh aik zakhmi dil kay liye marham ban kar usko sukoon pohuncha detay hein tou kabhi yahi alfaz kisi hanstay huye insan ki rooh tak ko chalni kar dete hain >>>

account_circle
Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں سوائے اپنے آپ کے۔ ذرا سامزاج اور مرضی کے خلاف ہو کر دیکھیں آپ کا خلوص و محبت منہ پر ماریں گے .

account_circle