Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

آج ارشد شریف کو ہم سے بچھڑے ایک سال چھ ماہ کا عرصہ ہوگیا آج تک ہماری مدعیت میں ایف آئی آر نہیں درج ہوسکی کینیا ہو یا پاکستان کسی قاتل کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ ارشد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاسورڈ چینج ہوگئےوہاں سے انکا کام ڈیلیٹ ہورہا ہے اور ان کا موبائل آئی پیڈ لاپتہ ہے۔

account_circle
محمد فهد الخراز البريدي(@al5arraz89) 's Twitter Profile Photo

ساهم في بناء مركز قرآني يتلى فيه القرآن آناء اليل وأطراف النهار 🌅

باذن الله سيتم بناء مركز السابقون والتميز القرآني في كينيا الشرق الأفريقي 🇰🇪

ساهموا معانا بالنشر ولايطوفكم الأجر ♻️

namaakw.net/w8311

account_circle
Kabull.com(@Kabullcom1) 's Twitter Profile Photo

د کینیا د پوځ لوی درستیز د چورلکې لوېدو پېښه کې وژل شوی
kabull.com/?p=95050

د کینیا د پوځ لوی درستیز د چورلکې لوېدو پېښه کې وژل شوی
kabull.com/?p=95050
account_circle
Kamran(@GKamranKhan) 's Twitter Profile Photo

کینیا کے آرمی چیف ہیلی کاپٹر حادثے میں جان سے گئے

اے اللّٰہ ہم بھی تیرے بندے ہیں 🤲🏻

account_circle
S Ahmed(@ss_ahmed07) 's Twitter Profile Photo

کینیا کے چیف کی ہلاکت پر باقی سب خوش نظر آ رہے ہیں اگر یہ ہلاکت کسی اور ملک میں ہوتی تو ہوائی فائرنگ کے ساتھ ڈھول بجا کر جشن بھی منایا جا سکتا تھا 😀

account_circle
Hafsa Yousaf(@HafsaahYousaf) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی حکام کے حکم پر کینیا میں ارشد شریف کے قتل کا اعلی کار جہنم واصل ہو چکا ہے

پاکستانی حکام کے حکم پر کینیا میں ارشد شریف کے قتل کا اعلی کار جہنم واصل ہو چکا ہے 
#banana_Republic_of_Pk
account_circle
🌹‏بͫــͣــͥــنــــــــــــتِ کلثــــــــــــــوم🌹(@Binte_e_Kulsoom) 's Twitter Profile Photo

کینیا میں جعلی وکیل نے 26 کیس جیت لئے،🧐
کینیا میں حکام نے ایک جعلی وکیل برائن مویندا کو گرفتار کیا ہے جس نے کبھی وکالت نہیں پڑھی

لیکن وہ عدالت میں خود کو وکیل کی حیثیت سے متعارف کروا کر پیش ہوتا رہا اور لوگوں کے کیس لڑتا رہا
جعلی وکیل گرفتاری تک 26 کیس لڑ چکا ہے اور حیرت انگیز

Zeeshan Ahmed(@iamzeeshan1503) 's Twitter Profile Photo

کینیا جب تیری زمین پر
ظلمِ باطل کو مت ہوگی
ہمارے ارشد کی بات ہوگی
کینیا جب تیری زمین پر
اماوسوں میں بھی چاند نکلے
تو مان لینا
تجھے بھی روشن جو کر گیا ہے
وہی دھرتی کا لاڈلا ہے
Arshad Bhai We Love You Forever ❤
Javeria Siddique

account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

یہ فلم یقیناً ریلیز نہیں ہوئی ہوگی اور اس کے ایکٹر ،ڈائرکٹر کو کینیا لیجا کر جنت واصل کردیا گیا ہوگا ۔۔۔

account_circle
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Zia1O) 's Twitter Profile Photo

کینیا والا تو اپنے انجام کو پہنچا ۔۔
آموں کا سیزن بھی آنے والا بہاولپور کا دورہِ بھی کسی نے کافی عرصے سے نہیں کیا ۔۔ اللّٰہ انکو دورے کی توفیق دے اور تاریخ خود کو دوہرائے
اللّٰہ ہم تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں ۔۔ شہید ارشد شریف بھائی کے ہر قاتل کو انکے انجام تک

#PTI_Folllowers

Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

کینیا کا آرمی چیف ہیلی کاپٹر حادثے میں جان بحق۔
وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں

account_circle