Shereenkarim(@shereenkarim22) 's Twitter Profileg
Shereenkarim

@shereenkarim22

@dailyAusafgilgit
@Pakistanpressfoundation
@BBCUrdu @IndependentUrdu @Icimod @womentvgb @sheentv

ID:1429802587

linkhttps://www.facebook.com/ShereenkarimJournalistGb?mibextid=ZbWKwL calendar_today15-05-2013 07:25:21

2,9K Tweets

5,8K Followers

576 Following

WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

تقریباً 60 برس قبل صرف 80 ہزار مالیت سے بننے والا لکڑی کا پل اور ٹنل جو آج بھی تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔
رپورٹ: شیریں کریم Shereenkarim
لوکیشن: گلگت بلتستان

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کی خواتین کی صلاحیتوں کے چرچے پوری دنیا میں ہیں۔ یہ خواتین وہ سارے کام کرتی ہیں جو عام طور پر مردوں سے متعلق سمجھے جاتے ہیں۔ شیریں کریم کی اس رپورٹ میں آپکو دکھاتے ہیں ہنزہ میں لکڑی کا کارخانہ جہاں کارپینٹرز صرف خواتین ہیں

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

یوں تو گلگت بلتستان کی خواتین مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دے رہی ہیں مگر غذر کی رہائشی نساءنے الگ ہی مثال قائم کی ہے۔مزید جانیں گلگت بلتستان سے شیریں کریم کی اس رپورٹ میں
Shereenkarim

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان میں پہلی بار اللہ والے ٹرسٹ کے زیراہتمام رمضان افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ہے، جس سے سینکڑوں مسافر اور مستحقین مستفید ہو رہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں شیریں کریم کی اس رپورٹ میں

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

ہنزہ کی وادی گوجال جہاں کی خواتین بھی بے مثال
رپورٹ: شیریں کریم
لوکیشن: ہُنزہ

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

’یہ وہیل چیئر ہمارے پاؤں ہیں جو ہمیں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جاتے ہیں‘ امجد ندیم معذوری کے باوجود جسمانی طور پر معذور افراد کے لیے کیسے اپنی زندگی وقف کیے ہوئے ہیں جانیں گلگت بلتستان سے شیریں کریم کی رپورٹ میں

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ معمولات زندگی شدید متاثر، عوام کو مشکلات، مزید جانتے ہیں شیرین کریم کی اس رپورٹ میں

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

نومل گلگت بلتستان میں ہنرمند خواتین کو کاروباری مواقع دینے کیلئے اپنی نوعیت کی پہلی ویمن مارکیٹ قیام، جہاں دکاندار اور خریدار صرف خواتین ہیں۔ مزید بتا رہی ہیں شیرین کریم اپنی اس رپورٹ میں

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

ماونٹین سائیکلنگ کے ذریعے گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلی کو روکا جاسکتا ہے ، سائیکلسٹ یاسر حسام
رپورٹ: شیرین کریم
لوکیشن: گلگت بلتستان

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

با اختیار خواتین اور خوشحال معاشرے کے تھیم کے تحت گلگت بلتستان کی خواتین کو ایوارڈز سے نوازا گیا، مزید جانتے ہیں شیرین کریم کی اس رپورٹ میں

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

عید الفطر کی تیاریاں عروج پر، خواتین نے پرکشش نظر آنے کے لیے بیوٹی پارلرز کا رخ کر لیا، جانیں شرین کریم کی اس رپورٹ میں

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

چائینز ڈش ممتو، یہ ڈش چین، تبت اور کاشغر میں عام ہے، جسے بعد میں شمالی علاقہ جات کے باسیوں نے اپنایا اور آج یہ گلگت بلتستان کی پسندیدہ ڈش ہے، مزید جانیں شرین کریم کی اس رپورٹ میں

account_circle
Shereenkarim(@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے فلک نور کے حق میں فیصلہ سنادیا wenews.pk/news/152326/

account_circle
Shereenkarim(@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

فلک نور کیس۔
چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس علی بیگ کی سربراہی میں جسٹس جہانزیب خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فلک نور کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فلک نور کو جہاں جانا چاہتی جائے
عدالت کا فیصلہ

فلک نور کیس۔ چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس علی بیگ کی سربراہی میں جسٹس جہانزیب خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فلک نور کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فلک نور کو جہاں جانا چاہتی جائے عدالت کا فیصلہ
account_circle
Shereenkarim(@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

فلک نور مبینہ اغواء کیس پولیس نے بچی کو عدالت میں پیش کیا ۔
ڈھائی ماہ قبل مبینہ طور پر  اغواء ہونے والی لڑکی فلک نور کو پولیس نے بازیاب کرایا اور آج عدالت میں پیش کیا ۔
عدالت نے فلک نور کو دو روز تک دارلامان منتقل کرنے کا حکم دیا ۔

account_circle
Shereenkarim(@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

گلگت چیف کورٹ نے سماعت کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے گلگت بلتستان پولیس کو ہدایت کی ہے کہ فلک نور کو 6 اپریل 2024 کو عدالت میں پیش کیا جائے۔
پولیس نے آج عدالت سے تاریخ میں توسیع کی درخواست کی جس پر عدالت نے 13 سالہ فلک نور کو عدالت پیش کرنے کیلیے 6 اپریل تک کا ٹائم دیا۔

گلگت چیف کورٹ نے سماعت کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے گلگت بلتستان پولیس کو ہدایت کی ہے کہ فلک نور کو 6 اپریل 2024 کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ پولیس نے آج عدالت سے تاریخ میں توسیع کی درخواست کی جس پر عدالت نے 13 سالہ فلک نور کو عدالت پیش کرنے کیلیے 6 اپریل تک کا ٹائم دیا۔
account_circle
Shereenkarim(@shereenkarim22) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے گلگت بلتستان کے عوام کیلئے صحت سہولت پروگرام کے تحت یونیورسل ہیلتھ انشورنس (UHI)کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو خصوصی مراسلہ تحریر کیا ہے۔