Bohat he afsoos hota hai aisa dehk kay perh kay choron nay mera watan tabah kar diya , Imran khan tha Tab kay halat sochain hum kahan thay Aur aaj main kahan hain 🥹🥹
```حج 2024 حجاج کرام حرمین شریفین میں نماز جمعہ کیلٸے کافی جلدی مسجد میں آجاتے ہیں۔```
```کسی کو قضاٸےحاجت ( TOILET) کی ضرورت پڑ جائے تو مسجد کے گیٹ پہ موجود سیکورٹی والے شخص سے یہ ٹوکن ضرور لے لیا کریں نہیں تو مسجد میں واپس داخلے کی اجازت نہیں ملے گی, سیکیو ریٹی رضاکار
زندگی کو رکنے نہ دیں یہ 63 سالہ سعودی خاتون ام عبدالله ہیں۔ کل انھوں نے سعودی عرب کی حائل یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔۔ یہ 17سال کی تھیں جب ان کی شادی ہوگئی۔ شادی سے پہلے میٹرک تک تعلیم حاصل کر رکھی تھی۔ شادی کےبعد 42 سال تک تعلیم ترک کیے رکھی۔۔11بچے پال پوس کر