زوم---------ر🌸 س---ع__ی--د🌸 (@s0n1A5 )

زوم---------ر🌸 س---ع__ی--د🌸

Bio ‏‏‏🥀🥀الســـــــــــلام علیــــــــــکم🥀‏🥀

🌸 *أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأَتُوبُ إِلَيْه*🌸

Location Punjab, Pakistan
Tweets 17,9K
Followers 13,8K
Following 13,2K
Account created 04-11-2019 09:40:20
ID 1191288777106481152

Twitter for Android : 🌿💕السلام علیکم🌿💕
💕🌿 صبح بخیر🌿💕
💕🌿جمعہ مبارک🌿💕
جمعہ کے روز سورۃ الکہف کی تلاوت ہمیں صرف دجال کے فتنے سے ہی نہیں، دجال کے آنے سے پہلے اس کے جیسے کئی شیطان صفت لوگوں کے فتنے سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔
اللہ رب العزت آپکو اور آپکے اہل و عیال کو ہر فتنے سے محفوط رکھیں۔💕

Twitter for Android : اے ایمان والو جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خریدو فروخت چھوڑ دو یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو
الجمعہ
السلام علیکم

Twitter for Android : تیری گفتار، تیرے کردار، تیرے انداز پہ تھو

اے حاکم وقت تیرے جھوٹ کہ ہر بازار پہ تھو

تو لٹیروں کی طرح اندر سے لٹیرا ہے

تیرے اندازِِِ سیاست تیرے انصاف پہ تھو!!