عدالتوں میں بھی کیسز بھرپور لڑے جا رہے ہیں وہاں پر وکلا اپنا محاذ سنبھالیں
سیاسی لیڈرز اور خان کے ساتھیوں کو ٹیگ کریں انکو جھنجھوڑیں کہ خان کو باہر نکالنا ہے تو تحریک ،لانگ مارچ ،دھرنا دینا ہوگا ۔
ہم نے یہ نعرے نہی مارنے کہ زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی