ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profileg
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

@NiniYmz

Social media activist, columnist @BaaghiTv, @newspanel_tv, @TheAsiaToday writer,Singer,Painter,poet, &Avid book reader,Pakistan First,Imran khan true leader ❤️

ID:1272773527943462913

linkhttp://insaf.com calendar_today16-06-2020 06:11:12

356,2K Tweet

160,7K Takipçi

16,4K Takip Edilen

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

وہ لیجنڈز حاضری لگوائیں جنہوں نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ایک بھی میچ نہیں دیکھا✌️

account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

وقت نمازِ ظہر اسلام آباد۔ تمام لوگ اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔
نماز دل کا سکون ہے💛

وقت نمازِ ظہر اسلام آباد۔ تمام لوگ اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔ نماز دل کا سکون ہے💛
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ

'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلیں دور کرے' آمین

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ 'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلیں دور کرے' آمین
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

موسیٰ کو پانی سے، ابراہیم کو آگ سے اور یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رب عمران خان کو جیل سے نکال کر مسلم امہ کا بادشاہ بنا دے۔۔۔ آمین 🤲

1445 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی حضرت محمد ﷺکے ہیں۔سبحان اللّٰہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد ﷺ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🖤

1445 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی حضرت محمد ﷺکے ہیں۔سبحان اللّٰہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد ﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🖤
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

وقت نمازِ فجر اسلام آباد۔ تمام لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔
“الصلاة خير من النوم“ نماز نیند سے بہتر ہے🖤

وقت نمازِ فجر اسلام آباد۔ تمام لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔ “الصلاة خير من النوم“ نماز نیند سے بہتر ہے🖤
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja پی ٹی آئی ایسی دیوار بن گئی ہے جسے عطا تارڑ جیسے یاجوج ماجوج ساری رات چاٹتے رہتے ہیں کہ دیوار کمزور ہو گئی صبح گرا دیں گے۔ صبح اٹھ کر دیکھتے ہیں دیوار پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوتی ہے 💪

account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

Moeed Pirzada بچے نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ 😅😅😅
میں تو بلکل ٹھیک ہوں

تیار شیار کرا کر بچے کو ٹک ٹاک کے لئے بٹھایا تھا۔ 😅😅

account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

Moeed Pirzada جونئیر وزیراعظم ، سینئر وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم اور وزیراعظم پرو میکس 😅
کمال کر دیا 😅

@MoeedNj جونئیر وزیراعظم ، سینئر وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم اور وزیراعظم پرو میکس 😅 کمال کر دیا 😅
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

🩶🩶اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🩶🩶

🩶🩶اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🩶🩶

وقت تہجد ہے ،ہماری دعائیں سن لے یااللّه فلسطینیوں کی مدد فرما، فتح نصیب فرما، عمران خان کی حفاظت فرما ،رہائی دلا۔۔آمین یا رب

وقت تہجد ہے ،ہماری دعائیں سن لے یااللّه فلسطینیوں کی مدد فرما، فتح نصیب فرما، عمران خان کی حفاظت فرما ،رہائی دلا۔۔آمین یا رب
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

اللہ اور اس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت 56)

اللہ اور اس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت 56)
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja وقت نے ثابت کر دیا ان چوروں کو لانے والے انکی پشت پناہی کرنے والے کون ہیں اور یہی اصل مجرم ہیں۔

@soldierspeaks وقت نے ثابت کر دیا ان چوروں کو لانے والے انکی پشت پناہی کرنے والے کون ہیں اور یہی اصل مجرم ہیں۔
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja اس سے کروڑہا درجے بہادر اور بہتر ہیں یہ قوم کی بیٹیاں

ریاستئ جبر کا نشانہ بننے والی قوم کی بہادر بیٹیوں کو 21 توپوں کی سلامی

@soldierspeaks اس سے کروڑہا درجے بہادر اور بہتر ہیں یہ قوم کی بیٹیاں ریاستئ جبر کا نشانہ بننے والی قوم کی بہادر بیٹیوں کو 21 توپوں کی سلامی
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja جس کو ڈرا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں وہ موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی مسکرانے والا انسان ہے۔ وہ نہیں ڈرے گا۔ نہ ہی عوام۔ ان شاء اللہ

@soldierspeaks جس کو ڈرا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں وہ موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی مسکرانے والا انسان ہے۔ وہ نہیں ڈرے گا۔ نہ ہی عوام۔ ان شاء اللہ
account_circle