Raja Majid (@rajamajidptiuk) 's Twitter Profile
Raja Majid

@rajamajidptiuk

DieHard Worker PTI UK

ID: 1747964490203721728

calendar_today18-01-2024 12:50:07

2,2K Tweet

3,3K Followers

11 Following

Raja Majid (@rajamajidptiuk) 's Twitter Profile Photo

لَبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَاِلنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ

Raja Majid (@rajamajidptiuk) 's Twitter Profile Photo

آپ کو آپ کی فیملی کو میری طرف سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️

آپ کو آپ کی فیملی کو میری طرف سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️
Raja Majid (@rajamajidptiuk) 's Twitter Profile Photo

12 جولائی کو ہم عمران خان کی رہائی کیلئے پشاور میں ریلی نکالیں گے اور پھر احتجاج کا یہ شروع ہونے والا سلسلہ نہیں رکے گا، احمد نیازی

Raja Majid (@rajamajidptiuk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا دور سال ۲۰۲۲ معیشت کچھ ایسے پھل پھول رہی تھی اور پھر حلات اب آپکے سامنے ہیں

عمران خان کا دور سال ۲۰۲۲ معیشت کچھ ایسے پھل پھول رہی تھی اور پھر حلات اب آپکے سامنے ہیں
Raja Majid (@rajamajidptiuk) 's Twitter Profile Photo

"ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا! ملک چھوڑ کر وہ جاتے ہیں جنکی جائیدادیں باہر ہوں! میرا جینا مرنا پاکستان ہے" چیئرمین عمران خان

"ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا! ملک چھوڑ کر وہ جاتے ہیں جنکی جائیدادیں باہر ہوں! میرا جینا مرنا پاکستان ہے"

چیئرمین عمران خان
Raja Majid (@rajamajidptiuk) 's Twitter Profile Photo

*یہ ایران کی لاپرواہی ہے.... یا.... اپنوں کی غداری....* *فوجی قیادت ایک ہی وار میں شہید کردی گئی*

*یہ ایران کی لاپرواہی ہے.... یا.... اپنوں کی غداری....* 
 *فوجی قیادت ایک ہی وار میں شہید کردی گئی*
Raja Majid (@rajamajidptiuk) 's Twitter Profile Photo

بانی تحریک انصاف عمران خان کا جیل سے پیغام: ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے۔ موجودہ حالات میں پوری امت کو متحد ہو کر مظلوموں کا ساتھ دینا ہوگا۔ میں ایران کی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں اور قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ ان کے لیے دعا کریں،

بانی تحریک انصاف عمران خان کا جیل سے پیغام:
ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے۔ موجودہ حالات میں پوری امت کو متحد ہو کر مظلوموں کا ساتھ دینا ہوگا۔ میں ایران کی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں اور قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ ان کے لیے دعا کریں،
Raja Majid (@rajamajidptiuk) 's Twitter Profile Photo

نائب کپتان قیدی نمبر 805 شاہ محمود قریشی کا ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی سے قبل عوام کے لیے خصوصی پیغام

Raja Majid (@rajamajidptiuk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے عالمی دنیا کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے احتجاج کو 2 ہفتوں کیلئے موخر ہے ، احتجاج موخر ہوا ہے ختم نہیں ہوا، نورین نیازی