4 ڈسمبر 2023 سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقہ تحصیل ماتلی ضلع بدین ڈویژن بنبھور میں نائب ناظم اعلیٰ سندھ محترم مظھر محمود علوی صاحب کی قیادت میں نظامت تربیت و تنظیم کی جانب سے تربیت و تنظیمی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. شکریہ Minhaj-ul-Quran Dr. Hassan Qadri #AlTarbiyahCamp2023
سومر 04 ڊسمبر 2023ع تي تحريڪ منھاج القرآن ماتلي ضلعو بدين(ڀنڀور ڊويزن) جي زير اهتمام تنظيمي تربيتي ورڪشاپ منعقد ڪيو ويو.جنھن جي صدارت نائب ناظم اعلیٰ منھاج القرآن سنڌ محترم مظھر محمود علوي ڪئي. شکریہ Minhaj-ul-Quran Khurram Nawaz Gandapur Dr. Hassan Qadri Prof. Dr. Hussain Qadri #AlTarbiyahCamp2023
آپکی اصلاح کے لیۓ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ،روزہ دار وہی کرو جو روزہ میں کرتے ہیں ،دنیاوی لذتوں کو چورھکر اللہ تعالیٰ کے قُرب اور رضا و خوشنودی کے لیئے کرو ۔ #AlTarbiyahCamp2023 Minhaj-ul-Quran Women League Dr. Farah Naz
ہمیشہ اپنا محاسبہ کریں آج کیا حاصل کیا ،میرے اخلاق کیسے تھے جسکا دِل دکھا ہو اُس سے اٹھکر صبح معافی مانگیں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ۔ ہمیں مشن کی ضرورت ہے اللہ ﷻ کو ہمارے کام کی ضرورت نہیں ہے۔ #AlTarbiyahCamp2023 Minhaj-ul-Quran Women League Dr. Farah Naz
خواتین کی تعلیم و تربیت سنتِ مصطفی ہے عورتیں مردوں کی طرح فرائض جدوجہد اور اجر و ثواب میں برابر ہیں 🎙️.. شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری کی خواتین کے "التربیہ کیمپ 2023" سے خصوصی گفتگو Minhaj-ul-Quran Women League #AlTarbiyahCamp2023