#إعادة_بناء_قبورهم عليهم السلام
فتهديمها جريمة لاتغتفر، وإعادة بنائها عزة لا مزيد لها .
- مقتدى الصدر
#بریکنگ_نیوز
گزشتہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی دہشت گردوں نے مزید 43 مسلمان شہید کردیے
کل شہدا کی تعداد 33729 سے تجاوز کرگئی
Ghulam Nabi Madni
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 55 فلسطینی شہید
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/55-palestinian…
پاکستان خونی انقلاب کی جانب گامزن۔ 🩸🩸
جن لوگوں نے 8 فروری کے بعد 21 اپریل کیا ہے اُنہوں نے پاکستان کی خونی انقلاب کو مزید نزدیک کردیا ہے۔
یاد رکھیں پاکستان مصر یا چِلی نہیں 25 کروڑ کا ملک ہے۔
اوریا مقبول جان
#AsimMunir #ImranKhan