Subhan Rind (@rind_subhan) 's Twitter Profile
Subhan Rind

@rind_subhan

Bhuttoism is a philosophy; an ideology that heals the wounds of sad & supressed class of people. (PPP worker NA 202 khairpur1)

ID: 1176866140427042817

calendar_today25-09-2019 14:29:21

34,34K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Fiaz Ali Soomro (@fiaz24913) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ہدایت پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین اور ان کے خاندانوں کیلئے بینظیر سکل ٹریننگ پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے، جو ہمارے مساوی معاشرے کے قیام کی جانب ایک روشن قدم ہے AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari PPP Mir Babar Ali Loond

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ہدایت پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین اور ان کے خاندانوں کیلئے بینظیر سکل ٹریننگ پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے، جو ہمارے مساوی معاشرے کے قیام کی جانب ایک روشن قدم ہے
AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari PPP Mir Babar Ali Loond
*_Jahangeer Bhatti_* (@bhattijani1) 's Twitter Profile Photo

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے پی ای محب کھچی, میر رشيد تالپور اور یوسی چیئرمین قبول محمد میرپوٹو نے یوسی پاساکی گاؤں کریم داد خاصخیلی میں خاصخیلی برادری سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہارکیا Sharjeel Inam Memon BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Syed Zulfiqar Ali Shah

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے پی ای محب کھچی, میر رشيد تالپور اور یوسی چیئرمین قبول محمد میرپوٹو نے یوسی پاساکی گاؤں کریم داد خاصخیلی میں خاصخیلی برادری سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہارکیا
Sharjeel Inam Memon BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Syed Zulfiqar Ali Shah
*_Jahangeer Bhatti_* (@bhattijani1) 's Twitter Profile Photo

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے پی ای محب کھچی, میر رشيد تالپور یوسی چیئرمین اورنگزيب جھیجو اور تحسین مررانی نے یوسی ناریجانی گاؤں جھنڈو ناریجو میں راجپوت برادری سے اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ Sharjeel Inam Memon BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے پی ای محب کھچی, میر رشيد تالپور یوسی چیئرمین اورنگزيب جھیجو اور تحسین مررانی نے یوسی ناریجانی گاؤں جھنڈو ناریجو میں راجپوت برادری سے اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
Sharjeel Inam Memon
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Imran Khan Bhutto (@imrankhanbh786) 's Twitter Profile Photo

گھوٹکی: ضلع کاؤنسل گھوٹکی کا اجلاس چیئرمین سردار بنگل خان مھر اور وائس چیئرمین میر بابر علی خان لونڈ کے زیرصدارت اجلاس ہوا۔ضلع کاؤنسل گھوٹکی کے اجلاس میں ممبران شرکت کی۔ضلع کاؤنسل کے ممبران کے اصرار پر اجلاس بجٹ کچھ روز کے لئے موخر کیا گیا ہے

گھوٹکی:
ضلع کاؤنسل گھوٹکی کا اجلاس چیئرمین سردار بنگل خان مھر اور وائس چیئرمین میر بابر علی خان لونڈ کے زیرصدارت اجلاس ہوا۔ضلع کاؤنسل گھوٹکی کے اجلاس میں ممبران شرکت کی۔ضلع کاؤنسل کے ممبران کے اصرار پر اجلاس بجٹ کچھ روز کے لئے موخر کیا گیا ہے
Fiaz Ali Soomro (@fiaz24913) 's Twitter Profile Photo

گھوٹکی: ضلع کاؤنسل گھوٹکی کا اجلاس چیئرمین سردار بنگل خان مھر اور وائس چیئرمین میر بابر علی خان لونڈ کے زیرصدارت اجلاس ہوا۔ضلع کاؤنسل گھوٹکی کے اجلاس میں ممبران شرکت کی۔ضلع کاؤنسل کے ممبران کے اصرار پر اجلاس بجٹ کچھ روز کے لئے موخر کیا گیا ہے BilawalBhuttoZardari Mir Babar Ali Loond

گھوٹکی:
ضلع کاؤنسل گھوٹکی کا اجلاس چیئرمین سردار بنگل خان مھر اور وائس چیئرمین میر بابر علی خان لونڈ کے زیرصدارت اجلاس ہوا۔ضلع کاؤنسل گھوٹکی کے اجلاس میں ممبران شرکت کی۔ضلع کاؤنسل کے ممبران کے اصرار پر اجلاس بجٹ کچھ روز کے لئے موخر کیا گیا ہے
BilawalBhuttoZardari Mir Babar Ali Loond
Baksher Boto (@baksher_boto321) 's Twitter Profile Photo

President AsifAliZardari hosted a dinner in honour of Parliamentarians belonging to Pakistan People’s Party Parliamentarians (PPPP), Awami National Party (ANP), Pakistan Muslim League-Q (PMLQ), and Istehkaam-e-Pakistan Party (IPP), at Aiwan-e-Sadr

President  AsifAliZardari hosted a dinner in honour of Parliamentarians belonging to Pakistan People’s Party Parliamentarians (PPPP), Awami National Party (ANP), Pakistan Muslim League-Q (PMLQ), and Istehkaam-e-Pakistan Party (IPP), at Aiwan-e-Sadr
Rashid Bhatti (@psf___rashid) 's Twitter Profile Photo

پ پ پ ضلع خیرپور کے صدر حاجی نواب علی وسان سے وسان ہائوس خیرپور میں ملاقات کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ضلح تنظیم سپاف اور یوتھ کہ حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ BilawalBhuttoZardari Fida Wassan

Muzamil Chang🇱🇾 (@muzamilchang) 's Twitter Profile Photo

A study circle led by Pres Suhaib Arain at PSF SM Law College discussed The Evolution of the Modern State,focusing on the contributions of #SZAB & #SMBB Information secretary Muzamil chang, SVP Ihsan jamro and VP israr dashti & other cabinet members were also present.

A study circle led by Pres Suhaib Arain at PSF SM Law College discussed The Evolution of the Modern State,focusing on the contributions of #SZAB & #SMBB

Information secretary Muzamil chang, SVP Ihsan jamro and VP israr dashti & other cabinet members were also present.
Durani Najeeb (@durraninajeeb41) 's Twitter Profile Photo

خيرپور: اڳوڻو وزير اعلي سنڌ سيد قائم علي شاهه جيلاني صاحب خيرپور ضلع جي مختلف علائقن جا دورا ۽ تعزيتون ڪيو. Nafisa Shah BilawalBhuttoZardari

Abid Tanwari (@abidtanwarippp) 's Twitter Profile Photo

سب انسپکٹر شکیل احمد نے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا، وہ قوم کا بہادر سپوت تھا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پنجگور میں دہشت گردی کی مذمت BilawalBhuttoZardari

سب انسپکٹر شکیل احمد نے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا، وہ قوم کا بہادر سپوت تھا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پنجگور میں دہشت گردی کی مذمت

BilawalBhuttoZardari
Bilal (@bilalahmedppp) 's Twitter Profile Photo

It's troubling to see the direction the PPP is taking. As a historically progressive and left-leaning party these recent actions are entirely unbecoming of its legacy.❤️🖤💚 Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari 👇👇

Abid Tanwari (@abidtanwarippp) 's Twitter Profile Photo

#Khairpur Senior PPP leader & Ex CM Sindh BaBa e Worker #Sayad_Qaim_Ali_Shah visit different village's ok Dist khairpur meet to party worker's paid condolences Listened to the problems & assured to solve them immediately #خدمت_مین_سب_سے_آگے_پیپلزپارٹی BilawalBhuttoZardari Nafisa Shah

Abid Tanwari (@abidtanwarippp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ صاحبہ کا وقفہ سوالات کے دوران کھجور کی برآمدات پر توجہ نہ دینے پر سوالات اٹھا دیئے۔ Dr Nafisa Shah BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari

Subhan Rind (@rind_subhan) 's Twitter Profile Photo

میرےحلقے خیرپور میں کھجور کی پیدوار وافر مقدار میں ہوتی ہے، پر بدقسمتی سےوفاقی سرکار اس اہم فصل کو بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کرنے کےلیے سنجیدہ دکھائی نہیں دیتی۔ جس سےملک اور مقامی آبادکار استفادہ حاصل کرسکے۔ پیپلزپارٹی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی میں سوالات اٹھادیے

Fozia Mallah (@foziamallah7) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ صاحبہ کا وقفہ سوالات کے دوران کھجور کی برآمدات پر توجہ نہ دینے پر سوالات اٹھا دیئے۔ BilawalBhuttoZardari Nafisa Shah