فيصل(@Faisal_0092) 's Twitter Profile Photo

ایک وفاقی وزیر نے بتایا کہ وزیر اعظم کو سمری موصول ہوئی تھی جس میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کے عہدے کے لیے نام تھے۔ تاہم ابھی تک وزیراعظم آفس کی طرف سے کسی بھی نام کی منظوری نہیں دی گئی

account_circle
فيصل(@Faisal_0092) 's Twitter Profile Photo

ماہرین کے مطابق تعیناتی کا طریقہ کار آئین اور آرمی ایکٹ میں درج نہیں اور ماضی میں تمام تعیناتیاں اس روایت کے مطابق کی گئیں جس کے تحت آرمی چیف وزیراعظم کو تین نام تجویز کرتے ہیں اور وہ اس کے بعد حتمی فیصلہ کرتے ہیں

account_circle
Sadia Danish(@DanishSadia) 's Twitter Profile Photo

ریاست نیازیہ میں عوامی استحصال کے غلاف پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کا احتجاجی مظاہرہ۔
-کا -طوفان-عمران خان

ریاست نیازیہ میں عوامی استحصال کے غلاف پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کا احتجاجی مظاہرہ۔
#مہنگائ-کا -طوفان-عمران خان
account_circle
Sardar Khan(@SardarK26129530) 's Twitter Profile Photo

ملک میں مہنگائ اور بے روزگار ی کی وجہ سے لوگ فاقہ کش کا شکار ہو کر حود کشی کرنے پر مجبور ہیں ہم سب نے ملکر مہنگائ کی کیخلاف ملکی معیشت کی تباہ حالی سے بچانے کیلئے عملی میدان میں آواز اٹھانا ہوگا تاکہ پاکستان اندھیروں سے نکل سکے ۔ مہنگائ ۔ کا ۔طوفان ۔ عمران۔ خان ۔