IamMansoor(@sheikhufon) 's Twitter Profileg
IamMansoor

@sheikhufon

خاموشی دنیا کی سب سے بڑی دلیل ہے

لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔ا

ID:1197023306538475522

linkhttps://www.youtube.com/c/TruthWithMansoorOfficial calendar_today20-11-2019 05:26:41

54,0K Tweets

14,6K Followers

14,4K Following

Maria بلوچ(@MariaBalochPK) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ سچ سن سکتے ہیں؟
جانتے ہیں سچ کیا ھے؟
ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!
کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے بستر پر چلی جائے !!
کالجوں کی صفائی والوں کو کاغذ کے ٹکڑوں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں !!
گرلز ہاسٹل میں ہم جنس پرستی

account_circle
Ahmad Jawad(@AhmadJawadBTH) 's Twitter Profile Photo

اس نوجوان کی شاعری اسوقت پاکستان میں شاعری کا سب سے بڑا ٹرینڈ بن چکا ہے، آپ کے خیال میں اسکی کیا وجہ ہے؟

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت نے عمران خان کی حکومت کو گرانے میں سعودیہ پر جو الزام لگایا ہے وہ بہت حد تک حقیقت پر مبنی ہے

سعودیہ پہلے بھی مداخلت کرتا رہا ہے، نوازشریف کو سرور پیلس میں شاہی خاندان نے ہی رکھا تھا. 2013 کے الیکشن میں نوازشریف کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی قبولیت سعودیہ نے ہی کروائی تھی

account_circle
Sheikh Nabeel(@SheikhNabeel786) 's Twitter Profile Photo

💔
Police officer did violence with this woman in moving train.
Dead body of this woman has been recovered & it is so horrible that it cannot be shared.

Strictest action should be taken against this Punjab Police Official

Attacklsrael

account_circle
Asif Hameed(@asifpak) 's Twitter Profile Photo

آج والدِ محترم رحمہ اللہ کو اپنے رب کی طرف لوٹے ۱۴ سال ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ کے دین کی تبلیغ اور اللہ کی کتاب کی تفسیر اور اللہ کے نظام کو قائم کرنے کی کوشش میں شب وروز تسلسل کے ساتھ مصروفِ عمل رہے۔ ذالک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء (یہ اللہ کا فضل ہے وہ دیتا ہے جسے چاہتاہے)۔
الحمد للہ !

account_circle
IamMansoor(@sheikhufon) 's Twitter Profile Photo

تیسری جنگ عظیم میں مقابلے کے لئے فوری طور پر جنگی ترانے نکاللےجائیں اور ساتھ اچھے اچھے بھاشن تیار کر لئے جائیں۔لیموں کھانے کے بجائے، دشمنوں کے دانت کھٹے کرنے کے لئے اکھٹے کرلئے جائیں۔مرچیں تو بہت مہنگی ہیں البتہ نمک اکھٹا کر کے دشمنوں کے زخموں کےلئے جمع کر لیا جائے
اعلان ختم ہوا

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'حجاج بن یوسف ہر رات تہجد میں دس سپاروں کی تلاوت کیا کرت اتھا لیکن اسکے ظلم کی وجہ سے اللّہ نے عبرتناک موت سے دوچار کیا، ٹھٹھرتا رہا، پیٹ میں کیڑے پڑ گئے اور آنتیں باہر نکل آئیں'۔مولانا طارق جمیل

siasat.pk/threads/892908/

account_circle
IamMansoor(@sheikhufon) 's Twitter Profile Photo

فلسطینیوں کا سفیر عمران خان قید میں ہے.. میں روز صبح عمران خان کو دعاؤں میں یاد کرتا ہوں ، امام مسجد اقصیٰ غزہ 🇵🇸

فلسطینیوں کا سفیر عمران خان قید میں ہے.. میں روز صبح عمران خان کو دعاؤں میں یاد کرتا ہوں ، امام مسجد اقصیٰ غزہ 🇵🇸
account_circle
IamMansoor(@sheikhufon) 's Twitter Profile Photo

نہ تو خدا ملا نہ ہی وصال صنم
ہم تو نہ ادھر کے رہے نہ ہی ادھر کے

account_circle
IamMansoor(@sheikhufon) 's Twitter Profile Photo

تم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے
دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس
ہم نے کئی بار مہ خانے میں خدا دیکھا ہے

تم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس ہم نے کئی بار مہ خانے میں خدا دیکھا ہے
account_circle
Farheen Basit(@FarheenBasit) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن پہلے اطلاع ملی کہ مسقط میں ماموں کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، کوما میں ہیں۔ میں نے یہاں ایک پوسٹ بھی کی تھی۔ احمد رضا صاحب کا بہت بہت شکریہ کہ وہ صرف پوسٹ پڑھ کر وہاں گٸے اور ماموں کا پتا ہمیں بتایا۔ پاکستانی ایمبیسی کا بھی بہت شکریہ جو اطلاع پہنچاتے رہے۔
Muhammad Ahmed Raza

account_circle
Syeda Aliya Ahmad(@Aliya313) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُ أكبر
اللَّه أكبر
اللَّه أكبر
لاإله إلااللَّه
اللَّه أكبر
اللَّه أكبر
وللَّهِ الحمد
اللَّهُ أَكبركبِيرًا
والحمدُلِلَّهِ كثيرًا
وسبحان اللَّهِ بُكرةً وأَصيلًا
لاإِلَهَ إِلَّااللَّه

لاالٰہ الااللہ محمدرسول اللہ
صل اللہ علیہ وسلم
Imran Khan 😎
Pakistani🇵🇰Statue of Liberty

اللَّهُ أكبر اللَّه أكبر اللَّه أكبر لاإله إلااللَّه اللَّه أكبر اللَّه أكبر وللَّهِ الحمد اللَّهُ أَكبركبِيرًا والحمدُلِلَّهِ كثيرًا وسبحان اللَّهِ بُكرةً وأَصيلًا لاإِلَهَ إِلَّااللَّه لاالٰہ الااللہ محمدرسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم @ImranKhanPTI 😎 Pakistani🇵🇰Statue of Liberty
account_circle