Imran Gill(@ImranGi40597326) 's Twitter Profileg
Imran Gill

@ImranGi40597326

ID:1039195772728819712

calendar_today10-09-2018 16:55:54

13 Tweet

8 Takipçi

19 Takip Edilen

Follow People
Imran Gill(@ImranGi40597326) 's Twitter Profile Photo

تمہیں زندگی سے نکال دوں تو
کیا رہے گا باقی؟ تو سن لو جاناں !
کہ جیسے سورج بنا اجالا
کہ جیسے موتیوں کے بنا مالا
کہ جیسے پنکھڑی کے بنا پھول
کہ جیسے ساون کے بنا دھول
کہ جیسے لعل کے بنا سیپ
کہ جیسے شعلے کے بنا دیپ
کہ جیسے شمع کے بنا پروانہ
کہ جیسے صحرا میں اک دیوانہ

اداس شام

account_circle