Tariq Awan (@pmscivilservant) 's Twitter Profile
Tariq Awan

@pmscivilservant

Author republicpolicy.com ,Civil Servant

Ex_President PMS Officers Association.

Pioneer @civil_pakistan (Administrative Federalism)
Mianwali

ID: 1203040975763001345

calendar_today06-12-2019 19:59:05

7,7K Tweet

15,15K Followers

112 Following

Tariq Awan (@pmscivilservant) 's Twitter Profile Photo

میرے خیال میں پنجاب میں گورننس کی تباہی کی بنیادی وجہ مجھے چار سال سے او ایس ڈی رکھنا ہے جس میں دو سال باقاعدہ اور دو سال بے قاعدہ ہیں۔ میرے خیال میں بیوروکریسی میرے جیسے قابل افسر کے بغیر بغلول افسران پر انحصار کر کے گورننس بہتر نہی کر سکتی۔ میری ٹویٹ انتہائی سنجیدہ ہے۔

میرے خیال میں پنجاب میں گورننس کی تباہی کی بنیادی وجہ مجھے چار سال سے او ایس ڈی رکھنا ہے جس میں دو سال باقاعدہ اور دو سال بے قاعدہ ہیں۔

میرے خیال میں بیوروکریسی میرے جیسے قابل افسر کے بغیر بغلول افسران پر انحصار کر کے گورننس بہتر نہی کر سکتی۔

میری ٹویٹ انتہائی سنجیدہ ہے۔