PZ Prime(@pzprimeofficial) 's Twitter Profileg
PZ Prime

@pzprimeofficial

PZ Prime (Azadi-e-Haq Ki Awaz) is a small world for news and infotainment.

ID:1585887584584142848

linkhttp://www.facebook.com/pzprimeofficial calendar_today28-10-2022 06:54:14

2,8K Tweets

127 Followers

10 Following

PZ Prime(@pzprimeofficial) 's Twitter Profile Photo

لاڈلا لیگ نے 300 یونٹ مفت بجلی دینے کا وعدہ کیا لیکن لوگوں سے سولر پینل بھی چھیننے کے چکر میں ہے۔ جو نوازشریف نے مہنگے بجلی گھروں کے سودے کئے تھے ان کی مہنگی بجلی عوام کو زبردستی بیچنی ہے۔ حماد اظہر

لاڈلا لیگ نے 300 یونٹ مفت بجلی دینے کا وعدہ کیا لیکن لوگوں سے سولر پینل بھی چھیننے کے چکر میں ہے۔ جو نوازشریف نے مہنگے بجلی گھروں کے سودے کئے تھے ان کی مہنگی بجلی عوام کو زبردستی بیچنی ہے۔ حماد اظہر
account_circle
PZ Prime(@pzprimeofficial) 's Twitter Profile Photo

حکومت اسٹیل ملز بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے۔بلاول زرداری کا مطالبہ۔۔ہم اسے پی پی موڈ پر چلائیں گے'-بلاول

حکومت اسٹیل ملز بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے۔بلاول زرداری کا مطالبہ۔۔ہم اسے پی پی موڈ پر چلائیں گے'-بلاول #PPP
account_circle
PZ Prime(@pzprimeofficial) 's Twitter Profile Photo

بری کرنے کے بجائے مجھ پر کیس چلایا جائے،عمران خان نے مجھ پر دباؤ ڈالنے کیلئے مقدمہ بنوایا،سندھ حکومت کو کہا تھا کہ سٹیل مل ایک روپے میں خرید لے'۔شاہد خاقان عباسی

بری کرنے کے بجائے مجھ پر کیس چلایا جائے،عمران خان نے مجھ پر دباؤ ڈالنے کیلئے مقدمہ بنوایا،سندھ حکومت کو کہا تھا کہ سٹیل مل ایک روپے میں خرید لے'۔شاہد خاقان عباسی
account_circle
Dr Amjad Ch(@DrAmjadOfficial) 's Twitter Profile Photo

وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی تیل کی سمگلنگ میں 186سرکاری افسران و اہلکار سہولت کار ہیں۔ اسمگلنگ ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہی ہے۔ زمہ داران کو کڑی سزا دی جانی چاہیے

وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی تیل کی سمگلنگ میں 186سرکاری افسران و اہلکار سہولت کار ہیں۔ اسمگلنگ ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہی ہے۔ زمہ داران کو کڑی سزا دی جانی چاہیے #Smuggling #Iran #Pakistan
account_circle
PZ Prime(@pzprimeofficial) 's Twitter Profile Photo

دو جماعتوں کے ساتھ مل کر ہم نے حکومت بنائی، یہ ارینجمنٹ کسی نے کر کے دیا ہوا ہے، کوئی ایک بھی جماعت الگ ہو تو حکومت کیسے ٹھہر سکے گی، میاں جاوید لطیف

دو جماعتوں کے ساتھ مل کر ہم نے حکومت بنائی، یہ ارینجمنٹ کسی نے کر کے دیا ہوا ہے، کوئی ایک بھی جماعت الگ ہو تو حکومت کیسے ٹھہر سکے گی، میاں جاوید لطیف
account_circle