صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profileg
صحرائی گرداب

@Mrs_umarT

کادیانی زندیق ملحد دین دشمن دور رہیں
کادیانی مرزے اور اسکے پیروکاروں کا مناسب علاج موجود ہے
جو دین سے بیزار ہم اس سے بیزار

ID:1172441297472241665

calendar_today13-09-2019 09:26:14

49,4K Tweet

9,7K Takipçi

4,4K Takip Edilen

صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

مجھے علم نہیں یے اوکے
پہلی تین صدیوں میں ہمارے دین میں اسکی مثال لایئں زرا

account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اتنی مسکرانے کی وجوہات بھیجے کہ آپ اپنی ساری تکلیفات بھول جائیں!

(آمین)♥️

صبح بخیر

میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اتنی مسکرانے کی وجوہات بھیجے کہ آپ اپنی ساری تکلیفات بھول جائیں! (آمین)♥️ صبح بخیر
account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

دیکھا ہمارے سر والے کتنے ذہین ہیں
عمران ریاض جیسے اب اکے سوچ رہے کہ ہر سیاسی جماعت میں کھسرات کا ونگ ہونا چاہیے انہوں نے سالوں پہلے کھسرات اکٹھے کر کے پی ٹی ائی نامی پوری جماعت بنا دی

account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر!!
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر
رقصِ سُخن!!
ہمارے یوٹیوب چینل 'رقصِ سُخن' کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔

🥰🙏💕

youtu.be/rJgkS23O5oI?si…

account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

مجھے سب سے زیادہ ڈر کسی رشتے میں خاموشی آنے سے لگتا ہے
خاموشی رشتے کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر دیتی ہے
آپ لڑیں جھگڑیں کچھ بھی کریں
لیکن اگر تعلق کو بچانا چاہتے ہیں تو خاموشی کو درمیان میں مت آنے دیں
یہ تعلق کو کھا جاتی ہے

مجھے سب سے زیادہ ڈر کسی رشتے میں خاموشی آنے سے لگتا ہے خاموشی رشتے کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر دیتی ہے آپ لڑیں جھگڑیں کچھ بھی کریں لیکن اگر تعلق کو بچانا چاہتے ہیں تو خاموشی کو درمیان میں مت آنے دیں یہ تعلق کو کھا جاتی ہے
account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

خوشبو، تتلی، چاند، ستارے، جاتے ھیں
تُو جائے تو ساتھ یہ سارے جاتے ھیں

جھگڑا یار فنا کا اور بقا کا ھے۔۔۔۔۔۔۔
ھم ایسے بیکار میں مارے جاتے ھیں

شب بخیر

خوشبو، تتلی، چاند، ستارے، جاتے ھیں تُو جائے تو ساتھ یہ سارے جاتے ھیں جھگڑا یار فنا کا اور بقا کا ھے۔۔۔۔۔۔۔ ھم ایسے بیکار میں مارے جاتے ھیں شب بخیر
account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

کیا 9 مئ کا عرس منانا بدعت ہے

کہاں ہیں مرزے جہلمی کے علمی کتابی بچونگڑے

جواب دیں
🤣🤣😂🤣😂

account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

جیہڑا چُپ دی چِیک نہیں سُن دا
لگدا اے اوہ ٹھیک نہیں سُن دا

شام بخیر

account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

میں دوبارہ 14 سال کی ہونا چاہتی ہوں اور زندگی کو مختلف طریقے سے برباد کرنا چاہتی ہوں ۔
میرے پاس نئے ideas ہیں ۔

شام بخیر

میں دوبارہ 14 سال کی ہونا چاہتی ہوں اور زندگی کو مختلف طریقے سے برباد کرنا چاہتی ہوں ۔ میرے پاس نئے ideas ہیں ۔ شام بخیر
account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

درست کہہ رہا ہے وہ
خان کسی کے ساتھ ذیادتی نہیں ہونے دے گا
خود کرے گا

account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

حکومت سے درخواست اپ بس کاروبار چلوا دیں

مگر بتاو تو سہی کاروبار کی نوعیت کیا تھی

account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

' زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی بھی نہیں ہونی چاہیے ہے کہ ؛ جِن کو آپ کی عادت ہو جائے وہ آپ سے دُور نہیں جا سکتے ۔۔۔ لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں اور بلکل ویسے ہی کِسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں ، بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور وفاداری ہر کِسی کے بس کی بات نہیں ہوتی!

زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی ۔
زندگی گزر ہی جاتی ہے
اور ہم زندگی کے نہیں موت کے وارث ہیں.

account_circle
صحرائی گرداب(@Mrs_umarT) 's Twitter Profile Photo

سب سے خُوب صُورت اور حیران کُن انجنئیرنگ یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں.

دوپہر بخیر

سب سے خُوب صُورت اور حیران کُن انجنئیرنگ یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں. دوپہر بخیر
account_circle