Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profileg
Tariq Mateen

@tariqmateen

Broadcast Journalist, https://t.co/ISfHq9tgRd…

ID:248863939

linkhttps://dunya.com.pk/index.php/columnist/tariq-mateen/118 calendar_today07-02-2011 21:54:03

36,0K Tweets

590,2K Followers

594 Following

Follow People
Fereeha M Idrees(@Fereeha) 's Twitter Profile Photo

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔

یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

account_circle
Alag News(@AlagDigital) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کو ٹکٹ دینے کی بھی اجازت نہیں ہے، ٹکٹوں کی لسٹ پہلے کہیں اور جائے گی۔

جاوید ہاشمی

ن لیگ کو ٹکٹ دینے کی بھی اجازت نہیں ہے، ٹکٹوں کی لسٹ پہلے کہیں اور جائے گی۔ جاوید ہاشمی
account_circle
Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن پہلے ن لیگ پول بری طرح ہاری تو ن لیگ کے ایک سے زائد رہنماؤں نے کہا کہ یہ اکاؤنٹ ہمارا نہیں ہے اب پھر اسی کو ری ٹویٹ کرنے میں لگے ہیں۔

کچھ دن پہلے ن لیگ پول بری طرح ہاری تو ن لیگ کے ایک سے زائد رہنماؤں نے کہا کہ یہ اکاؤنٹ ہمارا نہیں ہے اب پھر اسی کو ری ٹویٹ کرنے میں لگے ہیں۔
account_circle
Saqib Virk(@SaqibVirkPK) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کا توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں آنے والا فیصلہ اڈیالہ جیل میں فواد چودھری کی انکے اصل کپتان عمران خان سے ملاقات کا باعث بنے گا !!

account_circle
Alag News(@AlagDigital) 's Twitter Profile Photo

الیکشن محض ایک رسمی کارروائی !

سینئر صحافی Nusrat Javeed کا اپنے کالم میں اظہار خیال

الیکشن محض ایک رسمی کارروائی ! سینئر صحافی @javeednusrat کا اپنے کالم میں اظہار خیال
account_circle
Umar Jutt (Student of Arshad Sharif)(@UmarJavaidJutt) 's Twitter Profile Photo

حکومت گرائی۔ارکان اسمبلی کی وقعت گرائی۔قانون کی عزت گرائی۔آئین کی توقیر گرائی۔عوام کےدل سےمحبت گرائی۔عدالتوں سے انصاف کی امید گرائی۔معیشت گرائی۔ملک کی آن گرائی۔اندھیری راتوں میں گھروں کی چادر چار دیوارگرائی۔ماوں بہنوں کے سر سے چادر گرائی۔بچوں کے سامنے ماں باپ پر تشدد کر کے ان کے…

account_circle
Alag News(@AlagDigital) 's Twitter Profile Photo

میرے بیٹے نے بیرون ملک تعلیم حاصل کی، کوئی قابل ہے تو سامنے لے آئیں۔

احسن اقبال Ahsan Iqbal کا دانیال عزیز کو جواب

میرے بیٹے نے بیرون ملک تعلیم حاصل کی، کوئی قابل ہے تو سامنے لے آئیں۔ احسن اقبال @betterpakistan کا دانیال عزیز کو جواب
account_circle
Alag News(@AlagDigital) 's Twitter Profile Photo

اس دفعہ ساری سیٹوں پر میں اپنے بچوں، بھتیجوں، بھانجوں کو کھڑا کرونگا۔

پرویز خٹک Pervez Khattak کا اعلان

account_circle
Matiullah Jan(@Matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

بول ٹی وی کی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے سینئیر رپورٹر عمران وسیم، اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئیر رپورٹر احتشام کیانی، اور پارلیمنٹ کی رپورٹنگ کرنے والے معروف صحافی ایم بی سومرو کی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر نوٹس ملازمت ختم کر دی۔ یہ انتہائی ظالمانہ اور قابلِ مذمت اقدام ہے،…

account_circle
Tariq Khan(@khan86tariq) 's Twitter Profile Photo

کینیا کا اخبار کہتا ہے
ارشد شریف صاحب کا منصوبہ بندی سے قتل کیا گیا۔ یہ حادثہ ہرگز نہیں
Arshad Sharif Official
NTV can now report that the death of the journalist, who was on the run, was not an accident.
ntvkenya.co.ke/news/inside-th…

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

اندازہ لگائیں یہ گھٹیا انسان ڈاکٹر ہے، عوام کا علاج کرنے والا مسیحا، انسانیت کے نام پر دھبہ، لاہور کے لوگ اس گھٹیا انسان سے بچ کر رہیں۔

اندازہ لگائیں یہ گھٹیا انسان ڈاکٹر ہے، عوام کا علاج کرنے والا مسیحا، انسانیت کے نام پر دھبہ، لاہور کے لوگ اس گھٹیا انسان سے بچ کر رہیں۔
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی نجی زندگی پر اس وقت جو گند اچھالا جارہاہے اس سے صرف اور صرف ان لوگوں کی تربیت اور نسل کا پتہ چلتا ہے ۔طوائفوں کی گود میں پلنے والے بھی کبھی اس سطح تک نہیں گرے ہونگے ۔ ایک پردہ دار خاتون کی بے حرمتی پر ہمارے منبر و محراب بھی چپ ہیں ۔اس عورت کے لباس کی حیا کر لیتے

account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

وہ بھی کیا دن تھے جب پاکپتن آنے پر خاور مانیکا خود استقبال کیا کرتا تھا عمران خان کا اور ڈائری اٹھائے عون چوہدری پیچھے پیچھے ہوتا تھا۔۔
وہ بھی کیا دن تھے۔۔

وہ بھی کیا دن تھے جب پاکپتن آنے پر خاور مانیکا خود استقبال کیا کرتا تھا عمران خان کا اور ڈائری اٹھائے عون چوہدری پیچھے پیچھے ہوتا تھا۔۔ وہ بھی کیا دن تھے۔۔
account_circle
Imran Mir(@ImranMirMedia) 's Twitter Profile Photo

ہمارا عدالتی نظام تو کیا باقی کا انتظامی نظام بھی کوڑے کرکٹ کے ڈھیر سے زیادہ کچھ نہیں۔ یہ صرف طاقتوروں کے مفادات کے تحفظ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ بات سمجھنی ضروری ہے۔
اسے تبدیل کیے بغیر یہ ملک نہیں سدھر سکتا۔
نہیں سدھر سکتا۔ نہیں سدھر سکتا۔
لگیں رہیں ہزار سال۔

account_circle