Tauqeer Ahmad Misbahi (@tauqeer_misbahi) 's Twitter Profile Photo

یہ مسلسل تری قربت بھی کہاں راس مجھے ایسا کچھ کر کہ مجھے تجھ سے بھی اکتاہٹ ہو پھر میں پوچھوں تجھے کم مائیگئ جاں کیا ہے جب تو کھو دے مجھے ، روئے ، تُجھے گھبراہٹ ہو #ShayriTime #شاعری_گیرج #GlobalUrdu

Sarfaraz Khalidi💡 (@sarfarazkhalid5) 's Twitter Profile Photo

BBC News Hindi کھیل زندگی کے تم کھیلتے رہو یارو ہار جیت کوئی بھی آخری نہیں ہوتی खेल ज़िन्दगी के तुम खेलते रहो यारो हार जीत कोई भी आखिरी नहीं होती #India #indiaVsPakistan #GlobalUrdu

سرفراز احمد وفاؔ (@s_ahmad_wafa) 's Twitter Profile Photo

ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم سے ہزار میں #GlobalUrdu #اردو_زبان

ہم آخری  گلاب  ہیں دنیا  کی شاخ پر 
ترسیں گے ہم  کو لوگ یہ اگلی بہار میں 

ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے  پھرتے رہو گے تم 
لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم سے ہزار میں 

#GlobalUrdu #اردو_زبان
سرفراز احمد وفاؔ (@s_ahmad_wafa) 's Twitter Profile Photo

اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قَند #اردو_زبان #GlobalUrdu

اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش
میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قَند
#اردو_زبان #GlobalUrdu
سرفراز احمد وفاؔ (@s_ahmad_wafa) 's Twitter Profile Photo

اس ترکِ آرزو سے بھی کیا فائدہ ہوا دل میں اسی طرح ہے وہ ظالم بسا ہوا #اردو_زبان #GlobalUrdu

اس ترکِ آرزو سے بھی کیا فائدہ ہوا

دل میں اسی طرح ہے وہ ظالم بسا ہوا

#اردو_زبان #GlobalUrdu
سرفراز احمد وفاؔ (@s_ahmad_wafa) 's Twitter Profile Photo

جس قوم کے بچے 10-12 سال کی عمر میں پورا قرآن حفظ کرسکتے ہیں اس قوم کے لئےIAS,IPS امتحان پاس کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے لہذا ایک روٹی کم کھائیے بچوں کو ضرور پڑھائیے۔ #GlobalUrdu

جس قوم کے بچے  10-12 سال کی عمر میں پورا قرآن حفظ کرسکتے ہیں اس قوم کے لئےIAS,IPS امتحان پاس کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے لہذا ایک روٹی کم کھائیے بچوں کو ضرور پڑھائیے۔
#GlobalUrdu
Zahid Ali Markazi (@zahidmarkazi) 's Twitter Profile Photo

جو ڈبو دیں وہ سمندر ہی بھلے فلسفیوں سے قلندر ہی بھلے #ابن_صفی IbneSafI #Globalurdu #Roshanmustaqbil globalurdu.org

Zahid Ali Markazi (@zahidmarkazi) 's Twitter Profile Photo

آپ ہی شوق سے بنیے شاہین ہم تو بس کھال کے اندر ہی بھلے #ابن_صفی #IbneSafI #Globalurdu #Roshanmustaqbil globalurdu.org

Zahid Ali Markazi (@zahidmarkazi) 's Twitter Profile Photo

سنگ و آہن بے نیاز غم نہیں دیکھ ہر دیوار و در سے سر نہ مار #ابن_صفی #IbneSafI #Globalurdu Roshanmustaqbil globalurdu.org