Nahid Fatima (@ptifatim) 's Twitter Profile
Nahid Fatima

@ptifatim

ID: 1525118085312692230

calendar_today13-05-2022 14:18:29

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اس قوم کی ضد بن چکا ہے۔ ان تمام اوچھے ہتھکنڈوں سے اب قوم باز نہیں آنے والی۔ #خان_کی_کال_پر_لبیک

Nahid Fatima (@ptifatim) 's Twitter Profile Photo

اندھیرا اتنا ہے اب شہر کے محافظ کو ہر ایک رات کوئی گھر جلانا پڑتا ہے

Nahid Fatima (@ptifatim) 's Twitter Profile Photo

مجھے پتہ ہے آپ سب نا امید ہوں گے۔ کہ ہماری ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں۔ لیکن آپ ووٹ ہی نہیں ڈالیں گے تو ان لوگوں کے لئے اور آسان ہوگا ان کا کام ! اس لئے بہت بڑی تعداد میں نکلیں۔ تا کہ ان کے لئے کنٹرول کرنا نا ممکن ہو جاۓ۔ اور کچھ ہو نہ ہو ایک کام تو ضرور ہوجائیگا کہ اوقات پتہ لگ جائے

Nahid Fatima (@ptifatim) 's Twitter Profile Photo

، یا تو آپکو آپکی اور آپکے ووٹ کی یا سامنے والوں کو بڑھتی ہوئی نوجوان نسل کی طاقت کے سامنے اپنے ظلم اور جبر کی. الله پاکستان کے حق میں بہتری کرے مانہ کے مسائل بہت زیادہ ہیں مگر شروعات کہیں سے تو ہو #VoteTaoday #TurnaroundMatters