BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profileg
BBC News اردو

@BBCUrdu

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

ID:132493630

linkhttp://www.bbc.co.uk/urdu/ calendar_today13-04-2010 11:34:45

120,1K Tweets

4,5M Followers

47 Following

Follow People
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

سائی انگ وین: چین کی عسکری طاقت کو ٹکر دینے والی تائیوان کی ’خاتونِ آہن‘ کون ہیں؟
bbc.in/4axlYS4

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگو:
1- ’آئی ایس آئی کو سیاست زدہ کرنے کا نقصان ملک کو ہو گا،
2- ’سنہ 1971 کی طرح آج بھی فرد واحد فیصلے کر رہا ہے‘
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات کا تفصیلی احوال: bbc.in/4azLRRx

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگو: 1- ’آئی ایس آئی کو سیاست زدہ کرنے کا نقصان ملک کو ہو گا، 2- ’سنہ 1971 کی طرح آج بھی فرد واحد فیصلے کر رہا ہے‘ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات کا تفصیلی احوال: bbc.in/4azLRRx
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
خاور مانیکا اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے
اس مقدمے کی کارروائی کا تفصیلی عدالتی احوال: bbc.in/4ayYAE7

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ خاور مانیکا اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے اس مقدمے کی کارروائی کا تفصیلی عدالتی احوال: bbc.in/4ayYAE7
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی سکواڈ، ٹورنامنٹ کا شیڈول، فارمیٹ اور وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں
bbc.in/3wOxFq0

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ ’مختصر مگر اہم دورے‘ پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وزیراعظم کے وفد میں اور کون کون شامل ہے اور اس دورے کا مقصد کیا ہے؟
تفصیلات: bbc.in/3wOx6wo

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ ’مختصر مگر اہم دورے‘ پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے وزیراعظم کے وفد میں اور کون کون شامل ہے اور اس دورے کا مقصد کیا ہے؟ تفصیلات: bbc.in/3wOx6wo
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

نائٹریٹس کیا ہیں اور غذا کے طور پر صحت کے لیے بیک وقت مفید اور نقصان دہ کیوں ہو سکتے ہیں bbc.in/4bMfkbQ

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

چند ممالک اب بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے حق میں کیوں نہیں؟ bbc.in/4dOOq51

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

’کپتان چیخا مے ڈے، مے ڈے: طیارہ مڑا مگر پائلٹس کو اندازہ ہو چکا تھا کہ رن وے تک پہنچنا ممکن نہیں۔‘ مسافر طیارہ انجن کے بغیر کراچی کی فضاؤں میں تیر رہا تھا۔ فرسٹ آفیسر نے رفتار میں اضافے کا کہا جس پر کپتان نے پوچھا ’میں کیسے رفتار بڑھا سکتا ہوں؟‘
مکمل خبر: bbc.in/3wOoGFi

’کپتان چیخا مے ڈے، مے ڈے: طیارہ مڑا مگر پائلٹس کو اندازہ ہو چکا تھا کہ رن وے تک پہنچنا ممکن نہیں۔‘ مسافر طیارہ انجن کے بغیر کراچی کی فضاؤں میں تیر رہا تھا۔ فرسٹ آفیسر نے رفتار میں اضافے کا کہا جس پر کپتان نے پوچھا ’میں کیسے رفتار بڑھا سکتا ہوں؟‘ مکمل خبر: bbc.in/3wOoGFi
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

فلائٹ ٹربیولینس کے دوران پائلٹ اور مسافروں کو حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ bbc.in/4bqVinF

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

بجلی کی بچت کیسے کی جائے؟ ان سات چیزوں کا خیال رکھیں bbc.in/3Vc60Zm

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

بم دھماکے میں ہلاکت سے سوئمنگ پول میں ’مشکوک‘ موت تک: ایرانی رہنما جن کے لیے مسند اقتدار کانٹوں کی سیج ثابت ہوئی bbc.in/3wCpsFj

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملہ اور فیک نیوز: ’ریپ اور قتل کی جھوٹی خبروں‘ نے کشیدگی کو کیسے بڑھایا؟ bbc.in/44S5bYS

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟
bbc.in/3V7maTL

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا مل کر تحریک چلانے کا اعلان
1- جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے: مولانا فضل الرحمان
2- آئین اور قانون کی پاسداری کے لیے تحریک چلائیں گے: عمر ایوب
3- آئین معطل ہے، ملک بنانا ری پبلک بنتا جا رہا ہے: اسد قیصر
تفصیلات: bbc.in/3QRQJKQ

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو:
1- ’مجھے معلوم ہے کہ رؤف حسن پر حملے کے واقعہ کے پیچھے کون ہے‘
2- ’ثابت ہوتا ہے کہ نظام ڈنڈے کے ذریعے چلایا جا رہا ہے‘
3- ’کارکن سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیار رہیں‘
تفصیلات: bbc.in/4bEP7vQ

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو: 1- ’مجھے معلوم ہے کہ رؤف حسن پر حملے کے واقعہ کے پیچھے کون ہے‘ 2- ’ثابت ہوتا ہے کہ نظام ڈنڈے کے ذریعے چلایا جا رہا ہے‘ 3- ’کارکن سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیار رہیں‘ تفصیلات: bbc.in/4bEP7vQ
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

فلپائن کی میئر ایلس: ’چینی جاسوس نہیں، والد کی اپنی نوکرانی کے ساتھ افیئر کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیٹی ہوں‘
bbc.in/3KeSIF2

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

رؤف حسن پر حملے کی رپورٹ سینیٹ میں پیش:
ابتدائی طور پر روف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا ہی ہیں: وفاقی وزیر قانون
کچھ چیزیں ایوان میں نہیں رکھ سکتا: اعظم نذیر تارڑ
تفصیلات: bbc.in/3WMuklP

رؤف حسن پر حملے کی رپورٹ سینیٹ میں پیش: ابتدائی طور پر روف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا ہی ہیں: وفاقی وزیر قانون کچھ چیزیں ایوان میں نہیں رکھ سکتا: اعظم نذیر تارڑ تفصیلات: bbc.in/3WMuklP
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

پی کے 8303 کی تباہی: ’کپتان چیخا مے ڈے، مے ڈے، طیارہ مڑا مگر پائلٹس کو اندازہ ہو چکا تھا کہ رن وے تک پہنچنا ممکن نہیں‘
bbc.in/4bznZik

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان: ناروے، آئرلینڈ اور سپین کے فیصلے سے اسرائیل پر کیا فرق پڑے گا؟
bbc.in/3wKHs06

account_circle