RANAIRFAN(@ranairfan1) 's Twitter Profileg
RANAIRFAN

@ranairfan1

ID:148697247

calendar_today27-05-2010 11:10:46

939 Tweets

1,0K Followers

1,7K Following

RANAIRFAN(@ranairfan1) 's Twitter Profile Photo

فلسطین ہم شرمندہ ہیں🙏
آواز اُٹھانے والا قید ہے😢
باقی سب کے سب غُلام ہیں

account_circle
RANAIRFAN(@ranairfan1) 's Twitter Profile Photo

آپ کا 8 فروری کا ووٹ ان ابابیل کے پھتروں کی مانند ہے جو ظلم، کرپشن اور فسطائیت کے ہاتھیوں کو روند کے رکھ دے گا انشاللہ۔

آپ کا 8 فروری کا ووٹ ان ابابیل کے پھتروں کی مانند ہے جو ظلم، کرپشن اور فسطائیت کے ہاتھیوں کو روند کے رکھ دے گا انشاللہ۔
account_circle
RANAIRFAN(@ranairfan1) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ کشمیر میں پٹرول کی قیمت 96 روپے ہے جبکہ ازاد کشمیر میں 332 روپے ہے۔
ازادی کی قدر کرو۔

account_circle
RANAIRFAN(@ranairfan1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان
میں حرام کھانے والوں نے حلال کھانے والوں کا جینا حرام کر رکھا ہے ۔۔!!
⁦☝️
تلخ حقیقت

account_circle
RANAIRFAN(@ranairfan1) 's Twitter Profile Photo

عالیہ اور عظمی مانتی ہیں کہ دلاور کا فیصلہ غلط ہے مگر کیس خارج کرنے کی ہمت نہیں پاکستانیوں دیکھتے رہیے

account_circle
RANAIRFAN(@ranairfan1) 's Twitter Profile Photo

چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد انڈیا چاند پر پہنچنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا۔ پڑوسی ملک مبارکباد کا حقدار ہے۔

میں 9مئی کی بھرپورمذمت کرتاہوں

account_circle
RANAIRFAN(@ranairfan1) 's Twitter Profile Photo

اگر دنیا پاکستانیوں کے لئے ویزے کھول دے تو 1947 سے بڑی ہجرت ہوگی

account_circle
RANAIRFAN(@ranairfan1) 's Twitter Profile Photo

جو ضمانت لےکر نکلتا ہے دوبارہ گرفتار کرلیا جاتا ہے عدالتیں اس بربریت کو روکنے میں ناکام ہیں

یہ ناکام ریاست کی سب سے بڑی علامت ہے

account_circle