Sher Afzal Khan Marwat شیر افضل مروت،شبلی فراز،روف حسن، علی محمد، اور دو چار اور بھی جو اس وقت پارٹی کے سربراہ بنے پھرتے ہیں یہ سوائے بیان بازی، ٹک ٹوک پر ویڈیوز اور تصاویر، یا ایک پر الزامات کے اور کچھ بھی نہیں کر رہے اصل کام جو عمران خان کی رہائی کا وہ تو شاید یہ دل چاہتے بھی نہیں ہیں