Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profileg
Shahzeb Khanzada

@shazbkhanzdaGEO

Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsements

ID:127059347

calendar_today27-03-2010 22:48:46

16,5K Tweets

3,8M Followers

299 Following

Follow People
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

شاعر احمدفرہاد کی گمشدگی پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت،جسٹس محسن کیانی کےایجنسیزسےمتعلق سخت ریمارکس،آئندہ سماعت پر وزیراعظم سمیت کابینہ کوبلانےکاعندیہ۔
جواب میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی پریس کانفرنس،
تفصیلات دیکھئے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں جب ایجنسیاں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس شوکت صدیقی کےخلاف تھیں توآپ ایجنسیوں کےمقابلےمیں ججزکےساتھ کھڑےتھے۔آج چھ ججز کیخلاف کھڑے ہیں۔ گمشدہ شاعر احمدفرہاد کیلیےآوازاٹھانے پر جج کیخلاف کھڑے ہیں۔ آوازبدل گئی؟ رائے بدل گئی؟ کردار بدل گئے؟دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

ابراہیم رئیسی جیسے سخت گیر،انقلاب کےحامی اورسپریم لیڈر کے قریب سمجھے جانے والے لیڈر کی شہادت سےایران کی داخلہ اور خارجہ پالیسیز پرکتنا اثر پڑیگا؟دیکھیے ماہرمشرق وسطی امور کامران بخاری کاتجزیہ۔

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدرابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹرحادثےمیں شہید۔سپریم لیڈرسےقربت،اسرائیل پرپہلی دفعہ براہ راست حملہ،غزہ جنگ میں کردار،سعودی عرب سےتعلقات بحالی،پاکستان کیساتھ کشیدگی اورپھرحالات معمول پر،مہساامینی کی ہلاکت پرملک گیرمظاہرے۔انکےدورکےاہم حالات واقعات دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

اپریل کےبعد مئی میں بھی491ملین ڈالرز کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔ دس ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 202ملین ڈالرز رہ گیا۔ ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل پانچویں ہفتے کمی۔ اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور ریکارڈ بنالیا۔ اعدادوشمار دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

ٹیرین وائٹ کیس ججزکےتنازع کےایک سال بعددوبارہ سماعت کیلیے مقرر۔ نئے بینچ میں پرانے بینچ کےرکن جسٹس ارباب طاہربھی شامل ہیں۔گزشتہ سال بینچ اچانک کیسے ٹوٹ گیاتھا؟6ججزکے خط میں بھی اس تنازع کاذکرکیاگیاتھا۔تفصیلات جانیے نمائندہ جیونیوز اویس یوسفزئی سے۔

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

فیصل واؤڈا کےساتھ مصطفیٰ کمال کو بھی توہین عدالت کا نوٹس۔ معافی مانگیں گے یا اپنی بات پر قائم رہیں گے؟ دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی برہم،جج پربھی عدم اعتماد کردیا۔پھرعمران خان نےتین بارمشاورت کےبعد عدم اعتمادواپس لینے پرقائل کرلیا۔190 ملین پاونڈز کیس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں کیاہوتا رہا؟ جانیے نمائندہ جیونیوز شبیرڈار سے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

کیاچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےمدت ملازمت میں توسیع لینے سے انکارکرتے ہوئےحکومت کوآگاہ کردیا؟سپریم کورٹ میں آج عمران خان کی پیشی کےدوران کیاماحول تھا؟جانیے سینئر کورٹ رپورٹرحسنات ملک سے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈاکی ججزکےحوالے سےپریس کانفرنس پرسپریم کورٹ کاازخودنوٹس۔ ثبوت سامنے لائیں گےیامعافی مانگیں گے؟ دیکھیےفیصل واوڈاکاموقف

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ میں مبینہ مداخلت اوراداروں پرالزام۔ججزپرتنقیدپرمبنی مختلف رہنماؤں کی نیوزکانفرنسز۔سپریم کورٹ نےفیصل واؤڈاکی نیوزکانفرنس کانوٹس لےلیا۔جسٹس اطہرمن اللہ کےسخت ریمارکس۔چیف جسٹس کی سربراہی میں3رکنی بینچ کل سماعت کرےگا۔تفصیلات دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اڈیالہ جیل سے ویڈیولنک کے ذریعےسپریم کورٹ میں پیش۔سماعت تو براہ راست نشر نہیں کی گئی مگرعمران خان کی تصویرلیک ہوگئی۔عمران خان کوآج بولنےکاموقع نہیں ملا لیکن اگلی سماعت میں پھرپیش ہونگے۔ تفصیلات دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

جوپہلے سےسولرپینل لگاچکے ہیں یااب لگارہےہیں اُن سے معاہدے کی پاسداری کی جائےگی۔اِسوقت حکومت کےپاس سرپلس کیپسٹی ہےاورڈیمانڈکم ہے۔ڈیمانڈبڑھانے کیلیے اقدامات کی ضرورت ہے۔بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کوپرائیویٹائز کرینگے۔وزیرپاورڈویژن اویس لغاری

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

میں نےوزارت سنبھالتےہی ساہیوال پاورپلانٹ میں کوئلہ خریداری اسکینڈل پروزیراعظم سےایک ہائی پاورڈ کمیشن کےذریعےانکوائری کرنے کی درخواست کی۔ اس کا نوٹیفیکیشن ہوگیا ہے۔ اگر ثابت ہواتو ذمے داروں کونہیں چھوڑا جائے گا۔ وزیرپاور ڈویژن،اویس لغاری

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کوعدالتوں سے ریلیف اورعوام کے سڑکوں پرآنے کی امید۔ کیااُنکی امیدبرآئے گی؟سہیل وڑائچ کا تجزیہ دیکھیے۔

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

دھمکی دینے سے کام نہیں چلے گا، آپ کو ریاست کے ساتھ چلنا پڑیگا، پرسوں ہی علی امین گنڈا پور نے فون کرکے کہا کہ آپ کی مدد کی پوری کوشش کروں گاپھرسیاسی بیان دیدیا۔ جہاں بجلی چوری ہوگی، وہاں لوڈشیڈنگ ہوگی۔وزیرپاور ڈویژن اویس لغاری

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کوعدالتوں سےریلیف مگرسیاسی جماعتوں اوراداروں کیطرف سےٹف ٹائم مل رہاہے۔عمران خان کی190ملین پاؤنڈکیس میں ضمانت منظورمگرتوشہ خانہ اورعدت میں نکاح کیس کیوجہ سےجیل میں رہیں گے۔بلاول بھٹوزرداری کی قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی پرسخت تنقید۔تفصیلات دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

ہم نےIMFسےبجلی کی قیمتوں میں کمی کی کوئی کمٹمنٹ نہیں کی۔بجلی کےسیکٹرمیں ریفارمزکاپوراپلان تیارکرلیا ہے۔ہماری IMF سے یہی کمٹمنٹ ہےکہ سرکیولرڈیٹ2310ارب روپے پررہے۔اگلے مالی سال کیلیے ٹیرف کےحوالے سے آئی ایم ایف سے کوئی کمٹمنٹ نہیں۔وزیرپاورڈویژن اویس لغاری

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے16مئی کوعمران خان کو ویڈیولنک کے ذریعے پیش کرنے کاحکم دیدیا۔ عمران خان نیب ترامیم کیس میں خوددلائل دینگے۔دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسی اورجسٹس اطہرمن اللہ کے درمیان عمران خان کی پیشی پربحث بھی ہوئی۔ دیکھیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابرستارکاچیف جسٹس ہائیکورٹ کوخط۔حکومت پراپیگنڈہ کرنےوالوں کیخلاف تحقیقات کرنےکےبجائےخط لکھنےوالےججزکےخلاف کیوں؟اگرسماعت اِن کیمراکرنی تھی توکھلی عدالت میں معاملہ اٹھانےکےبجائےخفیہ پیغام کیوں پہنچایاگیا؟ایجنسیوں کےکردارپرتحقیقات کیوں نہ ہوں؟دیکھیے

account_circle