sam sk (@sksam9426) 's Twitter Profile
sam sk

@sksam9426

ID: 1758905108119556096

calendar_today17-02-2024 17:24:26

26 Tweet

81 Followers

228 Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

تھک تو نہیں گئے؟ جھک تو نہیں گئے؟ اپنے کپتان کو اکیلا تو نہیں چھوڑو گے؟ آج پورے ٹویٹر سے آواز آنی چاہیے بتاؤ پھر کون بچائے گا پاکستان؟

Usman Khan (@usmanghani_k) 's Twitter Profile Photo

میں احمد فرہاد کے اس شعر کو درجن مرتبہ سے زیادہ سن چکا ہوں، سلام ہے ایسے نوجوانوں کو جو تشدد اور ظلم برداشت کرنے کے باوجود اپنے نظریہ پر قائم ہیں۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے مدینے کی زمین پر ننگے پاؤں قدم رکھا۔ اسے کہتے ہیں سچا عاشق رسولﷺ ❤

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان نے جو کہا تھا اتنے ظلم کے باوجود بھی اپنے موقف پہ قائم ہے،،،،،

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

کہاں گیا وہ سارا کا سارا میڈیا جو عمران خان کے دور میں مائک منہ میں دے دیتا تھا کہ مہنگائی ہو گئی مہنگائی ہو گئی🔥 عمران خان کا شعور بچوں کی رگ رگ میں خون کی طرح دوڑ رہا ہے

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

مجھے کہا گیا کہ عمران خان کی کرپشن ڈھونڈو ، میں نے انکو یہ بات سمجھائی کہ جو شخص پانی کی آدھی بوتل بھی ضائع نہیں ہونے دیتا وہ کرپشن کرے گا ,,,,,,, شہید ارشد شریف :-

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف نے 5شادیاں کی 🚨 شہباز شریف کی خفیہ شادیاں طلاقیں اور کرپشن کی داستان کر چرچے عالمی میڈیا پر

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مجھے بتایا گیا کہ آپ کی ساری قوم جاگ رہی ہے آپ کی جیت دیکھنے کیلئے، میں اپنی جیت اپنی قوم کے نام کرتا ہوں، گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم

Ayaz Amir (@ayaazamir) 's Twitter Profile Photo

اس بیان کے بعد یہ شخص آج تک غائب ہے اور بشمول ہماری عدالتوں اور خصوصاََ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جن پر براہ راست دھاندلی کے الزامات تھے، کسی کی اتنی ہمت نہیں کہ اداروں سے پوچھ سکے کہ ایک 20ویں گریڈ کا افسر اتنے سنجیدہ انکشاف کے بعد کہاں ہے۔