profile-img
Paigham TV

@paighamtv

Jo Badal De Zindagi

calendar_today29-11-2011 08:57:30

13,5K Tweets

30,9K Followers

0 Following

Paigham TV(@paighamtv) 's Twitter Profile Photo

استغفار سے گناہ معاف !
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ اللہ تعالی فرماتا ہے: اے میرے بندو یقینا تم شب و روز گناہ کرتے ہو اور میں ہر طرح کے گناہوں کو بخش دیتا ہوں اس لئے تم مجھ سے استغفار کرو میں تمہیں معاف کروں گا ‘‘۔
(صحیح مسلم: 2577 )

account_circle