Sehrish(@sehri2k) 's Twitter Profileg
Sehrish

@sehri2k

ACCA | Islamabad | Kashmiri | Pakistani | Muslimah |

ID:1292767721445306368

calendar_today10-08-2020 10:20:55

121,8K Tweets

15,2K Followers

12,5K Following

Sehrish Khan(@sehrish1khan) 's Twitter Profile Photo

ﷺﷺﷺﷺ💕ﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺ💕ﷺ💕ﷺﷺﷺ
ﷺﷺ💕ﷺﷺﷺ💕ﷺﷺ
ﷺ💕ﷺﷺﷺﷺﷺ💕ﷺ
💕ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💕
ﷺ💕ﷺﷺﷺﷺﷺ💕ﷺ
ﷺﷺ💕ﷺﷺﷺ💕ﷺﷺ
ﷺﷺﷺ💕ﷺ💕ﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺ💕ﷺﷺﷺﷺ

account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

اس قـــدر کشـــش ہے تُمہَـــاری اداؤں میـــں🥀

ہـــم اگر تُـــم ہوتـــے تـــو خود ســـے عشـــق کر لیـتے🫶🏻

account_circle
𝙉𝘼𝙕𝙄𝙎𝙃 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃 🇵🇰(@Nazish__Says) 's Twitter Profile Photo

الله نے عورت کو بہت قیمتی
اور پوشیدہ بنایا ہے خود کو ہر مرد

میں بانٹ کر اپنے آپ کو سستا
اور گھٹیا نہ بنائیں

الله نے عورت کو بہت قیمتی اور پوشیدہ بنایا ہے خود کو ہر مرد میں بانٹ کر اپنے آپ کو سستا اور گھٹیا نہ بنائیں #نـــازشــــــں
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ۝
یاﷲ ہمیں موت کے وقت
لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ
پڑھنا نصیب فرمانا آمین 🤲

کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ۝ یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ پڑھنا نصیب فرمانا آمین 🤲
account_circle
Naheed Tariq(@NahdT5) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو رہنے کے قابل اس لیے نہیں بنایا جاسکا کہ جن کے پاس اختیارات ہیں انھوں نے یہاں رہنا نہیں اور جنھوں نے یہاں رہنا ہے ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں!!

account_circle
Naheed Tariq(@NahdT5) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے الیکشن کے 26 دن بعد بالآخر تمام حلقوں کے Form-45 اپلوڈ کردئیے۔ ایسی ایسی جعل سازیاں کی گئی ہیں کہ اگر کوئی بچہ بھی چیک کریں تو وہ پکڑ لے کئی جگہوں کے تو بلکل نئے جعلی فارم 45 بنا کر ہارے ہوئے شخص کے ووٹ بڑھا کر جیتے ہوئے شخص کے کم کر دئیےزیادہ محنت بھی نہیں کی،

الیکشن کمیشن نے الیکشن کے 26 دن بعد بالآخر تمام حلقوں کے Form-45 اپلوڈ کردئیے۔ ایسی ایسی جعل سازیاں کی گئی ہیں کہ اگر کوئی بچہ بھی چیک کریں تو وہ پکڑ لے کئی جگہوں کے تو بلکل نئے جعلی فارم 45 بنا کر ہارے ہوئے شخص کے ووٹ بڑھا کر جیتے ہوئے شخص کے کم کر دئیےزیادہ محنت بھی نہیں کی،
account_circle
Kitkat(@kitkat395) 's Twitter Profile Photo

رُوح کی تھاپ نہ روکو کہ قیامت ہوگی...!!
تُم کو معلوم نہیں کون کہاں رقص میں ہے...🙂🖤

رُوح کی تھاپ نہ روکو کہ قیامت ہوگی...!! تُم کو معلوم نہیں کون کہاں رقص میں ہے...🙂🖤
account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اس دل میں

کچھ لفظوں میں سن لو کچھ میری آنکھوں میں پڑھ لو.

account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

میں پیار پیار لکھتا رہا
وہ پیاز پیاز پڑھتی رہی

ایک نقطے نے میری محبت کا سالن بنا دیا😂

account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

Subject: Account Restoration Appeal for 𝒟𝓇_𝑀𝒶𝒽𝒾𝓇𝒶 ᰔᩚ

Dear Elon Musk
and X management

I trust this message finds you well. I am writing to appeal for the restoration of the account 𝒟𝓇_𝑀𝒶𝒽𝒾𝓇𝒶 ᰔᩚ which holds great value for its users within the X platform community.

𝒟𝓇_𝑀𝒶𝒽𝒾𝓇𝒶 ᰔᩚ is

Subject: Account Restoration Appeal for @Dr_Mahi1 Dear @elonmusk and @X management I trust this message finds you well. I am writing to appeal for the restoration of the account @Dr_Mahi1 which holds great value for its users within the X platform community. @Dr_Mahi1 is
account_circle
ᴴᵃˢˢᵃⁿ ᵕ̈(@ihassanrai) 's Twitter Profile Photo

✗: Life is a song - sing it. Life is a game - play it. Life is a challenge - meet it. Life is a dream - realize it. Life is a sacrifice - offer it. Life is love - enjoy it.

The most important thing is to enjoy your life - to be happy - it's all that matters.
📖 -

account_circle
Kitkat(@kitkat395) 's Twitter Profile Photo

میں پلٹ جاوں یا اب بھی تیرا رستہ دیکھوں
تجھ پر لازم تھا مجھے__کچھ تو بتا کر جاتے...
🍁

میں پلٹ جاوں یا اب بھی تیرا رستہ دیکھوں تجھ پر لازم تھا مجھے__کچھ تو بتا کر جاتے... 🍁
account_circle
🅐🅗🅣🅔🅢🅗🅐🅜(@REALAHTI01) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!

'صبح بخیر'

دعا کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ پکار کا جواب دیتا ہے سنتا ہے اور نوازتا ہے کون ہے جو اب تک ہمیں عطا کرتا آ رہا ہے جو بن مانگے دے رہا ہے رب العالمین ہی ہے نا جس نے بن مانگے اتنا عطا کیا ہے کیا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! 'صبح بخیر' دعا کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ پکار کا جواب دیتا ہے سنتا ہے اور نوازتا ہے کون ہے جو اب تک ہمیں عطا کرتا آ رہا ہے جو بن مانگے دے رہا ہے رب العالمین ہی ہے نا جس نے بن مانگے اتنا عطا کیا ہے کیا
account_circle
Malaika Cheema(@Malaikacheema7) 's Twitter Profile Photo

ھماری زندگی کی بنیادی ضروتیں😂🤣
صبح کی چاۓ🙈
دوپہر کی چاۓ🙈
شام کی چاۓ🙈
رات کی چاۓ ❤️😝
😀😉
🍱 🙋‍♀️
Turkish restaurant Hamburg


account_circle
Malaika Cheema(@Malaikacheema7) 's Twitter Profile Photo

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ..!!
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں..!!🌸🌸✨

بلکہ ہوا کی طرح ہے..!!🌸🌸
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس..!! ,🌸🌸

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ..!! کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں..!!🌸🌸✨ بلکہ ہوا کی طرح ہے..!!🌸🌸 خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس..!! ,🌸🌸
account_circle
Dua ali(@Duaaliduaali) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم
ایمان بخیر

' ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ!! ﺟﻮ ہماﺭﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ
ﺍﻭﺭ ﺣﺼﻮﻝ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ،،
ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ہماری ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ دﯾﺎ ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم ایمان بخیر ️ ' ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ!! ﺟﻮ ہماﺭﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﺼﻮﻝ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ،، ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ہماری ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ دﯾﺎ ہے
account_circle
Dua ali(@Duaaliduaali) 's Twitter Profile Photo

“Life is too short to wake up with regrets. So love the people who treat you right, forgive the ones who don’t, and believe that everything happens for a reason.”
Assalamualaikum ♥️
Good morning 🌅 X family ❤️

“Life is too short to wake up with regrets. So love the people who treat you right, forgive the ones who don’t, and believe that everything happens for a reason.” Assalamualaikum ♥️ Good morning 🌅 X family ❤️ #goodmorning #Xfamily
account_circle